نتائج تلاش

  1. گلفام مصطفی

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    ہیکنگ چوری کی ایک جدید شکل ہے۔ اس طریقے سے آپ کسی کی ذاتی معلومات اس کی اجازت کے بغیر چوری کرتے ہیں اور بعد میں ان معلومات کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ مثلآ بعض لوگ کسی کا کریڈٹ کارڈ نمبر دھوکے سے حاصل کرلیتے ہیں اور بعد میں اس کریڈٹ کارڈ کو انٹرنیٹ پر موجود کسی ویب سائٹ پر استعمال کرتے ہوئے کوئی...
  2. گلفام مصطفی

    پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات

    بھائی جان! ہمارے پاکستانی نوجوانوں کو جب روزگار نہیں ملتا یا مناسب معاوضہ نہیں دیا جاتا تو وہ اپنی ذہانت وصلاحیت کا منفی استعمال شروع کر دیتے ہیں۔ مذکورہ بالا کمپنیاں ایسے ہی پاکستانی نوجوانوں کا شکار ہوئی ہیں اور بعض تو اس وقت بھی انہی حالات کا سامنا کر رہی ہیں۔ بہتر ہے کہ آپ تفصیلات جاننے سے...
  3. گلفام مصطفی

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    ساغر صاحب و جملہ احبابِ محفل! میں ان تمام مراحل سے گزر چکا ہوں لیکن میرا مخلصانہ مشورہ یہ ہے کہ ہیکنگ کے چکروں میں نہ ہی پڑیں تو اچھا ہے۔ اس سے ہونیوالے کمائی میں بالکل برکت نہیں ہوتی، نہ ہی سکونِ قلب حاصل ہوتا ہے۔ بہتر ہے کہ اپنی ذہانت کو مثبت سرگرمیوں میں استعمال کریں تاکہ ہمارا اللہ بھی ہم سے...
  4. گلفام مصطفی

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    سیدہ شگفتہ، لائبریری ٹیم کا ممبر نامزد کرنے پر میں آپ کا بے حد شکرگزار ہوں۔
  5. گلفام مصطفی

    پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات

    آپ نے ٹھیک سنا ہے کہ باہر کے ملکوں میں لوگ راشن بھی انٹرنیٹ سے خریدتے ہیں۔ پاکستان یقینآ ایک ترقی پذیر ملک ہے اور یہاں پر وسائل اور ضروریات ترقی یافتہ ممالک سے کہیں مختلف ہیں۔ جہاں تک بات ای کامرس کی ہے تو پاکستان میں ابھی تک سٹی بنک نے محدود پیمانے پر مرچنٹ اکاؤنٹس دینا شروع کئے ہیں۔ اس کے...
  6. گلفام مصطفی

    پاکستانی ویب سائٹس کیلئے اشتہارات

    السلام علیکم۔ دنیا بھر میں تقریباً ہر ملک میں انٹرنیٹ پر اشتہارات کی ایجنسیاں وجود میں آ چکی ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے ابھی تک پاکستان میں اس حوالے سے کوئی مؤثر ادارہ سامنے نہیں آ سکا۔ کیا آپ کے خیال میں پاکستانی ویب سائٹس کیلئے بھی کوئی آن لائن ایڈورٹائزنگ ایجنسی ہونی چاہئے؟ یا ابھی اس کی ضرورت...
  7. گلفام مصطفی

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    نبییل بھائی! نئے ڈاؤن لوڈ سسٹم کے اجراء پر میں ذاتی طور پر آپ کا بے حد مشکور ہوں۔ امید ہے، ڈاؤن لوڈز کی تعداد میں بھی جلد اضافہ کرینگے۔
  8. گلفام مصطفی

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    باس سے کہیں کہ میرے نام کے ساتھ "لائبریری ٹیم ممبر" کی بجائے "معاون" لکھا ہوا آ رہا ہے۔ اس کا بھی کوئی علاج کریں۔
  9. گلفام مصطفی

    وی بلیٹن

    شاکرالقادری صاحب نے پاک مجلس پر وی بلیٹن کا ترجمہ کیا ہے جو انشاء اللہ، جلد ہی عام استعمال کیلئے ریلیز کر دیا جائیگا۔ اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن کا موڈ نبیل بھائی پہلے ہی ریلیز کر چکے ہیں۔
  10. گلفام مصطفی

    ڈاونلوڈ کا صفحہ نہیں کھل رہا

    میں نے پرانا ڈاؤن لوڈ سسٹم ناصرف دیکھا بلکہ استعمال کیا ہے۔ لیکن بعد ازاں اس کی جگہ صفحہ کی عدم دستیابی کا پیغام آ جاتا تھا۔ بہرحال، اب نیا ڈاؤن لوڈ سسٹم مکمل ہونے کے بعد بتائیے گا۔ پھر دیکھیں گے آپ کا نیا تحفہ!!
  11. گلفام مصطفی

    مشرف کی کھلم کھلا غنڈہ گردی

    سولہ کروڑ عوام کے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے "واحد" دانشمند اور عقلمند شخص پرویز مشرف نے آج ایک نیا آرڈیننس جاری کرتے ہوئے اپنے ہی جاری کئے ہوئے احکامات کو کسی بھی عدالت میں چیلنج کرنا غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ قابض صدر یا فوجی جرنیل نے یہ اقدام اٹھا کر اپنی غنڈہ گردی پر پڑا ہوا نقاب اتار...
  12. گلفام مصطفی

    لائبریری اراکین متوجہ ہوں !

    جناب! میرا نام کیوں شامل نہیں ہے؟ میں بھی تو لائبریری ٹیم کا ممبر ہوں؟؟
  13. گلفام مصطفی

    او ایس کامرس کو اردو میں ڈھالنا

    زین کارٹ واقعی ایک اچھا سکرپٹ لگ رہا ہے۔ کب سے کام شروع کرنیکا ارادہ ہے؟
  14. گلفام مصطفی

    پاک نستعلیق کے ساتھ چھیڑ خوانی

    یہ فونٹ تو بہت پیارا لگ رہا ہے۔ اگر کچھ ماہر دوست مل کر اس پر کام کریں تو اردو کا خوبصورت نستعلیق فونٹ وجود میں آسکتا ہے۔
  15. گلفام مصطفی

    نفیس نستعلیق 1.01 بیٹا وریژن

    کیا اب یہ ویب پر استعمال کے قابل ہوگیا ہے؟ یا پہلے سے بھی زیادہ وزنی ہوگیا ہے؟؟؟
  16. گلفام مصطفی

    محفل فورم کے لیے نئے سٹائل!

    نبیل بھیا! سٹائل تو بڑا فٹ قسم کا ہے۔ لیکن اس کو ہم جیسوں کے لئے بھی تو عام کریں۔
  17. گلفام مصطفی

    ڈاونلوڈ کا صفحہ نہیں کھل رہا

    نبیل! یہ بہت اچھی خبر ہے کہ ڈاؤن لوڈز کا سیکشن پھر سے بحال ہورہا ہے۔ لیکن آپ اس میں بہت تاخیر برت رہے ہیں۔
  18. گلفام مصطفی

    او ایس کامرس کو اردو میں ڈھالنا

    ہمت! آج یا کل میں، زین کارٹ کا مشاہدہ کرنے کے بعد کچھ کہہ سکوں گا۔
Top