شاید آپکا اشارہ فاروق سرور خان کی طرف ہے ؟؟ اگر ایسا ہے تو خاصی ناراض معلوم ہوتیں ہیں ؟؟
خیر آپ کی ناراضگی کی وجہ بھی شاید وہی ہو گی جو عموما لوگوں کی ہے اس بحث میں نہیں پڑنا ۔۔۔ لیکن اچھے متحرک ساتھی ہیں ۔۔۔ دعا کیجیئے خیریت سے ہوں ۔۔۔
مجھے بھی ان کا انتظار ہے ۔۔۔ امید ہے کہ جلد ہی لوٹیں گے...