ایک دوست: (دوسرے پر رعب ڈالتے ہوئے) اگر میں صبح اپنی کار میں بیٹھ کر اپنی زمین دیکھنے نکلوں تو شام تک پوری زمین نہیں دیکھ پاتا:battingeyelashes:
دوسرا: چچ چچ! بہت عرصہ پہلے ہمارے پاس بھی ایک ایسی ہی کھٹارا کار تھی:devil3:
ایک آدمی کے سر پر بال کہیں کہیں تھے:atwitsend:
چند لڑکے اس کے پیچھے آرہے تھے:boy::boy::boy: ان میں سے ایک بولا:” ان صاحب نے تو سر پر گھاس اگا رکھی ہے“ :rolleyes:
یہ سن کر وہ صاحب بولے:”تبھی تو گدھے میرے پیچھے آرہے ہیں“:devil3:
پہلاشخص: یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے:sneaky:
دوسرا: یہ میرا دور کا بھائی ہے:cool:
پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہےo_O
دوسرا: میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں کا فاصلہ ہے:laughing3:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وقت آن پہنچا ہے۔ ”خداؤں“ کا بازار سج چکا ہے۔ لوگ بولیاں لگا رہے ہیں۔ سڑکوں پر بڑی چہل پہل ہے۔ ایک ”خدا“ کا سورج شمال سے طلوع ہو رہا ہے تو دوسرے کا جنوب سے۔ کچھ ”خدا“ آپس میں اتحاد کر کے باقی ”خداؤں“ کو مات دینا چاہتے ہیں۔ ”خداؤں“ کی اس جنگ میں مارے ہمیشہ عام انسان جاتے...