نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد خوشخبری

    بقول غالب یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں لیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہوئیں
  2. جیہ

    مبارکباد خوشخبری

    بس دعا کریں کہ خوشی عارضی ثابت نہ ہو۔ سراب نہ ہو۔ خوش فہمی نہ بن جائے غالب کا ایک لطیفہ سنو غآلب کو آم بہت پسند مگر اس کے دوست کو بالکل پسند نہ تھے۔ ایک دن غالب آم کھا رہے تھے اور چھلکے گلی میں پھینک رہے تھے۔ ایک گدھے نے چھلکے سونکھ کر چھوڑ دئے۔ دوست نے چھوٹ کی۔ مرزا دیکھو گدھے بھی آم...
  3. جیہ

    مبارکباد خوشخبری

    شمشاد بھائی ٹائپو ہوگی نئی تصاویر بھی دوں گی کاکے کو چپ کرنا کیا مشکل ہے۔ بہت آسان ہے۔ اپنی نانی کے ہاں بھیجوا دیتی ہوں ۔ نانی جانے اور کاکا:hypnotized:
  4. جیہ

    مبارکباد خوشخبری

    صبر کریں جی گبین کی نیپی بدل لوں تو آتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. جیہ

    مبارکباد خوشخبری

    بقول داغ اور ہوں گے تیرے محفل سے نکلنے والے حضرت داغ کہاں بیٹھ گئے بیٹھ گئے:rolleyes:
  6. جیہ

    مبارکباد خوشخبری

    جی ہاں ان کا ہی ہے فاطمہ ذرا یہ دیکھنا
  7. جیہ

    پاکستان

    بات یہ ہے جناب کہ 1965 تک ہم 15 اگست ہی کو یوم آزادی مناتے تھے۔ 65 کی جنگ کے بعد ایوب خان نے 14 اگست منانا شروع کیا اور اچھا ہی کیا کیوں کہ میری تاریخ پیدائش بھی 14 اگست ہے:)
  8. جیہ

    مبارکباد خوشخبری

    یہی تو آپ کی سزا ہے
  9. جیہ

    مبارکباد خوشخبری

    اقتباس: دیر آید درست آید اقتباس: ارے آپ کو نہیں پتا کہ میں غآلب کی عاشق ہوں۔ شمشاد بھائی یوہی مجھے غالب کی بتیجھی نہیں کہتا اقتباس: د پشتو متل دے مڑہ خیٹہ فارسی وایی
  10. جیہ

    پاکستان

    وہ دھاگہ تو نہیں ملا مگر ڈاک ٹکٹ یہ ہیں دیکھیں صاف لکھا ہے 15 اگست
  11. جیہ

    مبارکباد خوشخبری

    نہیں کروں گی اس کی تشریح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے آتی تو کرتی نا
  12. جیہ

    مبارکباد خوشخبری

    عجیب زبردستی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کرو یہ نہ کرو :( ارے ہاں طالوت بھائی کو ستانے کا ایک طریقہ مجھے آتا ہے۔ غالب کا شعر لکھ دیتی ہوں عرض کیا ہے اسد ہم وہ جنون جولاں گدائے بے سرو پا ہیں کہ ہے سر پنجہ مژگان آہو پشت خار اپنا
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    شکریہ فاطمہ ۔
  14. جیہ

    مبارکباد خوشخبری

    فاطمہ آپ نے دیر کر دی آنے میں ۔۔۔۔۔ ورنہ آپ سےاب تک دوستی پکی ہو چکی ہوتی
  15. جیہ

    مبارکباد خوشخبری

    شکریہ فاطمہ بہت بہت شکریہ۔ طالوت بھائی کیسی بات کرتے ہیں۔ باتیں کیا ارے گبین تو میٹرک بھی پاس کرلی ہے۔۔۔۔ خواب دیکھا تھا کل رات;)
  16. جیہ

    پاکستان

    بہت اچھی معلومات ہیں ۔ شکریہ طالوت اسی محفل پر "کیا آپ کو معلوم ہے" دھاگے میں دو ڈاک ٹکٹ کے فوٹو پوسٹ کئے تھے جس سے پتہ چلتا ہے کہ پہلے ہم 15 اگست کو یوم آزادی مناتے تھے
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    وہ تو آپ کو پتہ ہوگا جی
  18. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    پتہ نہیں اس وقت میرے آنکھوں کو کیا ہو گیا ہے ، شمشاد بھائی نے کچھ لکھا ہے ، مگر دیکھائی نہیں دے رہا
  19. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    باپ رے باپ ۔۔۔سچ ہے کہ گھر کا بھیدی لنکا ڈھاتا ہے ویسے شکر ہے کہ طالوت بھائی کو پتہ نہیں کہ میں نے ڈش لگا رکھا ہے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    سلاما لیکم شمشاد بھائی
Top