نتائج تلاش

  1. بےباک

    سیاسی قلابازیاں

    حکمران اور سیاسی چٹکلے: 1:سابق صدر پرویز مشرف کے خطاب کے دوران امریکی ریاست فلا ڈیلفیا میں مظاہرہ کیا گیاجسکی وجہ سے وہ کچھ دیر کے لئے محصور ہو کر رہ گئے۔سابق صدر پرویز مشرف امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں ورلڈ افےئرز کونسل سے خطاب کر رہے تھے کہ ان کے خطاب کے دوران تحریک انصاف،مسلم لیگ ن،نیشنل لائرز...
  2. بےباک

    ***افغانستان***

    بہت ہی شاندار معلومات ہیں،اتنی مکمل تفصیل لکھنے پر خاص شکریہ چھوٹا بھائی: بےباک
  3. بےباک

    غریب ملک کا امیر ترین صدر

    لالچی حکمران ، ملک بیچ کر اپنی ہوسِ طمع پوری کرتے ہیں،، آپ سے التماس ہے کہ نسیم حجازی کا ناول ، جو اسی مقصد کے لیے لکھا ھے ، جس کا نام ھے ''' سفید جزیرہ '''' وہ لازمی پڑھیں تو آپ کو اپنے ملک عزیز کی مکمل کہانی نظر آئے گی،اس کتاب کا لنک یہ ہے ، آپ دوستوں کی سہولت کے لیے اسے پی ڈی ایف فارمیٹ میں...
  4. بےباک

    غریب ملک کا امیر ترین صدر

    آصف زراداری کی انٹرنیشل دولت اور اثاثہ جات غریب ملک کا امیر ترین صدر & International Wealth - List of Local by Teeth Maestro August 17, 2008 I have been in receipt of this extensive list of Asif Zardari's Local and International holdings sent to me via a number of sources, in all...
  5. بےباک

    جناب میں سعودی عرب میں ہوں ، میرا موبائل نمبر یہ ہے ، -554410499-00966 ۔میرے لائق کوئی خدمت ہو...

    جناب میں سعودی عرب میں ہوں ، میرا موبائل نمبر یہ ہے ، -554410499-00966 ۔میرے لائق کوئی خدمت ہو تو یہ بندہ ناچیز حاضر ھے ، آپ سب دوستوں کی بے تحاشا محبت ہے ، آپ کا مخلص: بےباک
  6. بےباک

    شکریہ جناب: آج کا دور بہت تیز ہے ، میں نے ۱۹۷۱ میں لاہور سے ڈپلومہ کیا تھا ، جب اسوقت نہ...

    شکریہ جناب: آج کا دور بہت تیز ہے ، میں نے ۱۹۷۱ میں لاہور سے ڈپلومہ کیا تھا ، جب اسوقت نہ ٹرانسسٹر تھے ،نہ کلر ٹی وی ، نہ سیٹلائٹ ،نہ ریسیور،نہ موبائل فون ،غرض ہم نے ٹیوب والے بلیک اینڈ وایٹ ٹی وی دیکھے ، اس میں ٹراسسٹر کی جگہ شیشے کی ٹیوبیں ہوتی تھیں ، جن میں ہیٹر ایلمنٹ لگے ھوتے تھے ، اس پھر...
  7. بےباک

    امیرالاسلام ہاشمی یہ عرض پھر کروں گا: امیر الاسلام ہاشمی

    بہت ہی زبردست ، بے حد مزا آیا ، آپ سے ایسی ہی امیدیں ہیں ، چھوٹا بھائی:بےباک
  8. بےباک

    امیرالاسلام ہاشمی سنا ہے اسکو بہت سے اچکے دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    محمد امین صاحب : شکریہ آپ نے ایک زبردست مزاحیہ نظم لکھی ،امیرالاسلام ہاشمی صاحب کا یہ طرہ امتیاز ہے ، مزاح پیدا کرنا ایک مشکل فن ھے ، کہنہ مشق شاعر بھی بمشکل ایسی پیروڈی کر سکتے ہیں ، آپ کا شییر کرنے کا شکریہ ، آپ کا چھوٹا بھائی: بےباک
  9. بےباک

    ماڈرن عاشق اور ماڈرن محبوبہ

    "ملا ابن العرب مکی " جناب "مولانا عامر عثمانی "صاحب مرحوم کا قلمی نام تھا اس نام سے وہ مقصدی طنزومزاح لکھا کرتے تھے ۔عامر عثمانی مرحوم مقصدی طنز و مزاح والے مضامین "مسجد سے میخانے " کے نام سے" ماہنامہ تجلی دیوبند" میں لکھا کرتے تھے ، جن اصحاب نے ان کے وہ مضامین پڑھے ہیں وہ ان کی...
  10. بےباک

    دیارِ غیر میں شوھر کو بیوی کا خط

    دیارِ غیر میں شوھر کو بیوی کا خط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملا جب سے خط پیارےکہ چھٹی آ رھے ھو تم میرے خوابوں پہ صبح و شام یکسر چھا رھے ھو تم جب آؤ گے وہ دن میرے لئے دن عید کا ھو گا عجب منظر میرے دلبر تیری دید کا ھو گا بہت وزنی سے دو اک بیگ پیارے ہاتھ میں ھوں گے اٹیچی...
  11. بےباک

    پاگل پن

    البرٹ آئن اسٹائن کا کہنا تھا کہ ایک ہی عمل کو بار بار دہرانا اور مختلف نتائج کی توقع کرنا پاگل پن کی نشانی ہے۔ میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ سیانا آدمی مستقبل میں جھانک کر پاکستانیوں کے طرز عمل کو دیکھ رہا تھا لیکن یہ طے ہے کہ اس قول کے مطابق ہم بحیثیت قوم پاگل پن کا شکار ہیں۔ پچھلے ساٹھ برس سے ہم...
  12. بےباک

    عرفات میں نہرِ زبیدہ

    شکریہ جناب، میں نے اصل میں تذکرہ جات میں لکھا ، یہ سب فولڈر ۔لائیبریری پروجیکٹ کا ہے ، اسلیے یہاں لکھ دیا، نوارد ہوں ،آپ نے اصلاح دی اس کا شکریہ ،ایڈمن حضرات سے گزارش ہے ،کہ اس کو مناسب جگہ لگا دیا جائے، اللہ اس محفل کو قائم رکھے ، آپ کا مخلص: بےباک
  13. بےباک

    غریب کا ترکہ

    ایک مرتبہ بہلول سے پوچھا گیا، ایک غریب شخص کا انتقال ‏ہوگیا ، اس نے پیچھے کچھ نہیں چھوڑا ‘ اس کا ایک بیٹا ، ایک ‏بیٹی اورایک بیوی ہے ، بتائیں ، انہیں کیا ملے گا۔ بہلول نے کہا، ‏بیٹے کو یتیمی ، بیٹی کو رونا پیٹنا ، بیوی کو گھر کی ویرانی ، ‏جو باقی بچے گا ، وہ رشتے داروں کا حق ہوگا۔ چھوٹا...
  14. بےباک

    عرفات میں نہرِ زبیدہ

    ہارون رشید کی بیوی زبیدہ رحمتہ اللہ علیہ بہت ہی دیندار صاحب علم و فضل خا تون تھی‎ ‎ان کے محل میں ‏ایک ہزار با ندھیا ں چو بیس گھنٹے قرآن پاک کی تلا وت میں مشغول رہتی‎ ‎تھیں۔ ایک دفعہ مکہ مکر مہ ‏میں پانی کی شدید قلت ہو گئی اور پانی کا ایک مشکیزہ دس‎ ‎درہم سے لیکر ایک دینار تک بک گیا۔ حجا ج ‏اکرام...
  15. بےباک

    میری پوسٹس سب بند کر دی گئی ہیں ،

    شکریہ جناب، میرا مسلہ حل ہو چکا ہے، آپ کی توجہ باعث فخر ہے، دعاؤں کا طالب: بےباک
  16. بےباک

    سفیر محترم اینٹی اسلامک مشن پر

    سفیر محترم اینٹی اسلامک مشن پر -------------------------------------------------------------------------------- جناب حسین حقانی کے بارے اس طرح لکھا ہے ، کہ نائن الیون کے بعد امریکنوں نے اسلامی جہادی تنظیموں کے خلاف ریسرچ کرنے کے لیے جن افراد کو اپنے تھنک ٹینک میں شامل کیا ۔ ان میں ایک...
  17. بےباک

    صلیبی جنگیں اور نائن الیون

    شیخ عبدالمجید، جرمنی مغرب کے باسی نائین الیون سے قبل اس زعم میں مبتلاء تھے کہ دنیا کے بعض حصوں کے امن کو اگر مغربی طاقتوں نے تباہ کر کے رکھ دیا ہے تو ان کا یہ خیال تھا کہ ہم تو امن میں ہیں اور ان کو یہ بھی زعم تھا کہ ان کی اقتصادی حالت باقی دنیا سے بہتر ہے ا ور انہیں سیاسی برتری کے ساتھ...
  18. بےباک

    نایاب غزلیں

    واہ ظفری بھائی ،شکریہ ظفری بھائی شکریہ، ابھی غزل سنی "اجنبی شہر میں " بہت ہی مزا آیا ، شکریہ جناب آپ ایسی غزلیں پیش کرتے رہیں آپ کا چھوٹا بھائی:بےباک
  19. بےباک

    میری پوسٹس سب بند کر دی گئی ہیں ،

    مجھے ھنس لینا چاہیے ، خانہ پُری کی پوسٹس کو اگر آپ پوسٹس کہتے ہیں تو ، "علیٰ کل حال" خانہ پُری کر دی گئی ہے ، شکریہ آپ سب کی محبت کا! آپ سب کا چھوٹا بھائی: بےباک
  20. بےباک

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    ڈرتا ہوں حال کہتے کہ ہو گا تمہیں بھی غم : ڈاکٹر عبدالقدیر خان محسن پاکستان کا ایک اور مضمون ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا تازہ مضمون آج کل حالات اس قدر تیزی سے بدل رہے ہیں کہ پوری دنیا سنسنی خیز خبروں سے بھری پڑی ہے۔ پہلے امریکی صدارتی انتخاب، انگلستان میں ضمنی الیکشن میں لیبر پارٹی کے امیدوار...
Top