نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اکبر الہ آبادی :::: اے فلک دل کی ترقی کا جو ساماں ہوتا

    جان لیتا جو شبستانِ فنا کا انجام صُورتِ شمْع ہراِک بزم میں گریاں ہوتا بہت ہی خوب جناب!
  2. کاشفی

    دشت جاگیر نہیں قیس کی

    بہت ہی عمدہ! کاشفی آؤ اور داد دو عبدالقیوم چوہدری صاحب کو۔۔ بہت ہی خوب ! بہت شکریہ عبدالقیوم چوہدری صاحب شیئر کرنے کے لیئے۔۔
  3. کاشفی

    مصطفیٰ زیدی اس قدر اَب غم ِ دَوراں کی فراوانی ہے

    خوبصورت غزل شیئر کرنے کے لیئے بہت شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔
  4. کاشفی

    قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ

    قائدِ اعظم، قائدِ ملت اور مسٹر گاندھی
  5. کاشفی

    قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ

    قائدِ اعظم اور قائدِ ملت
  6. کاشفی

    قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ

    قائدِ اعظم محمد علی جناح اور شہید ملت لیاقت علی خاں کانپور میں آل انڈیا مسلم لیگ کے لیڈران اور کارکنان کے ساتھ
  7. کاشفی

    قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ

    قائدِ اعظم، مادرِ ملت فاطمہ جناح، شہید ملت لیاقت علی خاں اور بیگم لیاقت علی خاں کشمیر میں
  8. کاشفی

    قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ

    قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ اور قائدِ ملت شہید لیاقت علی خاں آل انڈیا مسلم لیگ کی ورکنگ کمیٹی کے ساتھ، بمبئی
  9. کاشفی

    اہلِ ثروت کو محلات بنانے کی ہے فکر - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل اہلِ ثروت کو محلات بنانے کی ہے فکر ہم غریبوں کو فقط جسم چھپانے کی ہے فکر کون کرتا ہے نگہداشت کسی کی لوگو جس کو دیکھو اسے اپنے کو بچانے کی ہے فکر ہم جدائی کے تصور سے بھی کانپ اٹھتے ہیں آپ کو ہم سے فقط پیچھا چھڑانے کی ہے فکر آپ ہر روزلگاتے ہیں پلستر اس پر ہم کو یہ بیچ...
  10. کاشفی

    جو برا تھا بھلا ہوگیا - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل از ڈاکٹر جاوید جمیل جو برا تھا بھلا ہوگیا جو بھلا تھا برا ہو گیا زہر کیا گھل گیا خاک میں ہر ثمر بے مزا ہو گیا کیوں منائیں اسے بار بار ہونے دو جو خفا ہو گیا دل ہوئے مبتلائے نفاق یہ مرض لا دوا ہو گیا میں ہوں ڈوبا ہوا شرم سے ہر کوئی بےحیا ہو گیا ڈھک لیا ارض نے اس طرح کہ قمر بے ضیا ہو گیا...
  11. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    کل بزرگوں کے اثاثے کی جو تقسیم ہوئی مال و زر چھوڑ دیا میں نے، قناعت رکھ لی فرتاش سید
  12. کاشفی

    سفر کے مرحلے، اب دردِ سر بنے ہوئے ہیں - محمد ممتاز راشد

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے بیحد شکریہ جناب! خوش و خرم رہیئے ہمیشہ۔
  13. کاشفی

    خود ہی پہلے تو سمندر میں تھا کودا کوئی - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل کی پسندیدگی کے لیئے شکریہ۔۔۔
  14. کاشفی

    اردو محفل کا ماحول

    کچھ لوگ سب کو چھوڑ چھاڑ کر میرے پیچھے ہی پڑے رہیں گے چاہے کچھ بھی ہوجائے۔۔۔ اس لیئے ان کو ان کے حال پر چھوڑ کر معاملہ اللہ رب العزت کے سپرد کردینا ہی بہتر ہے۔۔کیونکہ وہی بہتر انصاف اور عدل کرنے والا ہے۔ خوش رہیئے۔۔۔ عذاب ظالموں پر آتا ہے خدا کا ضرور یہ ہم نے مانا کہ آنےمیں دیر لگتی ہے ----- ہم...
  15. کاشفی

    مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

    مبروک! دودھو نہائیں پوتو پھلیں۔سدا خوش و خرم رہیں۔۔آمین
  16. کاشفی

    سفر کے مرحلے، اب دردِ سر بنے ہوئے ہیں - محمد ممتاز راشد

    غزل از: محمد ممتاز راشدؔ سفر کے مرحلے، اب دردِ سر بنے ہوئے ہیں یہ کیسے لوگ مرے ہم سفر بنے ہوئے ہیں ذرا سی آنچ ہیں، برق و شرر بنے ہوئے ہیں وہ ایک خوف کے مارے نڈر بنے ہوئے ہیں بساط کچھ نہیں، باتیں پیمبروں جیسی بجھے چراغ بھی شمس و قمر بنے ہوئے ہیں نہیں جمال میں ان کے کوئی بھی رنگِ جمال وہ اپنے...
  17. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    قیامت کی دنیا میں ہے دلفریبی قیامت میں بھی یاد آئے گی دنیا بہزاد لکھنوی
Top