نتائج تلاش

  1. بےباک

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا ایک اور کالم ڈاکٹر عبدالقدیر خان انجان ہو تو اس سے کوئی درد دل کہے پاکستان کی سیاست آج کل بہت گرما گرم ہے۔ ممبائی (ممبئی) میں دہشت گردوں کی شرارت اور قتل عام کی وجہ سے حسب معمول ہندوستان نے فوراً ہی پاکستان پر الزام لگا کر بین الاقوامی سطح پر ہمارے خلاف گھیرا تنگ کرنے...
  2. بےباک

    محفل کا نیا لوگو اوراوپر کا مینو

    """"اردو محفل ::: کا لوگو بہت اچھا لگ رہا ہے ،
  3. بےباک

    متحدہ عرب امارات میں محفل بین؟

    سعودی عرب میں بھی اوپن ہو رہی ھے
  4. بےباک

    کوئی نہیں‌کیوں؟؟

    واہ کیا بات کہی ہے عورتوں کی زبان بھی تبدیل ہوتی ہے ، ڈریس کی طرح ، میں نہیں مان سکتا ،یہ پختہ زبان ہوتی ہیں ، ۲۰ سال پہلے سے اپنے آپ کو اٹھارہ سال کی بتا رہی تھی ، اور آج بھی اٹھارہ کی ہی ھے
  5. بےباک

    کوئی نہیں‌کیوں؟؟

    مجھے بھی بتایا جائے کس بھائی کی سالگرہ ہے ، چھوٹا بھائی:بےباک
  6. بےباک

    ہم بے شرم نہیں۔

    ہاہاہاہااہاہا ،بہت خوب
  7. بےباک

    توجہ فرمایں

    بہت خوب، نایاب جی ، آپ بھی کمال کا لکھتے ہیں ،مگر عزیز امین سے نہیں جیت سکتے
  8. بےباک

    میری پوسٹس سب بند کر دی گئی ہیں ،

    محترم جناب ایڈمن صاحبان : میں سمجھ نہیں سکتا کہ یکایک مجھے لکھنے سے کیوں روک دیا گیا ہے ، مجھے ہر جگہ یہ میسیج ملتا ہے کہ آپ کی پوسٹس ۲۵ نہیں ہیں ، اس لیے آپ نہیں لکھ سکتے ، یہ میرے ساتھ ہر جگہ ہو رہا ھے ،ہر سیکشن میں ،کہ آپ ۲۵ پوسٹس پوری کریں کسی کی پوسٹ کا کہیں بھی جواب بھی نہیں دے سکتا...
  9. بےباک

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    مبارک باد جناب فہد صاحب ، جو ابو شامل ہیں ، گوہر نایاب کے تشریف لانے پر ان کو بہت سی مبارک قبول ہو، آپ کی آنکھ کا تارا بنے اور اسلام کا داعی ثابت ہو ، دنیا اور آخرت میں کامیاب ہو ، آمین مخلص : بےباک
  10. بےباک

    امریکی مصنوعات اور ڈالر کا بائیکاٹ کیا جائے

    امریکی مصنوعات اور ڈالر کا بائیکاٹ کیا جائے:مہاتیر محمد ملائشیا کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ''لوگوں کو ضرور کچھ کرگزرنا چاہئے.....اگر وہ کوکا کولا نہیں پئیں گے تو مر نہیں جائیں گے''. ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے فلسطینیوں پر ریاستی دہشت گردی کے مرتکب اسرائیل کی پشت پناہی کرنے...
  11. بےباک

    ادبی ڈکیتی

    تین شاعر کہیں پہ تھے یکجا ۔۔ تذکرہ شعر و شاعری کا تھا ۔۔ پہلا شاعر اکڑ کے یوں بولا ، میں فنِ شاعری میں ہوں یکتا ، مجھ کو گر جب شعر کہنا ہوں ،، اور فورا کہیں پہ پڑھنا ہوں ، کسی استاد کا خیال لیا ،،، اور فورا ہی شعر ڈھال دیا ،، دوسرا بولا اس میں زحمت ہے ، شعر کو ڈھالنے میں محنت...
  12. بےباک

    ہر بڑے آدمی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہے

    بڑے آدمی کے پیچھے کیا ھے؟؟؟؟؟؟استاد نے شاگرد سے کہا کہ اس کے بارے میں لکھو،،کہ ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،،، مخلتلف بچوں نے ایسے لکھا،، 1: ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جو ھر دم اس سے آگے آنے کی کوشش کرتی ھے، 2:ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، پھر بھی وہ بڑا آدمی بن...
  13. بےباک

    ماڈرن عاشق اور ماڈرن محبوبہ

    ماڈرن محبوب ، اور ماڈرن محبوبہ:: لڑکا ::::::::::::: میری محبوب ، میری جانِ تمنا عذراء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آ چلیں، دور ، بہت دور افق کے اس پار،،،، رقص کرتے ھوئے ، گاتے ھوئے، اَٹھلا تے ھوئے،،،،، نغمۂِ شوق بہ لب ، سازِ تمنا بہ قرار،،،،، عشق اور حسن کو دنیا نہیں ملنے دیتی،،،، آؤ بھاگ چلیں، بند نہیں راہِ...
  14. بےباک

    عشق نامہ

    ہیر کے بوہے اگے ویکھ کے عاشقوں کا گھڑمس رانجھا تخت ہزارے ٹر گیا پھڑ کر پہلی بس صاحباں میتھ کے پیپر سے گھبرا کر ادھی راتیں مرزے کے موٹر سائیکل پر بہہ کر گئی تھی نس سسی کا پیو سارے پیسے لے گیا قرض حسنہ پنوں نے جب واپس مانگے اگوں پڑا وہ ہس چنگا ہو یا وچ دریا کے ڈب کر بچ گئی ورنہ...
  15. بےباک

    غزل - یہ کیسے کہوں تیری تمنا بھی نہیں ھے - ریحانہ

    محترم الف عین صاحب : آپ کا تجزیہ بالکل ٹھیک ہے ، یہ غزل ہی تھی ، میری غلطی ہے کہ میں نے عنوان لگا دیا ، مجھے اسی محبت سے سمجھاتے رہیے ، مجھے بے حد خوشی ہو گی ، آپ کی گہری توجہ سے اردو ادب کی بہتری انشاءاللہ ضرور ہو گی ، بے حد مشکور ہوں دعا گو :بےباک
  16. بےباک

    شکریہ عزیز امین،،،،،،،،،، مجھے دوست بنانے کا

    شکریہ عزیز امین،،،،،،،،،، مجھے دوست بنانے کا
  17. بےباک

    غزل - یہ کیسے کہوں تیری تمنا بھی نہیں ھے - ریحانہ

    جناب م ۔ م ۔ مغل جی ، اس کوچہ میں نوارد ہوں ، کافی خامیوں کے بعد بہتری کی امید ہے،آپ جیسے مہربانوں کی نظر عنائت اگر شامل حال رہی تو یہ طفل مکتب ترقی کے مدارج طے کر سکے گا، شکریہ ایک مرتبہ پھر آپ کی اس محبت کا ، باقی مدیران گرامی سے گزارش ہے کہ جیسا مناسب سمجھیں ، حسن سلوک کریں ، ذبع کریں...
  18. بےباک

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    جمیل نستعلیق استعمال کیا ، بہت ہی پسند آیا ہے ، شکریہ ۔ ، یہ فونٹ ہمیں مفت مل گیا، آپ کا مخلص: بےباک
  19. بےباک

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    نیا نیا اس محفل میں آیا ہوں ڈرتا ڈرتا قدم بڑھایا ہے ،مجھے رولز اور ریگولیشن معلوم نہیں، سب دوستوں کا شکر گزار ہوں، جن کے سہارے سے چلتا ہوا یہاں داخل ہوا ہوں ،طفل مکتب ہوں، مجھے رھنمائی فرماتے رہیے گا، سب کا مخلص: بےباک
  20. بےباک

    مرد حضرات سے سوال ۔

    واقعی پیر کامل زبردست کتاب ہے، مجھے اچھی تحریر جہاں سے بھی مل جائے ، شوق سے پڑھتا ہوں،
Top