نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔دوسرا میچ۔۔۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ ممبئی انڈینز

    یوں رائل چیلنجرز بنگلور نے میچ 2 رنز سے جیت لیا کرس گیل کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا
  2. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔دوسرا میچ۔۔۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ ممبئی انڈینز

    ممبئی انڈینز کی ٹیم 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا سکی دنیش کارتھک نے 60 رنز بنائے ونے کمار نے تین وکٹیں لیں
  3. محسن وقار علی

    موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ

    کل کس نے دیکھی:battingeyelashes: آج کا کام کل پر نہ چھوڑیں :sneaky:
  4. محسن وقار علی

    موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ

    یہ نیک کام آپ ہی کر لو نا:daydreaming:
  5. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔دوسرا میچ۔۔۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ ممبئی انڈینز

    سولہ اوورز میں ممبئی انڈینز کا سکور 106 تین وکٹوں کے نقصان پر
  6. محسن وقار علی

    پاپ موسیقی کی پاکستانی ملکہ

    ٹیگ نامہ
  7. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔دوسرا میچ۔۔۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ ممبئی انڈینز

    پندرہ اوورز میں ممبئی انڈینز کا سکور 96 تین وکٹوں کے نقصان پر
  8. محسن وقار علی

    انڈین پریمئیر لیگ۔۔دوسرا میچ۔۔۔رائل چیلنجرز بنگلور بمقابلہ ممبئی انڈینز

    چودہ اوورز میں ممبئی انڈینز کا سکور 91 تین وکٹوں کے نقصان پر
  9. محسن وقار علی

    پاکستانی طالبات کی سپیس سیٹلمنٹ ڈیزائن میں فتح

    نہیں بھائی میں نے نہیں ڈالا:wasntme: مضمون میں ہی ایسا تھا:battingeyelashes:
  10. محسن وقار علی

    پاپ موسیقی کی پاکستانی ملکہ

    نازیہ حسن آج ہم میں نہیں مگر ان کی میٹھی آواز ہمیشہ ہمار ے کانوں میں رس گھولتی رہے گی۔
  11. محسن وقار علی

    پاپ موسیقی کی پاکستانی ملکہ

    انہیں 2002 میں حکومت پاکستان کی طرف سے بعداز وفات پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا۔
  12. محسن وقار علی

    پاپ موسیقی کی پاکستانی ملکہ

    "ایک حالیہ انٹرویو میں زوہیب حسن دل گرفتہ کہہ رہے تھے "میں اسے کبھی بھلا نہ پاؤں گا۔
  13. محسن وقار علی

    پاپ موسیقی کی پاکستانی ملکہ

    نازیہ کا خیال تھا کہ چونکہ وہ اپنا زیادہ تر وقت لندن میں گزارتی ہیں شاید اسی وجہ سے پاکستان اور ہندوستان میں ان کے خلاف افواہیں پھلائی جاتی ہیں۔
Top