نتائج تلاش

  1. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  2. دوست

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    کاش انھیں یہ احساس ہوجائے۔ جو مررہے ہیں وہ فوجی بھی ہمارے بھائی ہیں۔ اور یہ جو طالبان کے نام پر مررہے ہیں وہ بھی ہم میں سے ہی ہیں۔
  3. دوست

    لائفیریا میں اردو

    ڈوئل کور اور ایک گیگا ریم۔ یہاں سات سو میگا بائٹ اور 256 میموری کے ساتھ بھی سسٹم چل رہے ہیں پاء جی۔ اپنے مکی بھائی کا سسٹم ;) میرا اٹھارہ سو میگا بائٹ اور 512 میگا بائٹ ریم کا ہے۔ ریم ابھی کچھ دن ہوئے دوگنا کی ہے۔ کچھ سکون ملا ہے اب ذرا ساہ سوکھا آجاتا ہے۔ ڈوئل کور کا سوچ رہا ہوں جانے لیا کب...
  4. دوست

    بنگلہ دیش میں سمندری طوفان

    اللہ ان پر رحم کرے۔ عالمی موسمی تبدیلیوں سے بنگلہ دیش بری طرح متاثر ہورہا ہے۔
  5. دوست

    mobile section hai?

    جناب عالی جیسی بھی لکھی جاتی ہے آپ بسم اللہ کیجیے۔ یہ گارنٹی ہے دو ہفتوں میں آپ رڑنے (بچوں کا کرالنگ کرنا ) لگیں گے اور ایک ماہ میں "فر فر" اردو لکھنے لگیں گے۔ ;)
  6. دوست

    Phpbb3 کا اردو ترجمہ

    میں اس سلسلے میں رابطہ کرتا ہوں۔
  7. دوست

    فوری جواب اب کلک کے بغیر استعمال کریں!

    پیغام زیادہ ہوں تو براہ راست جواب پر جانے کے لیے بٹن اب بھی تیر بہدف نسخہ ہے۔:)
  8. دوست

    عرب آئیز کا پہلا اردو فونٹ

    میرا خیال ہے یہ فونٹ شہرزادے سے مختلف ہے۔ یا وہی گلائف ہیں اس میں؟
  9. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دوست

    لائفیریا میں اردو

    کیڈی کیا کہتا ہے آپ کو؟ اتنا اچھا تو ڈیسکٹاپ ماحول ہے یہ۔ جاوا؟ جاوا کا تو نام ہی نہ لیں۔ میں تو لینکس پر جاوا سے دور بھاگتا ہوں۔ اگر کم میموری اور ذرا ماٹھا سسٹم ہوتو سسٹم کو وخت پے جاتا ہے۔ ابوشامل کا بلاگ تو ٹھیک چل رہا ہے۔ آپ کو کیا مسئلہ تھا؟
  11. دوست

    Phpbb3 کا اردو ترجمہ

    بہتر نہ ہوتا کہ یہ کام امانت علی گوہر کے فراہم کردہ ربط پر ہی کرلیا جاتا؟
  12. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    لائفیریا میں اردو

    کیڈی کا فیڈ ریڈر ایکریگیٹر ہے اردو ٹھیک دکھا دیتا ہے فونٹ سلیکٹ کرنا پڑتا ہے۔ جاوا سکرپٹ نہیں چلتی یعنی اردو فورمز میں‌ ویب پیڈ سے اردو نہیں لکھی جائے گی۔ سسٹم کی سپورٹ سے کام چلانا پڑے گا۔ وسلام
  14. دوست

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  15. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اے کی گل ہوئی۔ کر لو یار کمائیاں اس میں لٹھ لے کر پیچھے پڑنے والی کیا بات تھی۔ لیکن بات تھی بھی انتہا پسندی۔ :confused:
  17. دوست

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    عزیزی یہ اردو زبان ہے اور یہاں‌ خدا کا مطلب اللہ ہی لیا جاتا ہے۔ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ حدیث بھول گئے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں‌ پر ہے۔ کون ہے جو "خدا" کہتے وقت اللہ کی طرف اشارہ نہیں کرتا۔ یہ بحثیں چھوڑ دو یار اب پرانی باتیں ہوگئی ہیں۔ میرے جیسے کے وہم و...
  18. دوست

    کیا ویسٹرن اینکوڈنگ میں لکھے گئے ویب پیج کا محض ایک حصہ یونیکوڈ میں لکھا جا سکتا ہے؟

    اردو میں مدد کی ایک کلاسک ویب سائٹ اردو ٹیکسٹ سے اس بارے میں کچھ مدد۔
  19. دوست

    اردو کیسے انسٹال کروں؟

    نبیل بھائی کا اردو ایکس پی انسٹالر بھی تو ہے۔ لیکن میں جانے کیوں ڈاؤنلوڈ سیکشن میں نہیں جا پارہا۔ ورنہ ربط دے دیتا۔
  20. دوست

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    مسئلہ یہ ہے کہ اس کے علاوہ کوئی "پروفیشنل" اردو سافٹ وئیر موجود نہیں۔۔ایک عرصے سے مستعمل ہے اور لوگ اس کے عادی ہوچکے ہیں۔
Top