![]()
![]()
یعنی اب نیٹ پر جو باتیں کی جائیں ان کا فوری رد عمل بھی سامنے آ جاتا ہے
اور اب کہاں انڈے
اب لوگ سیانے ہوگئے ہیں۔
اب کیا پتہ انڈوں کی جگہ پتھر نہ لے لیں![]()
ہاں ایک پل تو میں دیکھکر کنیفیوز ہوگئی تھی کہ یہ انڈاہ کون میرے ڈور کے آگے توڑ گیا ہے


مطلب اب آپکو پتھر پڑنے لگ گئے ہیں


یہ آپ ہی کھاؤ
