نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    :shock: :shock: :shock: کس کے ڈریم لینڈ کی؟؟؟؟ :shock: :shock: اپنے ڈریم لینڈ کی تو سبھی بغیر کسی جن کی مدد کے سیر کر سکتے ہیں نا۔ :?
  2. ماوراء

    میری ڈائری کا ایک ورق

    تو میں نےکیا لکھا ہے پوچھنے کے متعلق؟؟ :roll: --------------------------------------------------------- [align=justify:fe9e1a45cf]ایک بات زندگی بھر یاد رکھنا اور وہ یہ کہ کسی کو دھوکا دینا اپنے آپ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے۔ دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے وہ مرتا نہیں ہے۔ گھوم پھر کر ایک روز...
  3. ماوراء

    میری ڈائری کا ایک ورق

    [align=justify:e305ef6d2d]“محبت!“ اس ایک لفظ میں انسان کے خدا پہنچنے کا راز پوشیدہ ہے اور اس ایک لفظ کے اندر ہی ساری کائنات ہے۔ لیکن! ایک بات یاد رکھنا کہ محبت تم اسی وقت کر سکو گے جب تم اندر سے خوش اور پرباش ہو گے۔ محبت جھنڈی نہیں ہے کہ گھر کے باہر لگا لی یا تمغہ نہیں ہے کہ سینے پر سجا لیا۔ یا...
  4. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    کیا پوچھ لیا شمشاد بھائی۔۔ میں تو پاکستان سے کتابیں اکھٹی کر کر کے لائی تھی۔ پر۔۔۔۔ :( زاویہ سوم بہت ہی زبردست کتاب ہے۔ میرا پورا ارادہ تھا۔ لیکن کاپی رائٹ کی وجہ سے ہی کام رک گیا۔ :(
  5. ماوراء

    کپڑوں کی صفائی

    ہاں بالکل درست ہے۔ آزمایا ہوا نسخہ ہے۔
  6. ماوراء

    میری ڈائری کا ایک ورق

    زبردست حجاب!!!! [align=justify:d32b3c29f1]محبت آزادی ہے۔ مکمل آزادی۔ حتٰی کہ محبت کے پھندے بھی آزادی ہیں جو شخص بھی اپنے آپ کو محبت کی ڈوری سے باندھ کر محبت کا اسیر ہو جاتا ہے وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آزاد ہو جاتا ہے۔ اس لیے میں کہا کرتا ہوں آزادی کی تلاش میں مارے مارے نہ پھرو۔ محبت تلاش نہ...
  7. ماوراء

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    شمشاد بھائی۔۔۔اسی دھاگے میں دوسرے صفحے پر ہے نا۔
  8. ماوراء

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    پہلے رضا صاحب کی پوسٹ پڑھ کر آئیں۔ پھر بتاتی ہوں۔ :P
  9. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    گم نہیں ہوں گی۔۔ڈونٹ وری۔ میں ساری خبر رکھوں گی۔ گھر نکلنے سے گھر واپس پہنچ جانے تک۔ :P :D
  10. ماوراء

    یوں

    :best:
  11. ماوراء

    "میری پسند"

    دیکھو مجھے ڈر لگتا ہے غصے سے تمہارے تم مجھ سے خفا ہو بھی تو اظہار مت کرنا۔
  12. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    شگفتہ آپ کے لیے۔۔!!! دُعا کی صورت میں اُس کی خاطر جو میرے ہونٹوں سے لفظ نکلے جو میری آنکھوں سے اشک نکلے اُنہی کے بدلے میں اے خدایا جب بھی اُسکا نصیب لکھنا عروج لکھنا کمال لکھنا کبھی نا حرفِ زوال لکھنا
  13. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    میں ہفتے کو کال کروں گی۔۔اور پوچھوں گی کہ کیا ہو رہا ہے۔ کہاں کہاں کی سیریں ہو رہی ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔ :P
  14. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اچھا۔۔پھر ٹھیک ہے۔ اللہ حافظ
  15. ماوراء

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    لیکن۔۔۔آپ نے جن کو قابو میں کر کے کیا کرنا ہے؟ :roll:
  16. ماوراء

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    کیوں۔۔۔جس سے منگنی ہوئی ہے وہ پری نما نہیں ہے کیا؟ :P
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    انشاءاللہ آگے بھی خیریت ہی رہے گی۔ میں ٹھیک ٹھاک۔۔دن تو میرا ابھی شروع ہوا ہے۔ امید ہے کہ اچھا ہی گزرے گا۔ آپ آج لگتا ہے فارغ ہیں۔؟
  18. ماوراء

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    فرذوق، کوئی حال نہیں تمھارا۔۔۔تمھاری ایسی باتیں تو میں تقریباً ایک سال سے سن رہی ہوں۔ اور مجھے بڑا غصہ آتا ہے تم پڑھائی کے دنوں میں کیا کیا کام کرتے رہتے ہو۔ اور یہ پری نما لڑکیاں بہت خطرناک ہوتی ہیں۔ ذرا بچ کر رہنا۔ زیادہ قریب لاؤ گے تو نقصان اٹھاؤ گے۔ آپی ہوں نا تمھاری سمجھا رہی ہوں۔ ایک ادھر...
  19. ماوراء

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    اچھا۔۔میں کہتی ہوں اس سے آج۔ :P
Top