پہلا ہم جماعت: "تعجب ہے!۔۔۔میں جب سے اس نئے سکول آیا ہوں میں نے اب تک صرف ایک سیاہ فام دیکھا ہے۔"
دوسرا ہم جماعت: " بعید نہیں کہ آپ نے چار پانچ دیکھے ہوں لیکن انہیں ایک ہی شخصیت خیال کر بیٹھے ہوں۔" :)
سست افراد کے مابین مقابلے میں ایک سست ترین شخص نقد انعام کا حقدار قرار پایا۔
"یہ انعام میری جیب میں ڈال دیجیے۔" سست ترین شخص نے انعام پیش کیے جانے پرسستی سے جواب دیا۔ :)
جی ہاں۔
محفل بھی تو زندگی کا حصہ بن چکی ہے۔ :)
تھوڑا ہی سہی ، انشااللہ وقت تو نکالیں گے آنے جانے کے لئے۔ اگرچہ اب آکر مجھے پتا نہیں لگتا کہ بات کیا کرنی ہے۔ :):):)
اللہ کا شکر ہے۔ سب خیریت ہے۔ :):):)
جی ہاں ، دراصل چھٹی پر گھر آیا ہوں۔ سب سے ملنے میں اتنا مصروف رہا کہ چار دن کی چھٹی گذرنے کا پتا ہی نہیں چلا۔:):):)
پھر گھر میں نیٹ ختم کروا دیا تھا۔ اس لیے لاگ ان ہونے کے لئے بھی متبادل بندوبست کرنا پڑا۔ :)
وہ دراصل کل اس پیغام پر نظر ہی نہیں پڑی۔ اب دیکھا تو پتا چلا کہ مانو بلی نے سلام کہا تھا۔ :)
میں ٹھیک ہوں۔ اللہ کا شکر ہے۔ تم سناؤ۔ فزکس کیسی جا رہی ہے۔ :):):)