نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کپڑوں کی صفائی

    اب کیا معلوم۔۔۔انھیں زیتون کا آئل پسند نہ ہو۔ :roll:
  2. ماوراء

    کپڑوں کی صفائی

    بلیچ والا نسخہ بھی کارگر ہے۔ معیاری آئل والی بات زبردست کی ہے حجاب۔ :P اور اس کے ساتھ ساتھ شمشاد بھائی کی بات بھی درست ہے کہ ساجد کو آئل کے داغ دور کرنے کا نسخہ نہیں۔۔۔بلکہ عادت کو ٹھیک کرنے کا نسخہ بتایا جائے۔ :P
  3. ماوراء

    شکار پوری کڑاہی ۔

    ماوی؟؟؟ :shock: حجاب۔۔مجھے تو خود معلوم نہیں۔۔ تو تمھیں کیسے بتاتی۔ :? آج تک تم نے اس نام سے نہیں بلایا۔۔۔یہ فہیم کو جانے کیا ہو گیا ہے۔ لگتا ہے دماغ کی چوٹ نے اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ :?
  4. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    نہیں نہیں۔۔میرا جن تو بہت اچھا ہے۔ :P
  5. ماوراء

    شکار پوری کڑاہی ۔

    ایسی باتیں میں بھول جاتی ہوں۔۔اگر کوئی ایرا غیرا کر رہا ہو تو۔۔۔لیکن جب اپنے ایسا کریں تو۔۔۔۔ :twisted: ان کو سزا دینی پڑتی ہے۔ تاکہ آئندہ ایسا کچھ کرتے ہوئے انھیں پچھلی سزا یاد آ جائے۔ :P تم مسنجر پر آؤ۔ :twisted:
  6. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    آہ۔ پہلے میں کتنی اچھی ہوا کرتی تھی۔ اب جانے کیا ہو گیا ہے۔ :cry:
  7. ماوراء

    شکار پوری کڑاہی ۔

    ایسی باتیں میں آسانی سے نہیں بھولتی۔ اور آج دوسرا دن ہے۔ میرا دل تو ہے کہ ان تین دنوں کو تیس دنوں میں بدل دوں۔ :twisted:
  8. ماوراء

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    وہ جن میرے پاس۔۔۔کوٹھڑی میں بند کیا ہوا ہے اسے۔ :P
  9. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    بارش واقعی اداس کر دیتی ہے۔ :( شمشاد بھائی۔۔آپ کیوں اداس ہو رہے ہیں کہ آپ کے ہاں بارش نہیں ہو رہی ؟
  10. ماوراء

    شکار پوری کڑاہی ۔

    شعاع کا تعلق شکار پور سے ہے۔ :twisted: اور اس نے مجھے شکار پور سے کرتہ کڑھائی کروا کر بھی بھجوانا تھا۔ :twisted: لیکن اب تو مجھے شکار پور کے نام سے بھی چڑ ہو گئی ہے۔ اس لیے اس ترکیب کو بھی ٹرائی نہیں کروں گی۔ :twisted:
  11. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہمارے ہاں۔۔۔بھی زبردست موسم ہو رہا ہے۔ شاید بارش ہونے والی ہے۔ موڈ۔۔۔ہمممممم۔۔۔ شاید ٹھیک ہے۔
  12. ماوراء

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    میں نے عمل شئیر کرنے کا کہا تھا۔ نہ کہ اپنا جن دینے کو۔ :roll:
  13. ماوراء

    شکار پوری کڑاہی ۔

    حجاب، اس کا نام شکار پوری کڑاہی کیوں ہے؟ کیا یہ صرف شکار پور میں بنتی ہے۔؟ :roll: ویسے ترکیب اچھی ہے۔ :oops:
  14. ماوراء

    شکار پوری کڑاہی ۔

    شکار پور :shock: :oops:
  15. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    نہیں۔۔ ترقی ہونے تک میں یہ کام چھوڑنے کا سوچ رہی ہوں۔ یہ عادت مجھے باجو، حجاب اور سارہ سے پڑی ہے۔ میں پہلے ایسی نہیں تھی۔ :P
  16. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    گانا تھا۔ اس لنک میں دیکھیں۔ بے بسی درد کا عالم
  17. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    اچھا۔۔ شاید آپ کو لگتا ہو۔ لیکن حقیقت میں ایسا نہیں۔ :(
  18. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    سائز میں تو چھوٹا ہی ہو گا۔ لیکن اندر سے بہت وسیع ہے۔ :P
  19. ماوراء

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    میں اپنی چیزیں کسی کے ساتھ شئیر نہیں کرتی۔ :P
  20. ماوراء

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    :shock: چار سال میں ایک بار نہیں دیکھا۔ میں نہیں مانتی۔
Top