انسان نے اندر کا درجہ حرارت باہر کی نسبت زیادہ ہوتا ہے۔ سانس میں نمی ہوتی ہے جو گرم ہوتی ہے جب باہر نکلتی ہے تو ٹھنڈ ہونے کی وجہ سے ابلتے پانی کی بھاپ کی طرح ہمیںمنہ سے بھاپ نکلتی نظر آتی ہے۔ گرمیوں میں ایسا نہیں ہوتا۔ نمی تب بھی ہوتی ہے لیکن تب اتنی ٹھنڈ نہیں ہوتی کہ نمی بھاپ کی طرح دکھ...
اپنا تو بڑا سادہ سا اصول ہے۔ دشمن کی زبان سیکھو تو اس کے شر سے محفوظ رہو گے۔ ان کے مذہب کا مطالعہ بھی کرلو تو انھی کی جوتی انھیں کے منہ پر مار سکو گے۔
بحث کا کیا ہے یہ بحث تو ابھی پچاس صفحے مزید بڑے پیار سے چل سکتی ہے بغیر کسی نتیجے کے۔:cool: