نتائج تلاش

  1. طالوت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    مکر جانا آپ کی پرانی عادت معلوم ہوتی ہے لیکن وہ خاتون کہاں گئی جنھوں ایڈریس تک لے لیا تھا لگتا ہے بارش گزرنے کے بعد پکوڑے پہنچیں گے ۔۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    جیون ساتھی

    کڈنگ تو ٹھیک ہے خالہ پر سارا سَنیا اُتوں لنگ گیا (سارا پیغام اوپر سے گزر گیا ہے) وسلام
  3. طالوت

    یہ چھا گئے بھئی ۔۔۔۔۔۔

    اتنی دعوتیں نہ دو بی بی ایسا نہ ہو کہ مہمان وہاں ہو اور آپ کہیں‌ اور کیونکہ دبئی خاصا مہنگا پڑتا ہے مہمان داری کو وسلام
  4. طالوت

    یہ چھا گئے بھئی ۔۔۔۔۔۔

    حضرت آٹوکیڈ پر بنا کر وہ اسے حقیقت کا روپ بھی دے لیتے ہیں بشرط زندگی ۔۔۔ اور ساڈے کم نرالے ۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    اگر آپ لوگوں کی اجازت ہو تو کم از کم مغربی معاشرے کے لیئے اسے "حجاب" قرار دے دیں ؟؟؟؟ دکھانے پر ہی نہیں دیکھنے پر بھی پابندی ہے ۔۔۔ لیکن ہمارا سارا زور ساری مزمتیں ، سارے کا سارا اسلام دکھانے والے پہ لاگو ہوتا ہے ۔۔ بات اگرچہ تلخ ہے مگر ہے تو حقیقت ۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    بلوچستان زلزلہ۔

    لگتا ہے بلوچستان والے سب سے زیادہ "گناہ گار" ہیں ۔۔۔ کہ جان بخشی ہی نہیں ہو رہی ۔۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    جیون ساتھی

    اللہ کے بندو ! خوف خدا کرو ! والدین کی رضا کا مطلب یہ نہیں کہ کسی کی زندگی تباہ کر دو ۔۔۔۔ پتا نہیں اس طرح کی چیزوں کو حزف کیوں نہیں کیا جاتا ۔۔۔ کسی بھی غلط کام کے لیئے والدین مجبور کریں تو اس سے انکار نافرمانی نہیں ہوتا ۔۔۔ البتہ سختی سے بات کرنے یا پیش آنے سے منع کیا ہے ۔۔۔ آسان لفظوں میں...
  8. طالوت

    جیون ساتھی

    کترنے کا کام کون کون سے جاندار کرتے ہیں بھلا مغل ؟ وسلام
  9. طالوت

    یہ چھا گئے بھئی ۔۔۔۔۔۔

    یہ اندر کی بات ہے ;) تعبیر نے پرانا شوق جگایا ہے تو کبھی کبھار کچھ نہ کچھ ہاتھ لگ ہی جاتا ہے وسلام
  10. طالوت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    جی ہاں ! دونوں کا ذکر اسلیئے کیا ہے تاکہ بھول چوک نہ ہو ۔۔۔ تاہم دلچسپ امر یہ ہے کہ ایک کے لیئے شاہراہ اور دوسرے کے لیئے اسٹریٹ بولتے ہیں اکثر وسلام
  11. طالوت

    یہ چھا گئے بھئی ۔۔۔۔۔۔

    Abu Dhabi Sky Bridge Hotel Total Area: 110,000m² Number of Rooms: 264 (80-100m²) Number of Suites: 40 (250m²) Conference Area: 5,000m² Commercial Area: 3,500m² Restaurants: 2,600m² Lobby: 4,250m² (108,000m³ volume) Roof Garden: 5,400m² Pedestrian Promenade: 11,200m² Parking...
  12. طالوت

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    موجاں ای موجاں ! شام سویرے موجاں ای موجاں !!!!!!!! جیالے عورتوں کو زندہ دفنائیں تو بھی وزراء ہی کہلائیں گے ۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    اب کسی نے اعتراض کیا یا الزام لگایا تو ہم سے برا کوئی نہ ہو گا !!!! وسلام
  14. طالوت

    تاسف میری خالہ کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کے معاملات آسان فرمائے وسلام
  15. طالوت

    تاسف اوبامہ کی نانی کا انتقال

    ہمت علی باراک ان کو پوتا نہیں نواسہ ہے ۔۔۔۔۔۔ نہ کہو انا للہ ۔۔۔۔۔۔ بھئی جب غیر مسلم کو سلام جائز نہیں تو یہ کیسے ہو گا ۔۔۔۔۔ ملا کے طرز پہ جیو!!!! وسلام
  16. طالوت

    بارک اوباما کی جیت

    اچھے کی امید ہے وسلام
  17. طالوت

    چاے

    چائے کے ساتھ سگریٹ اور پان کے ساتھ سگریٹ ۔۔۔۔۔ خاصا دلچسپ تجربہ ہے میں کر چکا ہوں ایک آدھ بار ۔۔۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    پتھر کو ہیرا بنایئے......

    حضور ہمارے یہاں جذبات جن معنٰی میں لیئے جاتے ہیں میں اس کے بارے میں بات کر رہا تھا اور اسے آپ بھی خوب سمجھتے ہیں ۔۔۔ جس قسم کے جذبات کی ہمیں ضرورت ہے وہ شاید ہی ہم میں پائے جاتے ہوں ۔۔۔ اس کا اگر مطلب بھی بتا دیتے تو کیا ہی اچھا ہوتا:) وسلام
  19. طالوت

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    آفرین ہے فواد ! خدا کی قسم آپ جیسے لوگوں کی پاکستان میں ضرورت ہے ورنہ ہمارے یہاں تو ہر چوتھا بندہ اپنے ملک کی پالیسیوں کی مٹی پلید کر رہا ہوتا ہے ۔۔۔ امریکہ فوجیوں نے گواہیاں دیں ، ثبوت فراہم کیئے !!!! ماشاءاللہ ! حضور غلطی سے وہ تصویریں پریس کے ہتھے چڑھ گئیں تھیں اور امریکہ کی مجبوری بن گئی...
  20. طالوت

    پاکستان کرکٹ بورڈ اور جیالوں کی ہوس

    حضرت اب جانے بھی دیجیئے ، اتنے کم علم نہیں آپ کے یہ بھی نہ سمجھ سکیں کہ اردو زبان میں مخالفین کے لیئے اس طرح کے طنز آمیز پر مزاح جملے کہے جاتے ہیں ۔۔۔ یہ تو ایک معصوم سی پاکستانی لڑکی (کہنا پڑتا ہے :blush:) نے دل کا غبار نکال لیا ورنہ "ہم سب امید سے ہیں" میں اس سے سے زیادہ ناشائستہ (اگر اسے...
Top