نتائج تلاش

  1. طالوت

    مبارکباد شکریہ ''

    خالہ جان مبارک ہو !!!!!!! تحفہ اگلی دفعہ :blush: وسلام
  2. طالوت

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    دلہن ڈسکس کرنی ہے :blush: :blush: :blush: :blush: :blush: :blush: :blush: میرا‌خیال ہےدلہنیں اتنا میک اپ کر کے دھوکہ دہی کی مرتکب ہوتی ہیں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    تعارف السلام علیکم !

    خوش آمدید بینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ القلم کا ذکر کسی "اعلان" کے حوالے سے ہے غالبا شاکر القادری کی جانب سے ۔۔۔ مرد لکھاریوں میں کسے پڑھنا پسند کرتی ہیں ؟ وسلام
  4. طالوت

    سٹیفن ہاکنگ کی 2009 میں ریٹائرمنٹ!

    اس قسم کی کتب کے اردو ترجمے کے بارے میں کوئی پروگرام ہے ؟ وسلام
  5. طالوت

    پلیٹ میں اُونٹ (Camel)

    قہقہ ! کمال کا نہیں جناب کسی شیخ الشیخ صاحب کا ہے وسلام
  6. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    کہانی کیسی ؟؟ :confused:؟؟ جو سچ تھا وہ بتا دیا ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    ناظمین متوجہ ہوں-- چند تصاویر()پوسٹ کر دی ہیں)

    "ایویں" ذرا جی چاہ رہا تھا کہ سنسنی پھیلائی جائے :rolleyes: ۔۔۔ آپ حضرات کے تبصرے سر آنکھوں پر ، مگر ایک تو میں نے پہلے ہی خبردار کر دیا تھا دوسرا تصویریں دکھانا مقصد نہیں تھا بلکہ ان کی حقیقت کیا ہے جاننا تھا ۔۔۔جس کا اظہار بھی کیا تھا ۔۔۔ لیکن اصل چیز یہ ہے کہ آیا میں نے فورم کے کسی قانون کی...
  8. طالوت

    پلیٹ میں اُونٹ (Camel)

    حضرت کمال کہاں یہ تو اونٹ ہے:) وسلام
  9. طالوت

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    "میں نہ مانوں" کا کیا علاج ہو سکتا ہے فواد ؟‌؟؟ افغان معاشرے کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے والی امریکی حکومت اگر اپنے پڑوس میں توجہ دے تو زیادہ مناسب ہو گا ۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

    اتحاد اسلامی کو بریک لگ گیا ہے شاید ۔۔۔ کوئی خیر خبر ہی نہیں ۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    بھیڑیے ۔

    صحیح کہا جہانزیب لگتا ہے کسی "گزرے جنم" کے بدلے چکا رہی ہیں وسلام
  12. طالوت

    تعارف پھر اس کے بعد،،،،،،،،،،،،،،؟؟؟

    فکر کیوں کرتے ہیں جناب ؟ آپ کو تو اردو محلہ میں وقت گزارنا پڑتا ہے ، اور ہمیں آتی ہی صرف اردو محلہ ہے ، اور جو آتی تھی وہ یوں بھی لگتا ہے کہ اب جاتی ہی جاتی ہے ۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    آج کا شعر - 3

    انجام پہ پہنچوں گا میں انجام سے پہلے میری کہانی بھی اب سنائے گا کوئی اور (آنس معین) وسلام
  14. طالوت

    آپ کی" آئیڈیل" شخصیت کوں سی ہے؟

    میری آئیڈیل شخصیت "فاروق اعظم" (رض)۔۔۔۔۔ کہ ان جیسا عادل حکمران مجھے معلوم حکمرانوں میں کوئی نہیں ۔۔۔ علم پر گرفت، اعلٰی کردار ، شجاعت، عدل و انصاف، اجتہاد، روشن دماغ، تدبر، فکر، انتظامی امور، شاید ہی کوئی ایسی خوبی ہو جو ان میں نہ پائی جاتی ہو ۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    ناظمین متوجہ ہوں-- چند تصاویر()پوسٹ کر دی ہیں)

    میں کچھ تصویریں دکھانا چاہتا ہوں ۔۔ مگر وہ بچوں یا کم عمر ممبران کے لیئے ہر گز مناسب نہیں ۔۔ کیا میری اس پوسٹ کو بچوں یا کم ممبران کے لیئے مقفل کیا جا سکتا ہے ؟؟ اگر ایسا ممکن ہے تو میں اسی پیغام کو جاری رکھتے ہوئے پوسٹ کر دیتا ہوں ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    میری پسند ناپسند

    چینی باشندے کے بارے میں تو چھوٹے بچوں کو کھانے کی خبر بھی آئی تھی اور میں نے وہ تصویر بھی دیکھی تھی ساتھ ہی انسانی دماغ کھاتے ہوئے بھی دیکھا تھا (تصویری شکل میں) ۔۔تصویریں ملی تو سینڈ کروں گا ۔۔۔ باقی رہی وہم والی بات تو جھوٹ بولنا میرے لیئے خاصا مشکل کام ہے ۔۔۔ ہاں البتہ سمجھایا جا سکتا ہے ۔۔۔...
  17. طالوت

    لگڑ بھگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    قیصرانی میں نے آج تک جتنی ویڈیوز دیکھی ہیں ان میں یہ صرف گروہ کی شکل میں ہی کامیاب ہوتے ہیں ۔۔ "کلے نمانے" سے یہ کام نہیں ہوتا۔۔ وسلام
  18. طالوت

    ایمان ملکی کا آرٹ

    گئے دنوں کی بات ہے آپ نے کہا تھا کہ دوستوں کے قصور معاف کر دئیے جاتے ہیں ، تو پھر دوستوں میں شرائط کب سے ہونے لگیں :boxing: وسلام
  19. طالوت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    مگر میری خالہ تو پاکستان میں ہیں ۔۔۔ اور کافی لیئے دئیے لے کر رہنے والی خاتون ہیں ۔۔۔ خالو یعنی جو میرے چچا بھی ہیں وہ یونان کے شہر ایتھنز میں ہوتے ہیں ۔۔۔ اب انگلینڈ کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا البتہ ان کے یونان جانے کے پروگرام دو چار سال سے میں بھی سن رہا ہوں ۔۔۔مگر بیٹیوں کی پڑھائی ہمیشہ آڑے...
Top