نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! سب ٹھیک ہیں ، تم سناؤ۔ :):):)
  2. عثمان

    بنام قیصرانی جی

    اس کا مطلب ہے کہ آپ کو بھی منانا پڑے گا۔ یار عزیزامین ، ایک دھاگہ امین بھائی کے لئے بھی کھول لو۔
  3. عثمان

    میری یادیں۔۔۔۔۔

    چونکہ میں سوئیٹی اعلیٰ کو اداس نہیں دیکھنا چاہتا اور اس سے اداس باتیں بھی نہیں کرسکتا ، اس لیے اس دھاگے پر تبصرہ بھی نہیں کرنا چاہتا۔
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہے۔ لیکن وہ مانو محفلین ہے۔
  5. عثمان

    بنام قیصرانی جی

    پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ ناراض ہونے والوں میں سے ہیں یا ناراض لوگوں کو منانے والوں میں سے۔
  6. عثمان

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    یہ آپ کی سادگی ہے یا پھر لاعملی۔ اسی محفل پر یوٹیوب کی بندش پر کھلے دھاگے پڑھ لیجیے۔ آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ انٹرنیٹ روزانہ استعمال کرنے والے یہ افراد کیا موقف رکھتے ہیں۔ اگر وہ دھاگے پڑھنے کا ٹائم نہیں تو خود ایک دھاگہ کھول کر پول کرا لیجیے۔
  7. عثمان

    بنام قیصرانی جی

    مشکل نہیں ہے۔ ٹرائی کریں۔ اور محمد امین بھیا کو بھی ساتھ ہی شامل کر لیں۔
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ٹو آل محفلین اینڈ مانو بلیز!
  9. عثمان

    مبارکباد داتا گنج بخش علی ہجویری کا عرس مبارک ہو

    آپ ایک الگ دھاگہ کھول کر مذکورہ قاتل سے اظہار عقیدت کر لیجیے۔ اس اظہار عقیدت میں اپنے جیسے معتقدین ہی کو دعوت دیجیے۔ امید ہے ساجد صاحب معترض نہ ہونگے۔
  10. عثمان

    لوبسٹر

    چلئے خلاصی ہوئی۔
  11. عثمان

    لوبسٹر

    سائنس کے حوالوں میں تو سانپ مچھلی اور اس سے ملتی جلتی اقسام کو بھی کئی جگہ "مچھلی" قرار دیا گیا ہے جن میں ریڑھ کی ہڈی وغیرہ نہیں ہوتی۔ یقیناً آپ کے علماء کے نزدیک یہ حلال نہ ہو۔ پھر "مچھلی" کی تعریف خود متنازعہ ہے اور ماہرین حیاتیات مچھلی کی بجائے دوسری تقسیم پر زور دیتے ہیں۔ یہ بتائیے کہ کس...
  12. عثمان

    لوبسٹر

    یا پھر وہ آبی مخلوق جو حلال ہے ، مچھلی ہے!
  13. عثمان

    لوبسٹر

    مچھلی کیا ہے ؟ فقہ حنفی والے کسے مچھلی قرار دیتے ہیں ؟
  14. عثمان

    بنام قیصرانی جی

    مبارک ہو! اب فاتح بھائی کو بھی منا لیں۔ :D
  15. عثمان

    بنام قیصرانی جی

    اوہ سوری! میں غلط دھاگے کی طرف نکل آیا۔
  16. عثمان

    لوبسٹر

    ہنس لو۔ لیکن اگر لوبسٹر آگیا تو پھر ؟
  17. عثمان

    لوبسٹر

    یعنی آپ لوبسٹر اور انتظامیہ کو مذاق سمجھ رہے ہیں ؟ @انتظامیہ!!!!!!!!!!!!!!!!!! @لوبسٹرررررررررررررر!!!! اب یہ لوگ آپ سے خود ہی نبٹیں گے۔
  18. عثمان

    لوبسٹر

    کس کے خلاف ؟ لوبسٹر یا انتظامیہ؟
  19. عثمان

    لوبسٹر

    چونکہ لوبسٹر حرام قرار دیا جا چکا ہے اس لئے ہوسکتا ہے انتظامیہ یہاں آنے سے اجتناب برت رہی ہو۔
  20. عثمان

    پران اور شریمپ

    اوپر ایک صاحب نے فرمان جاری کیا تو ہے۔ پوچھ لو۔
Top