نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :):):)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیلنڈر میں "ہفتہ " کی جگہ میر اوتار لگا دیں۔ :ROFLMAO:
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے ، آپ اور بھانجے بھانجیاں کیسے ہیں۔ :):):)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چلئے ۔۔ آپ کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں۔ :):):)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    آپ کی پی ایچ ڈی کہاں تک پہنچی ؟ کب تک مکمل ہونے کی توقع ہے ؟ :):):)
  6. عثمان

    دنیا کا سرد ترین شہر ۔۔۔یاکوتسک ، روس۔۔۔۔

    گویا یہ ہم سے بھی چار ہاتھ آگے ہیں۔ :):)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بالکل! ہماری آمد ویک اینڈ ہی کا پتہ دیتی ہے۔ :):):)
  8. عثمان

    ماہا پری کی خرابی صحت

    اللہ صحت یاب کرے۔ آمین!
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں محفل اور محفلین۔ :):):)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! اجازت دیجیے اب۔۔ انشااللہ اگلے ویک اینڈ پر حاضری دیں گے۔ :)
  11. عثمان

    چھٹی واے دن کی خوشی

    معلوم ہوتا ہے کہ ورکنگ ڈے میں بھی آپ روزانہ شیو نہیں کرتے۔ :) مجھے تو چھٹی والے دن ایک موج یہ ہوتی ہے کہ آج شیو نہیں کرنی۔ :):):)
  12. عثمان

    آپ کا موبائل فون

    مجلس شوریٰ میں بھی میری شرکت بطور ویک اینڈین تک ہی محدود ہوگی۔ :):):)
  13. عثمان

    آپ کا موبائل فون

    برادرم ابن سعید ویک اینڈئین کے لئے کچھ خصوصی بندوبست کی تجویز دے چکے ہیں۔ دیکھیے کب عمل درآمد ہوتا ہے۔ :)
  14. عثمان

    آپ کا موبائل فون

    دراصل آج کل محفل میں سرسری سے گذر ہوتا ہے۔ بلکہ ہم تو یہاں محض ویک اینڈ وزیٹر ہو کر رہ گئے ہیں۔ :):):)
  15. عثمان

    آپ کا موبائل فون

    چار چھ کروڑ کا فون ؟ :shock: کیا موت کے بعد بھی رابطہ کرواتا ہے ؟:oops:
  16. عثمان

    آپ کا موبائل فون

    اس کا حق تو ہم کب کا ادا کر چکے۔ :)
  17. عثمان

    آپ کا موبائل فون

    چلیے آپ ٹن کین فون سے تو آگے بڑھے۔ :ROFLMAO:
  18. عثمان

    آپ کا موبائل فون

    لیکن تھوڑا بہت حق جدت اور جدت لانے والوں کو بھی تو ملنا چاہیے۔ :):):)
  19. عثمان

    آپ کا موبائل فون

    یہ پھر "اوسطاً" تو نہ ہوا۔ :):):)
  20. عثمان

    آپ کا موبائل فون

    یار فون اوسطاً کتنے عرصہ بعد تبدیل کرنا چاہیے ؟ :thinking:
Top