نتائج تلاش

  1. خورشیدآزاد

    اردو کو اقوام متحدہ کی زبان بنائے جانے کے لئے ووٹ دیں

    میں نے ووٹ ڈال دیا ہے ویسے میرا خیال ہے ہم جعلی ووٹ نہ ڈالیں تو بہتر ہے۔
  2. خورشیدآزاد

    Mustafa Kamal An Outspoken Leader Of MQM

    مخالفت برائے مخالفت میں خواہ مخواہ کردار کشی کرنے کے بجائے میرا خیال ہے اگر واقعی مصطفے کمال ایک نااہل میئر ہے تو عوام کو ان خامیوں کو منظر عام پر لانا چاہیے نہ کہ اس کے ذاتیات پر حملے کرکے گندی سیاست کرنی چاہیئے۔ جہاں تک ان ویڈیو کی بات ہے تومیئر صاحب سے غلطی ہوئی ہے لیکن ہمیں یہ بات بھی یاد...
  3. خورشیدآزاد

    دومین نیم آپکی زبان میں

    یہ عارف نے جو بات کی ہے اسی وجی سے اس اقدام پر تنقید ہورہی ہے ۔
  4. خورشیدآزاد

    ایک خوش کش حملہ آور کا انٹرویو اور اصلی چہرہ

    جی ہاں میں اس بات سے سو فیصد متطفق ہوں اگر آپ اس میں تھوڑی سی تبدیلی کرلیں کہ ہر وہ انسان جو غیرقانونی طریقے سے دوسرے انسان کو خود یا دوسروں کے ہاتھوں سےقتل کرے اس کی زندگی اور موت دونوں حرام ہے ۔ متطفق
  5. خورشیدآزاد

    سابق صدر مشرف کی عزت افزائی انڈیا میں

    میں مشرف کا اس حد تک مخالف ہوں کہ خواہش ہے اس کوپاکستان آئین کے آرٹیکل چھ کے تحت انتہائی سزا ملے ۔۔۔۔۔لیکن معلوم نہیں کیوں اس ویڈیو کو دیکھ کرخوش ہونے کے بجائے انتہائی ہتک محسوس کی۔ اور دوسری بات جو شخص سوال کررہا تھا وہ خواہ مخواہ احساس کمتری میں مبتلا ہوکر جذباتی شکھیاں مارکر اپنی...
  6. خورشیدآزاد

    میرا پاکستا ن جل رہا ہے

    بچپن میں ہمارے گاؤں کی دیواروں پر بڑی بڑی وال چاکنگ لکھی ہوتی"کشمیر جل رہا ہے" آج اس موضوع کا عنوان دیکھ ذہن وہی وال چاکنگ تازہ ہوگئی۔ اس وقت کسے معلوم تھا کہ بیس سال بعد یہی پاکستانی جو اس وقت کشمیر کے لیے ایسا لکھ رہے ہیں اپنے پاکستان کے لیےلکھیں گے، دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
  7. خورشیدآزاد

    اقوام متحدہ کا تماشہ! دیکھنا مت بھولئے!

    ہا ہا ہا ہا ہا زبردست۔ ویسے ویڈیو بنانے والوں کی تکنیکی مہارت بھی قابل تحسین ہے۔
  8. خورشیدآزاد

    ایک خوش کش حملہ آور کا انٹرویو اور اصلی چہرہ

    اس ویڈیو میں جو شخص ہے اس کے ہلاک ہو جانے پر بھی مجھے خوشی نہیں ہوگی کیونکہ اس شخص کو ذہنی مریض بنانے میں ہم خود قصوروار ہیں۔ جب سویت یونین کے خلاف اور کشمیر میں بھارت کے خلاف یہی لوگ قتال کررہے تھے تو اسے جہاد فی سبیل اللہ کہاجاتا تھا، اور خودکش حملے کو فدائی حملہ ۔انہی لوگوں کو مجاہدین،...
  9. خورشیدآزاد

    خالی جگہ کیوں؟

    فاتح آپ کے جواب کے بعد مجھے ایسا لگ رہا سوال میں نے واقعی بیوقوفوں والاکیا ہےمیرا اس طرف دیان نہیں گیا جس کے لیے معافی چاہتا ہوں۔ ویسے اس پر تو وی بلیٹن والوں کو کام کرنا چاہیے۔
  10. خورشیدآزاد

    آپ کی ڈریم ٹیم کیا ہے؟

    بلاشبہ لٹل ماسٹرحنیف محمد ایک بہت اعلیٰ پائےکے بلے باز تھے، لیکن کیونکہ میں خود جارحانہ لائحہ عمل پر یقین رکھتا ہوں اسلیے میں نے لٹل ماسٹر کے بجائے ایشئن بریڈمین ظہیر عباس کو جگہ دی ہے۔ اور پھر آپ ٹیم میں صرف گیارہ کھلاڑیوں کو ہی منتخب کرسکتے ہیں ورنہ تو فضل محمود، امتیاز احمد، وسیم باری،...
  11. خورشیدآزاد

    خالی جگہ کیوں؟

    مثال کے طور پر آپ میرا مندرجہ بالا پیغام دیکھ سکتے ہیں۔
  12. خورشیدآزاد

    خالی جگہ کیوں؟

    میں نے دیکھا ہے کہ کہی ممبران جب پوسٹ کرتے ہیں تو ان کے پیغام نیچے بہت لمبی خالی جگہ ہوتی جو خوامخواہ صفحے کی لمبائی بڑھا دیتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
  13. خورشیدآزاد

    چار موسم ایک ہی تصویر میں

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ شکریک محفل کے لیے شکریہ
  14. خورشیدآزاد

    تعارف میں نگینہ ہوں

    و علیکم السلام جی آیا نوں - پخیر رالے - خوش آمدید
  15. خورشیدآزاد

    اُسے گماں بھی نہیں میں نہیں رہا اُس کا ۔ متفرق اشعار ۔ انتخاب: م۔ م۔ مغل

    ویسے تو سبھی اچھے ہیں لیکن ان اشعار نے واقعی انجانے احساسات کو چھوکرروح کو ایک عجیب سی لزت دی ہے۔ زبردست!! مغل صاحب کے انتخاب کا جواب نہیں، محمد بھائی اتنے خوبصورت اشعار شریک محفل کرنے کے لیے شکریہ۔
  16. خورشیدآزاد

    بریکنگ نیوز۔ پاکستان نے چمپیئن ٹرافی جیت لی۔

    واقعی ایک لمحے کو دھچکہ لگا :eek: اورجٹ سے سوال ذہن میں آیا یہ کون سی چیمپیئن ٹرافی ہے جو پاکستان نے جیت لی۔ :) زبردست پسند آیا۔
  17. خورشیدآزاد

    تعارف I am new here.......

    یا اللہ عجب ہے تیری دنیا، عجب ہیں تیرے بندے۔۔۔۔۔!!
  18. خورشیدآزاد

    تاسف علی ذاکر کے والد محترم کے لئے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کو جنت الفردوس نصیب کرے، اور لواحقین کو صبر جمیل عنایت فرمائے۔ آمین
  19. خورشیدآزاد

    تاسف پاکستان کرکٹ کے عظیم کھلاڑی وسیم اکرم کی اہلیہ وفات پاگئیں

    ہما وسیم لاہور میں سپردِ خاک۔ میرے لیے دعاکریں ۔۔۔وسیم اکرم ہما وسیم:’ہر کڑے وقت میں ساتھ دیا‘ بی بی سی اردو ڈاٹ کام پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ ہما وسیم کا شمار ایسی خواتین میں کیا جائے جنہوں نے ایک مرد کو کامیابی کے راستے پر استقامت کے ساتھ قدم جمائے رکھنے میں مدد...
  20. خورشیدآزاد

    بے ہنگم موبائل نیٹ ورک میں پھنسی عوام

    کل اسی موضوع پر بی بی سی اردو کے وصعت اللہ خان نے بھی جےہو! کے عنوان سے ایک بہت اچھا مضمون لکھا ہے۔
Top