نتائج تلاش

  1. طالوت

    فیض کچھ عشق کیا کچھ کام کیا - فیض

    لیکن ان کے اشعار میں فرق ہے وسلام
  2. طالوت

    فورم میں نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز!

    اگرچہ دقت طلب تو ہو گا مگر پسندیدہ شاعری میں حروف تہجی کے لحاظ سے شعرا کے نام اور ان کے کلام کو نظم و غزل میں تقسیم کر دیا جائے تو ہمیں نظم و غزل کا فرق سمجھ میں آ جائے گا ۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    کوئی بے نیام ہے

    شکریہ الف عین ۔۔۔ یہ کافی پرانی تحریر ہے ، ٹھیک سے یاد نہیں کہ کس موڈ میں کیا اور کیوں لکھا تھا ۔۔ آج نظر پڑی تو یہاں پیش کر دی ۔۔ عنوان تو اس کا کوئی تھا ہی نہیں مگر عنوان دیے بغیر پیش نہیں کی جا سکتی تھی اس لیئے پہلا جملہ ہی لکھ مارا ۔۔۔ بد قسمتی سے میری اردو اتنی اچھی بھی نہیں کہ غالب کی کسی...
  4. طالوت

    فیض کچھ عشق کیا کچھ کام کیا - فیض

    تین طرح سے نظم ۔۔ کسے درست تسلیم کیا جائے ؟ وسلام
  5. طالوت

    یہ ہے ”وار آن ٹیرر…!!“,,,,نقش خیال…عرفان صدیقی

    میرا خیال ہے آپ جیسے اپڈیٹڈ بندے کو کچھ اور نہیں کہا جا سکتا ماسوائے اس کے امریکی کامیابیوں اور ناکامیوں کی وجوہات آپ گول کر گئے ۔۔۔ اور سارا ملبہ "اِدھر" ڈال گئے ۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    شاپنگ ،

    غلطی ہو گئی اپنے عشق میں گرفتار وہ ہستی کوئی اور ہے ۔۔ گل بکاولی کا قصہ تو کچھ یوں ہے وسلام
  7. طالوت

    نیشل جوگرافک کلیکشن (2)

    آپ دونوں ابو شامل اور زکریا کی خدمت خلق پر دل باغ باغ ہو گیا ۔۔۔ اب اگر اسی سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کوئی ایسی لغت بھی بتا دیں جو ڈاونلوڈ بھی کی جا سکتی ہو تو یہ نالائق دعائیں دے گا ۔۔۔ کیونکہ اردو لغت کی ضرورت بڑھ گئی ہے فورم جوائین کرنے کے بعد سے ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    فعالیت کا موڈ

    ستیاناس ہو اس پروگرام کا ۔۔ زندگی میں پہلی بار کوئی ایوارڈ ملا تھا وہ بھی جاتا رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    کوئی بے نیام ہے

    کوئی بے نیام ہے کسی کی قبا میں خنجر دو دھارا کسی کو غم اپنی مفلسی کا کوئی ذات پات کا ہرکارہ کسی کو دولت کی ہوس کوئی راج پاٹ کا مارا ہمہی رہ گئے باقی شاید کوئی پکارو بھی نام ہمارا انجام کو چھوڑو اس کی کسے پرواہ شاہ کو بتلا دو اک اور شاہِ شاہ آج ہارا! وسلام
  10. طالوت

    نیشل جوگرافک کلیکشن (2)

    ابو شامل کنفیوز کر دیا آپ نے میں تو بھگے پر ہی قائم تھا ۔۔۔ پتا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ آپ کی اس بات پر تو بگڑ بھی صحیح لگ رہا ہے۔۔ ویسے Hyena زیادہ خوبصورت نام ہے بالکل اس کی طرح کا۔۔۔ عربی میں اسے "الضبع" کہتے ہیں ۔۔۔ کلین ٹچ ڈکشنری اسے ۔۔ لگڑبگا ، چرخ اور تڑس بتا رہی ہے اردو کے لیئے اردو دانوں کی...
  11. طالوت

    ایمان ملکی کا آرٹ

    شاندار ۔۔۔۔۔۔ کوئی گُر ہمیں بھی بتائیں بلکہ ایک سی ڈی رائیٹ کر کے ہی بھجوا دیں وسلام
  12. طالوت

    کچھ منفرد عمارات

    ہمیشہ کی طرح شاندار وسلام
  13. طالوت

    میری پسند ناپسند

    علاوہ اس کے اترانے والوں کا تو گلا دبا دینے کو جی چاہتا ہے چاہے وہ کچھ ہوں یا نا ہوں خوامخواہ کسی بات کا بتنگڑ بنانے والی خواتین پر بھی:mad: پرسکون ماحول میں سیٹی بجانے یا اونچی آواز میں بات کرنے والے بھی زہر لگتے ہیں بغیر تحقیق کیئے ، بغیر وضاحت مانگے کسی کی بات پر ناراض ہونے یا غصہ کرنے...
  14. طالوت

    نیشل جوگرافک کلیکشن (2)

    بھئی جواب نہیں آپ کی کلیکشن کا ۔۔۔۔۔۔۔ جی چاہ رہا ہے کہ آپکا البم ہیک کر لیا جائے مگر کیا کریں ہیکینگ آتی نہیں۔۔۔۔۔۔ اور اس میں تو لگڑ بھگے بھی ہیں یعنی کچھ کچھ ہمدردی پیدا ہو رہی ہے ان سے شاندار ! وسلام
  15. طالوت

    لگڑ بھگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خیر دنیا ادھر کی ادھر ہو جائے ہم تو فین ہیں لگڑ بھگوں کے اور ان کی خوبصورتی دیکھنے کے لیئے آپ کو ہماری آنکھ سے دیکھنا پڑے گا ۔۔۔ اور ہماری آنکھ آپکو ہمارے مرنے کے بعد ہی مل سکے گی ۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ہمارا ارادہ ہے کہ مرنے کے بعد اپنی آنکھیں انسانیت کی بھلائی کے لیئے دے دیں گے (ارادہ دماغ دینے کا...
  16. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    خاصی قدیم ممبر ہیں اس لیئے سارے پیغامات پڑھنا ممکن نہیں ، تاہم اچھی اور سلجھی ہوئی شخصیت کی مالک ہیں ،کچن ، کھیل ، شاعری ، سیاست وغیرہ سے دلچسپی ہے ۔۔۔۔ سیاست کے معاملے میں ہماری خواتین ذرا کم کم ہی میدان میں اترتی ہیں ،۔۔تو یہ بھی ایک اچھا پہلو ہے ۔۔ تاہم ان کی پوسٹ کی گئی ایک نظم میرا خیال ہے...
  17. طالوت

    پنجابی ترجمہ

    چنگی بھلی اے پنجابی بس ذرا جنی ہور محنت کرن دی لوڑ اے ۔۔۔ اک جملہ ای غلط اے "تسی ہن کجھ ہور وہ سکھاو" گل بات کردے روو ، اپنے آپ سدھی ہو جائے گی وسلام
  18. طالوت

    شاپنگ ،

    خالہ آپ تو گل بکاؤلی بنتی جا رہی ہیں ۔۔۔ کہتے ہیں یہ ایک ایرانی شہزادہ تھا اور بہت خوبصورت تھا ۔۔ ایک دن اس نے اپنی صورت کا عکس پانی میں دیکھ لیا اور ساری زندگی دیکھتا ہی رہا ۔۔۔۔۔۔۔ (ویسے نام میں کچھ شک سا ہے) کہ اسے خود سے عشق ہو گیا تھا ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    بریسلیٹ ،

    پوچھی خالہ ! جون 2007 تک تو پاکستان (کراچی) میں ایسا کچھ نہیں تھا ، اب کیا ہے کچھ کہہ نہیں سکتا ۔۔۔ البتہ ڈھیلی ڈھالی پینٹیں پہنتے تھے لڑکے کہ اب گری تو تب گری ۔۔۔۔ ویسے یہ فیشن صرف لڑکوں کا تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ لڑکیاں بھی ایسے ہی کر رہی ہیں خاصے عرصے سے ۔۔۔ اسلیئے تو میں نے کہا تھا کہ "ستر ڈھانکنا...
  20. طالوت

    بھیڑیے ۔

    زکریا کوئی لنک دے دیں اس بارے میں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top