اب تمھاری تم ہی جانو۔۔۔ ہمیں بھلا کیا معلوم۔۔
اچھا۔۔۔یہ پری نما لڑکی۔۔۔سامنے والے گھر میں رہتی ہے کیا؟؟ ہاں۔۔اب تو یہ تم دل والوں کو ہی پریاں نظر آئیں گی نہ۔ ہم جیسوں کو کہاں کچھ نظر آتا ہے۔ :cry:
چلو۔۔۔شکر ہے اس بار پری تمھیں امتحان دینے کے بعد ہی دکھائی دی ہے۔ ورنہ تو پچھلے امتحانوں کی...
فرذوق بیٹے۔۔۔تم ابھی تک لڑکیوں کے چکر سے باہر نہیں نکلے؟ ابھی عمر ہی کیا ہے تمھاری جو شادی کی تمھیں ابھی سے پڑی ہوئی ہے۔ اور ذرا یہ تو بتانا کہ میٹرک کا امتحان پاس کر لیا ہے کیا؟؟
اور یہ پری نما لڑکیوں کے خواب دیکھنا بند کر دو۔ پری نما کوئی لڑکی نہیں ہوتی۔ سمجھے۔!! :twisted:
:P
شمشاد بھائی۔۔۔آپ کے بس کا کام نہیں یہ۔ اس کے لیے چالیس راتوں کو جاگنا پڑتا ہے۔ اور بڑے عمل کرنے پڑتے ہیں۔ پوری یکسوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔
مجھے جن سے غرض ہے۔ نہ کہ اس کے رہنے کی جگہ سے۔ جن سے زیادہ فری ہونے کی میں نے کوشش نہیں کی۔ وہ بھی سر جھکائے کھڑا رہتا ہے۔
شگفتہ۔۔۔۔میرے لیے؟؟ :shock: :shock: :shock: :shock:
میں تو باجو کی طرح اتنا بڑا دل نہیں رکھتی نا۔ تو پھر میرے لیے کیوں؟؟؟ حقیقت میں آپ بہت بڑا دل رکھتی ہیں۔ :)
اور شگفتہ۔۔۔مجھے یہ غزل پڑھ کر بہت بہت بہت اچھا بھی لگا، لیکن اس کا پہلا مصرعہ مجھے بالکل بھی اچھا نہیں لگا۔ اتنی اچھی...
زبردست فہیم۔
فہیم، کوئی کام تو ٹھیک کر دیا کریں۔ یہ گانے ٹمبکٹو کے لیے نہیں بلکہ “بدتمیز“ کے لیے ہیں۔ پھر کل کو کوئی کہے گا کہ درست بندے تک پیغام نہیں پہنچا تھا۔ اس لیے ٹمبکٹو کی جگہ “بدتمیز“ ہی لکھ دیں۔
دیکھ آیا ہے یہ دل‘ دنیا کے رَن بنَ سارے !
سب جہاں جھوٹ ہے ‘سچائی تو ہمدم تم ہو
وہ جو مل جائے تو اسے کہنا کہ اے جان ِ احمد
زندگی زخم ہے ‘ اس زخم کا مرہم تم ہو
:best:
لکی شگفتہ، دو دو غزلیں۔ :)
ہاہاہاہا۔ زبردست باجو۔۔ یہ تو بہت رومینٹک غزل ہے۔ اب میں اسے سیو کر لیتی ہوں۔ آئندہ کام آئے گی۔ :P :lol:
اور فون واقعی کروں کیا؟؟؟ سارہ، نے مجھے ڈرایا ہوا ہے کہ فون ذرا کم کیا کرو۔۔تمھارے سسرال والوں کو پتہ چل گیا تو وہ تمھیں قبول نہیں کریں گے کہ لڑکی خرچہ بہت کرتی ہے ہمارا تو دیوالیا...