نتائج تلاش

  1. ت

    بریسلیٹ ،

    آجکل یہاں انگلینڈ میں پتا ہے کونسا فیشن اِ ن ہے ۔ ۔ جین تو پھاڑتے ہی تھے ۔ اب لڑکے لوگ رنگ برنگی انڈروئیرز لیتے ہیں اچھی اور مشہور کمپنیوں کی مہنگی مہنگی ۔ پھر پہنتتے ہیں تو پیچھے سے پینٹ لوز کر لیتے ہیں تاکے اسکے نیچے سے مشہور ، اور مہنگی انڈروئیر نظر آسکے ۔ کہیں پے گلابی ، تو کہیں پے نیلی...
  2. ت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    :grin: مجھے بھولنے کی بیماری ہے حجاب :hatoff: تمھاری باری میں نے لکھا تو تھا شاید ۔۔ :confused: میری نظر کے سامنے جو آتا ہے وہی ہے ۔ جو اوجھل ہوا سمجھو وہ گیا ۔۔ مجھے تو بھولنے سے میرے ڈاکٹر نے مجھے اپنی لسٹ سے نکال باہر کیا ہے کہ اب یہ پیشنٹ ہماری لسٹ سے باہر ہے کہ اسکو تین مہینے سے...
  3. ت

    شاپنگ ،

    ہاں تعبیر ، دل اب عام اور بکواس ہوچکا ہے ۔ اس لئے پتے اچھے لگ رہے ہیں منفرد ہیں ، ،:hatoff: مجھے اقراہ بنوا کر دے رہی ہے پتوں والی ، میری تصویریں ، سب کو گھر میں یہی پتوں والی ہی پسند آئی ہیں ۔ :confused: رہا پرندہ تو وہ بھی اچھا نہیں لگ رہا مجھے ، ویسے بھی کہیں امین ص اُڑا کر لے نا جائیں...
  4. ت

    شاپنگ ،

    :confused: کیوں استمعال نہیں کرسکتی ۔؟ میں اپنے کچن میں لگوا سکتی ہوں یہ ٹائل بندہ ایسی ٹائل بنوا کر چولہے کے پیچھے کی ٹائلوں میں سیٹ کرسکتا ہے دیوار پے ۔ :hatoff: استمعال کرنے کو تو بہت کچھ سوچا جاسکتا ہے ۔ بنوایا بھی جاسکتا ہے مگر مسئلہ یہ ہے اگر ٹائلیں بھی بنالوں تو گھر میرا...
  5. ت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    چھبنُ تو کل لگا ہوا تھا تعبیر ، اور آپ کونسے والے پلے کی بات کر رہی ہیں وہ تو نہیں ۔؟ میرا ساماں لٹا دو :confused: ۔؟ اسکی اینڈنگ ِ بس ایسے ہی ہونی تھی جیسی ہونی چاہئیے تھی :grin: :music:
  6. ت

    سِنگنگ،singing,

    اب آپ کو ایک نہیں ،، ، دو دو عظیم سنگرز سننے کو ملیں گے ۔ :grin::grin: :hatoff: ایک عظیم سنگر آجکل فلو ، اور گلے خرابی کیوجہ سے چھٹی پے ہے ۔ اسکی جگہ دوسرے سنگر نے لے لی ہے ۔ ۔:grin:
  7. ت

    سِنگنگ،singing,

    بہت خوب ، سچی سے زبردست ، :music: بہت اچھی آواز ، اور گانا بھی بہت خوب ہے ۔۔۔ پہلے گانا بہت سلو لگا مجھے :( مگر جب سارا سنا تو بہت خوب ہے ، اور آپ تو نمبر لے گئے ہو مجھ سے ۔ :hatoff: میرے سے کہیں زیادہ آپ نے گایا ہے ،، دس میں سے آٹھ نمبر :hatoff: اب اگلا گانا بھی لاؤ ، وہ بھی سنا...
  8. ت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    :mad: بھئی مجھے بہت چڑِ ِ ہے جب دو سہیلیاں آپس میں ڈراموں پے بات چیت کر رہی ہوں اور بیچ میں وہ لوگ آکر تبصرہ دیں جو نا تو دیکھتے ہیں نا دیکھنا پسند کرتے ہو ، کیا بہتر نہیں جو کسی کو پسند نا ہو ، نا دیکھتا ہو تو چُب چاپ دوسروں کی پڑھکر ، آگے بڑھ جائے ، جس چیز کو پسند ہی نا کیا جائے بحث ، تبصرہ...
  9. ت

    سِنگنگ،singing,

    ابھی سنتی ہوں عمار ،، پہلے میں اپنی کلاس لے آؤں پھر آکر اسے آرام سے سن کر اپنا تبصرہ دیتی ہوں ،، ، :hatoff:
  10. ت

    شاپنگ ،

  11. ت

    500 انٹرنل ایرر

    Internal Server Error The server encountered an internal error or misconfiguration and was unable to complete your request. Please contact the server administrator, webmaster@urduweb.org and inform them of the time the error occurred, and anything you might have done that may have caused the...
  12. ت

    چوڑیاں

    ہاں سارا ضرور کریں نو پرابلم ، مجھے پتا ہے تعبیر کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہوگا لہذا آپ شوق سے کیجئے ۔ :hatoff:
  13. ت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    میرا پہلا تاثر کسی کے لئے بھی اچھا نہیں ہوتا ، مگر جب بات ہوتی ہے دوستی ہوتی ہے ، تو میں تو پھر اپنے دوستوں سے نیٹ پے کم مگر فون پے دو ، دو ، تین ، تین گھنٹے کی بات چیت کرتی ہوں ، رابطہ فون پے ہو ، بات چیت بھی بہت ہو تو بہت کچھ بندہ جان لیتا ہے ، عادتیں ، مزاج ،رویے ۔ جیسے کہ سارہ کا میرے...
  14. ت

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    اب میری سرجری نہیں ہوسکتی گلے کی :blush: ہسپتال کے NET گورے ڈاکٹر کا بڑا غصہ بھر ا لیٹر آیا ہے کہ اب ہم اس patient کو نہیں لے رہے اسے ہم تین مہینے سے لگاتار ایک اپوائنمٹ جو یہ مس کر دیتی ہے ایسی صورت میں ہم اسے تین مہینے سے نئی پے نئی بنا کر بھجتے رہے ہیں مگر نہیں آئی :confused: اب انکو کون...
  15. ت

    بریسلیٹ ،

    ضرور ۔ ۔ ضرور جدھر سے مرضی ہے پھاڑیں ۔۔ سانوں کی بھلے ساری جین ہی پھاڑ لو ، بھلے پہنو ہی ناں ، ہمیں کیا بھئی :music: شلوار کے ساتھ ٹائی لگائیے ، یا گھٹنوں سے پھاڑئیے ، یہ تو اب آپ لوگوں کا حق ہے ناں ، :grin: آخر کو آپ نے بھی فیشن کا حق تو اب جتانا ہے ناں ، تو جیسے مرضی ہے کریں ،
  16. ت

    مردانہ "ہیر اسٹائل"

    قسم سے طالوت بھانجے ، میں فیشن کی رسیا ہرگز نہیں ہوں :hatoff: ، مجھے ہی دیکھ لیں کبھی فیشن تو کیا میک اپ بھی نہیں کیا ، سوائے لپ اسٹک کے ۔ :music: میں بلکل سادہ سی ہوں ، آپ مجھے پتا ہے مجھے ہی سنا رہے ہو ، مگر میں نے تو کبھی کوئی فیشن نہیں کیا ، البتہ یہ ہم فیشل ، آئیبروز ، ہئیر کٹ کی باتیں...
  17. ت

    مردانہ "ہیر اسٹائل"

    :confused: یہ جو پہلے ہئیر اسٹائل میں منڈیاں ِ بنائے بیٹھا ہے ۔ اس ہئیر اسٹائل کی مجھے آجتک سمجھ نہیں آتی ۔ یہ بنا لیتے ہیں تو پھر نہاتے کیسے ہیں :confused: یا اسکو بناکر سارا سال یہ لوگ سر نہیں دھوتے ۔ نا کبھی انکا یہ ہئیر اسٹائل خراب ہوتا ہے نا ہی اسکو یہ لوگ کھولتے ہیں ۔ :roll:
  18. ت

    مردانہ "ہیر اسٹائل"

    پانچویں ہئیر اسٹائل ایسا ہے جیسا میرے کچن میں پھیرنے والا برش ، پھیر پھیر کے اُس کے بھی آدھے بال اتر چکے ہیں صرف بیچ کے ہی رہ گئے ہیں ، ۔۔ اور تیسرا ہئیر اسٹائل ،، اس لڑکے کے سر کے بال کسی کے پیٹ میں گھونپ دئیے جائے تو وہ وہی پے ختم ، نوکدار ،
  19. ت

    پلیٹ میں اُونٹ (Camel)

    کبسہ لحم ؟ اس میں کیا ہے ۔؟ مجھے تو ریت لگ رہی ہے ۔
  20. ت

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    آپ میری سرجری کا سوچ رہے ہیں وہ بھی بڑی عید پے :confused: :( :blush:
Top