نتائج تلاش

  1. گلفام مصطفی

    انور گل کی شاعری

    آپ نے درست فرمایا کہ یہ مجموعہ ابھی پوری طرح انٹرنیٹ پر منتقل نہیں کیا جاسکا۔ میں انشاء اللہ، چند دنوں میں مکمل اپ لوڈ کر دوں گا۔ اوپر دیا گیا ربط تبدیل ہوگیا ہے۔ نیا ربط درج ذیل ہے۔ http://www.pakmajlis.com/forumdisplay.php?f=45 کاپی رائٹس کی اجازت ہے کیونکہ یہ مجموعہ خوش قسمتی سے شائع...
  2. گلفام مصطفی

    محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور کا گانا

    معذرت خواہ ہوں کہ انگریزی سے اردو ترجمہ کرتے ہوئے یونیورسٹی کا نام درست نہیں سمجھ سکا۔ بہرحال، نشاندہی کا شکریہ۔ میں نے مشن نیوز پر اس کا نام درست کر دیا ہے۔
  3. گلفام مصطفی

    محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور کا گانا

    چاند بابو! کیا کرتے ہیں آپ؟ گویوں کی بھی کوئی عزت ہوتی ہے۔۔۔۔کسی نے بتا دیا تو پیچھے پڑ جائیں گے۔:rollingonthefloor:
  4. گلفام مصطفی

    محترمہ بینظیر بھٹو کی بیٹی بختاور کا گانا

    مکمل خبر پڑھنے اور گانا کی ویڈیو دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔۔۔
  5. گلفام مصطفی

    :::::زلزلہ ::::: احتیاطی تدابیر

    آج پھر کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں اور ریکٹر سکیل پر ان کی شدت چار اعشاریہ چار تھی۔ تفصیل کیلئے http://www.mission.pk/index.php?mod=article&cat=pakistan&article=115
  6. گلفام مصطفی

    موٹرولا نے استعمال شدہ بوتلوں سے موبائل فون بنا ڈالا

    مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔۔۔
  7. گلفام مصطفی

    ضرورت اعزازی کالم نگاران و رپورٹرز

    مشن نیوز انٹرنیٹ پر تازہ ترین اردو خبریں شائع کرتا ہے۔ ہمیں اس ویب سائٹ کیلئے اعزازی طور پر کالم نگار اور رپورٹر کے طور پر کام کرنے کے خواہش مند خواتین و حضرات کی ضرورت ہے۔ اگر آپ اس سلسلے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو براہِ مہربانی مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر رابطہ کیجئے۔ news (at) mission.pk...
  8. گلفام مصطفی

    موسمی صورتحال اردو میں

    مشن نیوز نے پاکستان کے شہروں کی موسمی صورتحال اردو میں پیش کرنے کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ مندرجہ ذیل ربط پر یہ رپورٹس ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ http://www.mission.pk/index.php?mod=article&cat=weather
  9. گلفام مصطفی

    انور گل کی شاعری

    انور گل جنوبی پنجاب کے پسماندہ شہر لودھراں سے تعلق رکھنے والے ایک مایہء ناز شاعر تھے۔ سالِ رواں میں گیارہ اگست کو ایک حادثے کے نتیجے میں وہ خالق حقیقی کو پیارے ہوگئے۔ ان کی وفات کے بعد لودھراں کی ادبی تنظیم پاسبانِ ادب نے ان کا مجموعہ کلام "آنکھیں اگنے لگتی ہیں" کے نام سے شائع کیا ہے۔ اس مجموعہ...
  10. گلفام مصطفی

    اردو میں ڈیٹابیس مسئلہ کر رہا تھا۔ ابھی بھی اردو سیکشن موجود ہے۔

    اردو میں ڈیٹابیس مسئلہ کر رہا تھا۔ ابھی بھی اردو سیکشن موجود ہے۔
  11. گلفام مصطفی

    ڈی ایس ایل پر ویب سرور

    حضور! ڈائن ڈی این ایس ڈاٹ کام پر رجسٹریشن کروائیے اور نیا ہوسٹ بنا لیجئے۔ اس کی کنفگریشن میں اپنا آئی پی ایڈریس دیجئے۔ اس کے بعد اگر آپ کے راؤٹر میں ڈائنامک ڈی این ایس کلائنٹ موجود ہے تو اس میں اپنا سب ڈومین یا ڈومین نیم، ڈائن ڈی این کا صارف نام اور پاس ورڈ درج کیجئے۔ اگر ڈی این ایس کلائنٹ بلٹ...
  12. گلفام مصطفی

    ڈی ایس ایل پر ویب سرور

    بھیا جانی! اگر میں آپ کی کچھ مدد کرسکتا ہوں تو یقینا یہ میرے لئے باعث مسرت امر ہوگا۔ یہ بتائیے کہ آپ کس کمپنی کا ڈی ایس ایل کنکشن استعمال کر رہے ہیں اور کونسا موڈیم یا راؤٹر آپ کے پاس ہے۔
  13. گلفام مصطفی

    ڈی ایس ایل پر ویب سرور

    حضور! ویب سرور اپاچے میں نے اپنے لیپ ٹاپ میں انسٹال کیا ہے۔ اس پر فورم انسٹال کیا ہے۔ چونکہ ڈی ایس ایل کے ساتھ ڈائنامک آئی پی ایڈریس ہے، اس لئے ہوم آئی پی کے سب ڈومین کو اس آئی پی پر فارورڈ کردیا ہے۔
  14. گلفام مصطفی

    ڈی ایس ایل پر ویب سرور

    کوئی اور دوست بھی بتا دے۔
  15. گلفام مصطفی

    ڈی ایس ایل پر ویب سرور

    میرا لیپ ٹاپ شہہ زور ہے;) ویسے یہ ویب ہوسٹنگ کا ایک تجربہ ہے۔ اگر اسے مستقل طور پر استعمال کرنا چاہا تو علیحدہ سے سسٹم نصب کروں گا۔
  16. گلفام مصطفی

    ڈی ایس ایل پر ویب سرور

    آداب آداب۔۔۔!!:hatoff:
  17. گلفام مصطفی

    ڈی ایس ایل پر ویب سرور

    بھیا جی! معذرت چاہتا ہوں، بیگم صاحبہ نے لیپ ٹاپ یہ سمجھ کر شٹ ڈاؤن کردیا تھا کہ شاید غلطی سے کھلا رہ گیا ہے۔ دوبارہ کوشش کیجئے۔
  18. گلفام مصطفی

    ڈی ایس ایل پر ویب سرور

    فخر بھیا! شکریہ۔ اول تو یہ کہ میں خود ایک ویب ہوسٹنگ کمپنی چلا رہا ہوں، اس لئے آپ سے نہیں خریدوں گا۔ دوئم یہ کہ ڈی ایس ایل کا صرف تجربہ ہی ہے اور ویسے بھی میرے پاس ان لمیٹڈ بینڈوڈتھ والا پیکج ہے۔
  19. گلفام مصطفی

    ڈی ایس ایل پر ویب سرور

    دوستو! سب سے پہلے تو عید مبارک۔ میں نے اپنے لیپ ٹاب کو ڈی ایس ایل سے کنیکٹ کرکے ویب سرور بنانے کا تجربہ کیا ہے۔ تجرباتی طور پر درج ذیل ویب سائٹ بنائی ہے۔ براہِ مہربانی اسے کھولیں اور میجھے سپیڈ وغیرہ کے بارے میں بتائیں کہ کیسی ہے۔ http://gulfam.homeip.net ممکن ہے، بعض اوقات بجلی کی...
Top