نتائج تلاش

  1. طالوت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    LOST ایک طیارے کے عام دنیا سے چھپے ہوئے جزیرے پر کریش ہونے کی کہانی ہے ، جہاں پہلے چند لوگوں کا قبضہ ہے ، وہاں معجزات رونما ہوتے ہیں ، یعنی کسی کو کوئی بیماری ہو تو وہ ٹھیک ہو جاتی ہے ۔۔وہاں دھرما نامی کوئی سائنسی پروگرام چل رہا ہوتا ہے جس پر قبضہ کر لیا جاتا ہے ۔۔ سارا قصہ یوں ہے کہ لوگ کس طرح...
  2. طالوت

    اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    اگرچہ ایسی تحریروں کا وجود میں آنا خاصا مشکل ہے ۔۔ تاہم امید پر دنیا قائم ہے ۔۔۔ یہ انعام والی بات مناسب نہیں کیونکہ اس میں کسی قسم کا لالچ نہیں ہونا چاہیئے یہ تو ملی و مذہبی فرض سمجھ کر ادا کرنے کی ضرورت ہے وسلام
  3. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    خالہ جان فکر ناٹ ! اب خالہ بھانجہ ایک ہی کشتی کے سوار ہیں ۔۔۔ اور کشتی میں مزید سوراخ کر رہا ہوں میں ! وسلام
  4. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    پراٹھے کھائے جا چکے شائے کا دور چل رہا ہے وسلام
  5. طالوت

    جیون ساتھی

    خود ساختہ مذہب اور شریعت کے پیروکاروں کی ایسی ہی حالت ہوا کرتی ہے ۔۔۔ کبھی قران کو مسلکی اور بے جا بے ہودہ ریتوں کی عینک اتار کر دیکھیں تو بات بنے وسلام
  6. طالوت

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    اتنی توجہ دینے کا شکریہ عادل ! آپ میری بات نہیں سمجھے تو پھر بحث کیسی ۔۔۔۔ تاہم اسلامی شعائر کا مذاق اڑانے والا الزام بڑا قبیح ہے اس سے گریز کریں ۔۔۔ جو تشریح آپ اسلام کی کر رہے ہیں میں اسے نہیں مانتا ۔۔۔ جہاں تک بات ہے ساری دنیا میں اسلام کا حجاب یا شریعت کا ایک ہی معیار ہے تو محترم اس کے...
  7. طالوت

    یہ چھا گئے بھئی ۔۔۔۔۔۔

    بھئی کوئی سفارش وغیرہ کر کے ہمیں بھی ویزہ دلا دو ۔۔۔۔۔۔ یا پھر ہیڈ آفس بات کریں ؟ وسلام
  8. طالوت

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    اتنی خوش فہمی ؟ کوئی معاہدہ ہے یا ساز باز ؟ بی بی وہاں جانے کے لیئے بڑی سخت شرائط ہیں اور پاکستانیوں کے لیئے خصوصی کاونٹر ہو گا جہاں بڑے بڑے اسکینر ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    تعارف سلام

    عکاشہ کیسا ہے ہمارا مقدس فیڈرل پبلک اسکول کینٹ کراچی ۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    بارک اوباما کی جیت

    تاہم پاکستان سے خوب واقف ہے ، تین ہفتے کراچی محمد علی سوسائٹی میں بھی گزار چکا ہے اور پاکستانی دوست بھی رکھتا ہے ۔۔۔ مجھے تو اچھے کی امید ہے ۔۔۔ ویسے زکریا مبارک ہو آپکا کینڈیڈیٹ جیت گیا ۔۔۔ سیاہ فام کا صدر منتخب ہونا ہی میرے خیال میں ایک بڑی بات ہے ۔۔۔ ورنہ ہمارے یہاں کوئی موچی نائی تو دور...
  11. طالوت

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    تو پھر تم بھی مرنے کی تیاری کر لو ۔۔۔۔ دو عدد جوڑے ایک عدد جیکٹ میک اب کا سامان (اگر کرتی ہو) ایک گیس اسٹوو ہممم نہیں اسٹوو کی ضرورت نہیں وہاں خاصی آگ ہو گی :laugh: وسلام
  12. طالوت

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    کون بھلا :confused: جلدی سے بتاؤ تاکہ میں اسے پہلے ہی مار دوں :) وسلام
  13. طالوت

    اسے حجاب ہی کہیں گے نا ؟؟؟

    سمجھ نہیں آتی کہ اس بات پہ رووں یا ہنسوں ؟ گھر میں کونسا حجاب ہوتا ہے جناب؟ اور بے حیائی کی تعریف ہمارے یہاں ان کے یہاں اور ان کے یہاں ذرا مختلف ہے ۔۔ اب اگر پاکستانی اسلام میں یہ بے حیائی ہے تو یہ قانون ساری دنیا میں لاگو نہیں ہو سکتا ۔۔۔ہاں البتہ بے حیائی کی تعریف کر دیتے تو بات سمجھنے میں...
  14. طالوت

    تاسف اوبامہ کی نانی کا انتقال

    قران منع کرتا ہے دعائے مغفرت سے موت کے بعد !!! لیکن یہ دعا نہیں ہے ۔۔ کوئی سمجھا کہ ہم سمجھائیں ؟ وسلام
  15. طالوت

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    صحیح کہتی ہیں شاید ۔۔۔ میرے دوستوں کا تو خیال ہے کہ عین جلسے میں گولی مار دی جائے گی:( وسلام
  16. طالوت

    :::::زلزلہ ::::: احتیاطی تدابیر

    بہت اچھے زین ۔۔۔ ان کی پوائینٹس کی صور میں ہر جگہ تشہیر ہونی چاہیئے وسلام
  17. طالوت

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    بھئی نہ میں پیتا ہوں نہ پینے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ تو میرا کیا مستقبل ہو سکتا ہے اگلے الیکشنوں میں ؟؟؟؟ وسلام
  18. طالوت

    دو دریا/سمندر --ایک میٹھا دوسرا نمکین -- مگر آپس میں نہیں ملتے

    شکریہ چاند بابو ! لیکن کیپ ٹاون والا پانی آزاد ہونے کے باوجود آپس میں مکس نہیں ہوتا لیکن ان دریاوں کا پانی کہیں نہ کہیں جا کر تو ایک دوسرے میں مکس ہو جاتا ہو گا نا ؟؟؟؟ وسلام
  19. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    اور نبھائیں رشتے داریاں !! وسلام
  20. طالوت

    تھانہ اردو محفل

    اس پیغام سے "دانت" نکال کر ہم نے اسے یاد رکھ لیا ہے بطور سند تاکہ بوقت ضرورت کام آئے ۔۔۔ وسلام
Top