نتائج تلاش

  1. ت

    سِنگنگ،singing,

    نائس آواز ، نائس سونگ ،:music: مگر اس میں کچھ غلطیاں بھی ہیں :confused: مجھے تو کہیں نہیں محسوس ہوئی ۔ مطلب مجھے بار بار سننا چاہئیے کوئی نا کوئی غلطی تو اب نکالنی ہی ہے ۔ آپ نے جو کہا ہے غلطیاں ہیں بھلے معمولی ، میں نے تو سنا تو اچھا لگا ، مگر پہلے والا گایا ہوا گانا اس گانے سے زیادہ اچھا...
  2. ت

    شاپنگ ،

    شہزادہ تاج الملوک اپنے باپ کے اندھے پن کا علاج کرنے کے لیے پریوں کی شہزادی بکاولی کے باغ سے پھول چرالیتا ہے۔ بکاولی اپنے پھول کی تلاش میں نکلتی ہے لیکن شہزادے کو دیکھ کرپہلی ہی نظر میں اس کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے۔ بکاولی کی ماں اپنی بیٹی کو ایک آدم زاد کے ساتھ پاکر آگ بگولا ہو جاتی ہے اور...
  3. ت

    شاپنگ ،

  4. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    :grin: بن تو میری سب کے ساتھ جاتی ہے حجاب ، مگر صرف ان لوگوں ، ان دوستوں سے جن سے میں خود بنانا چاہتی ہوں ، ورنہ عموما بنتی میری بھی کسی سے نہیں ہے ، مگر جن سے بن جائے ، پھر بن ہی جاتی ہے ۔ :hatoff:
  5. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    ہاں سچی سے مجھے یاد نہیں ہے وہ تھریڈ ، میرے خیال میں ہم دونوں کی دوستی م س ن پے ہوئی ہے وہی پے تو ہم سب سے زیادہ رابطے میں رہتی ہیں ، اسکے بعد فون پے ۔۔ ۔ یہ یہاں کی بات چیت تو ہماری دوستی کے بعد کی ہوگی جو کسی بھی تھریڈ میں ہم ایکدوسرے سے کچھ کہہ سن رہی ہوں ،، ورنہ مجھے یاد پڑتا ہے پہلے م س ن...
  6. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    3حجاب کی کونسی عادت مجھے بہت پسند ہے ۔(انکی وہ عادت جو میری پسندیدہ ہے) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری طرح سیدھی بات کرتی ہے یہ مجھے بہت پسند ہے اسکی عادت :music:
  7. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    حجاب کو میرا کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ یا رائے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہو :music: ۔ ( اور جو وعدہ تم نے کیا تھا اسے پورا کرو کہ بڑی عید آئی کھڑی ہے حجاب ۔ :hatoff:
  8. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    تاثر ۔۔ بعد میں بناتی ہوں میں ، پہلے میں کسی کا تاثر نہیں بنایا کرتی ، جن سے دوستی ہوجائے ان کے اچھے ہی بنتے ہیں ، حجاب سے میری بات چیت دوستی یہی محفل سے ہی ہوئی ہے ۔ :music: پتا نہیں پہلی بات کدھر گئی ۔؟ کہاں سے شروع کی اب یاد نہیں :( مگر حجاب سارہ ، اور ماورہ کی ، اور ضبط کی دوست تھیں تو...
  9. ت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    تعبیر انگلش کا چینل Sci Fi ،دیکھا کریں اس میں بہت اچھی اچھی روز کی موؤی لگتیں ہیں ،،بہت زبردست ہے یہ میرا فیورٹ چینل ہے ۔ رات کو بھی ٹرمنلِ ایرر ، موؤی لگی ہوئی تھی بہت مزے کی ہے ۔ اور اب منڈے کو میسنجر لگنی ہے رات گیارہ بجے ، یہ دیکھا کریں بہت اچھی موؤی لگاتے ہین تھرلر ، ایکشن ، سائنسی ،...
  10. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    یہ تو مجھے لینے کے دینے پڑگئے ہیں :confused: ۔ آپکو بول کر آئی تھی ، یہ یاد ہی نا رہا میں تو خود کو لکھا ہوا تصور کر رہی تھی ابن بھیا :cool:
  11. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    میرا کیا ہے میں تو الٹی کھوپڑی ہوں سب کو کچھ نا کچھ بنا بھی لیتی ہوں ۔۔۔ پھر کچھ وقت بعد مجھے خود بھی یاد نہیں رہتا :hatoff:
  12. ت

    بریسلیٹ ،

    پہلے پہل میں بڑی حیران ہوئی تھی کہ ایک لڑکے کی پینٹ ساری کھسک کر پیروں میں آئی ہوئی تھی :confused: میں سمجھی اس نے بلیٹ لگانا یاد نا رہا اسلئے کھسکی ہوئی ہے ۔ اسے میں نے بولا یور ٹراوزر آر فولنگ ڈاؤن پلیز پُل دم اپ . .. . اس نے مجھے گھور کے دیکھا اور بولا سٹوپڈ :confused: تب جب سٹوپڈ...
  13. ت

    آنکھیں اُبل پڑیں

    میرا بھی دل اسکی آنکھوں سے گوٹی بنا بنا کر کھیلنے کو ہے ۔ ہمارے ہاں ایک ریڈ نوز لایا کرتی ہے مناہل ، اس ریڈ نوز کی آنکھیں بھی اسکی جیسی نرم ملائم ہوتی ہے ۔ میں ہمیشہ ریڈ نوز کی آنکھیں نکال لیا کرتی ہوں اور اسکی طرح طرح کی چیزیں بنا بنا کر کھیلتی ہوں ، کبھی دیوا پے نشانے لگاتی ہوں تو کبھی چھت پے...
  14. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ہیلو ۔۔ ہیلو ۔۔۔ کیسے ہو حسن ۔؟ کہاں ہو ؟ واپس کب آئے ؟ پاکستان میں سب کیسے ہیں ۔؟ آپ خود کیسے ہو ۔؟ کب ہو ۔؟ کیوں ہو ۔؟ کیسا رہاٹرپ ۔؟ کوئی نئی تازہ :confused: ؟
  15. ت

    میری پسند ناپسند

    پہلے مجھ میں بھی بات بے بات مروت ہوتی تھی ، مگر اب میں مروت نہیں کرتی، :hatoff:
  16. ت

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    ویلکم بیک :hatoff: کیسی طبعیت ہے آج ۔؟
  17. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "حجاب"

    ( کیا میں ابھی لکھ سکتی ہوں نا :confused: ، میرا لکھنا باقی تھا ابھی :blush: ۔
  18. ت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    :blush: سچی سے میں سمجھی میں لکھ گئی ہوں ،اب دیکھا تو واقعی تمھاری بات ٹھیک نکلی :grin: اُففف ،،، سوری حجاب ، :(
  19. ت

    شاپنگ ،

    دوسرے نمبر :confused: پنک ِ [ ابھی مزید تیار ہورہی ہیں :grin::grin:
Top