غزل
از ڈاکٹر جاوید جمیل
اشارہ ہو تو خدا کی قسم چلے جائیں
تری نظر سے کہیں دور ہم چلے جائیں
ہمیں یہ ڈر ہے کہ بے نام ہو نہ جائیں کہیں
اکیلا چھوڑ کے اہلِ کرم چلے جائیں
کہیں قریب ہی سودوم کا علاقہ ہے
یہاں سے تیز بڑھا کے قدم چلے جائیں
نہ جانے آئینگے مہدی نکل کے کس جگ میں
جہاں سے جلد یہ ظلم و ستم...
غزل
از ڈاکٹر جاوید جمیل
اتنا آساں کہاں سامانِ بقا ہو جانا
دل میں احساسِ فنا کا بھی فنا ہو جانا
عشق دراصل ہے بے لوث وفا ہو جانا
عشق کی راہ میں خود سے بھی جدا ہو جانا
انکے ماتھے پہ لکیریں نہیں آنے پائیں
انکے ہاتھوں کی لکیروں کی حنا ہو جانا
ہونٹ ناراض تھے، آنکھیں تھیں مجسم الفت
انکے بس میں...
یہ غزل طارق شاہ صاحب پہلے ہی شیئر کرچکے ہیں۔۔ اس لیئے معذرت ۔ اس لڑی کو طارق شاہ صاحب کی لڑی میں ہی سمو دیں شکریہ۔۔
طارق شاہ صاحب، غزل شیئر کرنے کے لیئے شکریہ۔۔
اور عبدالرحمن بھائی، غزل کی پسندیدگی کے لیئے شکریہ۔۔
غزل
از ڈاکٹر جاوید جمیل
زیست نعمت نہ سہی، وقت کی گردش ہی سہی
ابرِ رحمت نہ سہی، آتشِ شورش ہی سہی
دل مرا آپکا ہے، جان مری آپکی ہے
آپکو مجھ سے سدا کے لیے رنجش ہی سہی
زیست میں آکے مری مجھ کو پرکھ لے اک بار
حکم تو چلتا نہیں تجھ پہ، گزارش ہی سہی
اس کے دامن میں مجھے بسنا ہے ہر حالت میں
سیدھے سیدھے...
بیحد شکریہ۔۔غزل کی پسندیدگی کے لیئے۔۔۔
میں شاعری کی دنیا سے خود ساختہ طور پر غائب تھا، بھاگا نہیں تھا۔۔:)۔۔لیکن نظروں میں تمام شاعری تھی۔۔
خوش آمدید کے لیئے شکریہ۔۔
محمد احمد بھائی۔۔میں سیاست کی لڑیوں سے خودساختہ طور جلاوطنی اختیار کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں تا کہ لوگوں کو افاقہ ہو۔۔۔اور وہ جو...
توانائی کا مسئلہ حل نہ ہوا تو پاکستان محفوظ نہیں رہے گا، امریکاجریدہ
کراچی…محمد رفیق مانگٹ…امریکی جریدہ”ٹائم“ لکھتا ہے کہ پاکستان میں ایک اندازے کے مطابق کوئلے کے186 ارب ٹن ذخائر ایک لاکھ میگا واٹ بجلی کے مساوی ہیں اور ونڈ سے3لاکھ46ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے لیکن ٹیکنالوجی اور...
اس لڑی کا عنوان لکھتے ہوئے مجھ سے غلطی ہوگئی جو انشاء اللہ مستقبل قریب میں دورکرنے کی کوشش کروں گا ایک نئے عنوان کے ساتھ۔۔
غلطی یہ ہوئی کہ اس لڑی کا عنوان ہونا چاہیئے تھا۔۔۔
(اسلام اور مسلمانوں کے دامن پر دھبہ یعنی) جماعت اسلامی اور جماعت اسلامی کی منافقت
اس ٹاپک کا نام ہونا چاہیئے کہ ۔ (پنجابیوں کے دامن پر دھبہ یعنی) پنجابی طالبان اور نواز لیگ کی منافقت۔
چلیں آگے چل کر اس عنوان کو عملی جامعہ پہناؤں گا۔۔
پختونوں کے نام پر جو دھبہ ہیں وہ دھبہ تو نہیں دیکھ رہے ابھی تک۔۔۔
پختونوں کے نام پر دھبہ وہ لوگ بھی ہیں جو پاکستان آرمی کے جوانوں کی گردیں کاٹتے ہوئے نظر آتے ہیں۔۔
وہ بھی دھبہ ہیں جو طالبان دہشت گردوں کا ساتھ دیتے ہیں۔۔