نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کیا قصہ ہے جی؟
  2. یاز

    آج کی تصویر

    یہ کون صاحب ہیں جی؟
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وقار پایا کے ساتھ ساتھ "وقار پایہ" بھی ہے۔
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس کو کسی نے کیوں پیٹ دیا؟
  5. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جی جی۔ ڈر کاہے کا۔ پہلی بار تھوڑی نا ہاریں گے اس ٹیم سے۔
  6. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کافی امکانات ہیں کہ پہلا ہی میچ جیت جائیں گے۔
  7. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    مہیلا جی نے دعویٰ سچ کر دکھایا۔
  8. یاز

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    ذیلی روابط ملاحظہ کیجئے Promoting anti-science via textbooks - Newspaper - DAWN.COM http://www.humsub.com.pk/35225/pervez-hoodbhoy-2/
  9. یاز

    آج کی تصویر

    ڈاکٹر شواہد مفقود نے بنوایا ہو گا یا حسن نثار نے۔
  10. یاز

    ’’صفر‘‘ پر آؤٹ ہونے والے بلے باز !

    اور جس کا بیٹ ہوتا تھا، اس کا آؤٹ ہونا قوانین میں شامل ہی نہیں ہوتا تھا۔
  11. یاز

    ’’صفر‘‘ پر آؤٹ ہونے والے بلے باز !

    اسی میچ میں عاقب جاوید کی ہیٹ ٹرک اور اس وقت کی ریکارڈ ساز 7/37 والی باؤلنگ بھی تھی۔
  12. یاز

    ’’صفر‘‘ پر آؤٹ ہونے والے بلے باز !

    اور دیوار سے ٹکرا کر ایک ہاتھ سے کیچ کرنے وغیرہ جیسے قوانین بھی۔
  13. یاز

    قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام ڈاکٹر عبدالسلام کے بجائے منصور الخازنی رکھنے کی منظوری

    ہم تو بس اتنا ہی کہیں گے کہ ہماری بدبختیوں میں ایک اور کا اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ نفرت کی آگ ہمیں جلا کر رہے گی۔
  14. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    پچاس پیسے ہی کہہ لیں پھر۔
  15. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ممکن تو ہے، کیونکہ تینوں ٹیموں سے ان کا رن ریٹ اچھا ہے۔ سو آج کے میچ میں جیت جانے سے پانچویں نمبر پہ تو آ جائیں گے۔ تاہم اس سے اوپر جانے کے لئے کافی ہمت درکار ہو گی۔
  16. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    چھلانگ۔۔۔۔۔ بولے تو؟
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھئے گا الف عین بھائی۔
  18. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    پھرتے ہیں میر خوار، کوئی پوچھتا نہیں
  19. یاز

    تعلق

    اپنے نقصان کی قیمت پر کسی کا نفع ہی تو قربانی ہے۔ اور جو تعلق قربانی کی بنیاد پہ بنا ہو، وہ بہترین تعلقات میں سے ہے۔
Top