نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    آتش زمینِ شعر ہو ہر چند سنگلاخ لغزش سے آ شنا نہیں اہلِ سُخن کے پاؤں خواجہ حیدر علی آ تشؔ
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    یہ عجیب رسم دیکھی کہ بروزِ عید قرباں وہی قتل بھی کرے ہے وہی لے ثواب الٹا مصحفی
  3. کاشفی

    اردو محفل کا ماحول

    سیاسی لڑیوں سے خودساختہ طور پر جلامحفلی اختیار کرنےکے بعد میں خوشگوار موڈ میں رہنے لگا ہوں۔۔ آپ کو چیزیں شیئر کرنا بھلا لگ رہا ہے۔۔مجھے خوشی ہوئی۔۔۔خوش رہیئے۔۔
  4. کاشفی

    غزل ۔ سر وہی، سنگ وہی، لذّتِ آزار وہی ۔ نور بجنوری

    نورؔ میں اب بھی محبّت کو عبادت جانوں ہے مرے ہاتھ میں ٹوٹی ہوئی تلوار وہی واہ، بہت ہی عمدہ و لاجواب!
  5. کاشفی

    جاوید اختر غزل ۔ خواب کے گاؤں میں پلے ہیں ہم ۔ جاوید اختر

    بہت عمدہ انتخاب۔۔شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔
  6. کاشفی

    تنہا تنہا ہم رو لیں گے محفل محفل گائیں گے

    تم جو سوچو وہ تم جانو ہم تو اپنی کہتے ہیں دیر نہ کرنا گھر جانے میں ورنہ گھر کھو جائیں گے سبحان اللہ۔ بہت ہی خوب!
  7. کاشفی

    فرحت شہزاد :::: کُھلی جو آنکھ تو وہ تھا نہ وہ زمانہ تھا -- Ferhat Shehzaad

    مجھے، جو میرے لہو میں ڈبو کے گزُرا ہے وہ کوئی غیر نہیں، یار اِک پُرانا تھا واہ، بہت ہی عمدہ۔۔ شیئر کرنے کے لیئے بہت شکریہ۔
  8. کاشفی

    رات گیسو، چاند چہرہ، زلف بادل، اور کیا - راشد آزر

    بہت شکریہ۔ اللہ رب العزت آپ کو خوش و خرم رکھے۔۔آمین
  9. کاشفی

    پڑی نظر جو مری تو شباب جھوم اٹھا - ڈاکٹر جاوید جمیل

    بہت شکریہ غزل پسند فرمانے کے لیئے۔۔ اللہ رب العزت آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔۔آمین ثاقب ث سے لکھتے ہیں۔ لکھنے میں غلطی ہوگئی مجھ سے جو اب منتظمین ہی صحیح کرسکتے ہیں۔۔ تصحیح کے لیئے بہت شکریہ۔ خوش رہیئے۔۔۔
  10. کاشفی

    اردو محفل کا ماحول

    ابھی موڈ نہیں ہے کل کچھ زیادہ شاعری شیئر کرونگا۔۔
  11. کاشفی

    اردو محفل کا ماحول

    کس کس کو بتاؤں کے میں بزدل نہیں راغبؔ اس دور میں مفہومِ شرافت ہی الگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید اب کے اپنوں جیسا برتاؤ ہو بھول کے ہم ماضی کی تلخی آ بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے بنیان کو سریس نہ لیں مدیران کہ ہم ڈیلی تبدیل کرتے رہتے ہیں اپنے بنیان:ROFLMAO: نوٹ: بیان بیان ہوتا ہےاور بنیان بنیان ہوتا...
  12. کاشفی

    پڑی نظر جو مری تو شباب جھوم اٹھا - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل پڑی نظر جو مری تو شباب جھوم اٹھا پڑا ہوا تھا جو اس پر نقاب جھوم اٹھا قبول اس نے کیا جیسے ہی وہ سرخ گلاب تو میں نے دیکھا خوشی سے گلاب جھوم اٹھا لپک کے پھرتی سے شیطان کو مٹا ڈالا فلک نے دیکھا کہ ساقب شہاب جھوم اٹھا کھڑی تھی دیر سے کشتی تو جھیل تھی خاموش چلائی جیسے ہی...
  13. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    غیروں کے کہاں بس میں تھی اس درجہ کی سازش شامل کہیں دیکھو مرے احباب بھی ہونگے ڈاکٹر جاوید جمیل
  14. کاشفی

    اردو محفل کا ماحول

    محفل میں آ گیا ہوں دیوانہ وار میں بھی محفل کو لوٹنے کو ہوں بیقرار میں بھی یکساں تری نظر میں سب کیوں نہیں ہیں ساقی کھونے لگا ہوں تجھ پر اب اعتبار میں بھی لا علم زندگی تھی سنجیدگی سے میری وہ کیا ملے، ہوا ہوں اب بردبار میں بھی دل ان کے پاس بھی ہے، دل میرے پاس بھی ہے بےچین ہونگے وہ بھی، ہوں...
  15. کاشفی

    کیا جھیل، جھرنے، سا گر، دریا نہیں جہاں میں - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل کیا جھیل، جھرنے، سا گر، دریا نہیں جہاں میں سیراب پھر بھی کوئی دیکھا نہیں جہاں میں دعوے سنو تو کوئی جھوٹا نہیں جہاں میں سچ یہ مگر ہے، کوئی سچا نہیں جہاں میں پیچھے ہے کیا کسی کے اور دل میں کیا چھپا ہے جو یہ بتا دے ایسا شیشا نہیں جہاں میں خود غرضیوں کی کھیتی ہوتی جہاں...
  16. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    رتوں پہ بس نہیں چلتا وگرنہ یہ جہاں والے ہوائیں بیچ دیتے رنگ و بو نیلام کر دیتے (شاعر: نا معلوم، کراچی پاکستان:))
  17. کاشفی

    ہم سمجھ بیٹھےمئےناب خبربھی نہ ہوئی - رضیہ کاظمی

    غزل رضیہ کاظمی ۲۸مارچ ۲۰۱۳ ہم سمجھ بیٹھےمئےناب خبربھی نہ ہوئی تھی وہ تاثیرمیں تیزاب خبر بھی نہ ہوئی۔ ق آخرش جل کے ہوا خاک نشیمن اپنا۔۔۔۔ خود بھی ہوتےرہےغرقاب خبربھی نہ ہوئی تھی یہی کوشش بسیار نہ غم آئے پاس جمع ہوتے رہےاسباب خبر بھی نہ ہوئی ق اور پھرفضل خدا سےسبھی اندوہ مرے مثل گلشن ہوئے شاداب...
  18. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    جن میں ادب، لحاظ، شرافت کا تھا رواج تہذیب یافتہ وہ گھرانے کہاں گئے ڈاکٹر جاوید جمیل
Top