نتائج تلاش

  1. طالوت

    شاپنگ ،

    شکریہ فرحت ۔۔۔ کیا آپ اس کا کوئی لنک دے سکتی ہیں ۔۔ کہ کافی سالوں پہلے شاید مختصر سا ذکر سنا تھا اسی لیئے الجھن ہو رہی تھی ۔۔۔ اور ذہن میں باربار گل بکاولی آ رہا تھا ، اور کہانی بھی واضح نہیں ہو رہی تھی۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    میری پسند ناپسند

    اسی حوالے سے ایک مسئلہ درپیش ہے ذرا رہنمائی تو کریں ۔۔۔ کمپنی کی طرف سے بطور رہائش جو فلیٹ ملا ہے اس کے ایک کمرے میں فلپائنی مقیم ہے ۔۔۔ دفتر سے واپسی پر جی چاہتا ہے ذرا سکون ہو ۔۔ مگر وہ کمبخت سیٹیاں بجاتا رہتا ہے ۔۔ اس لیئے جلدی سے جوتے موزے اتار کر کمرے گھسنا پڑتا ہے ۔۔ اخلاقا ٹوکنا بھی اچھا...
  3. طالوت

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    جیا راؤ صاحبہ ! محسن کی "مینڈکی" کی وجہ سے سنجیدگی جاتی رہی :) وسلام
  4. طالوت

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    حضرت مغل کی اجازت بھی درکار ہے کہیں وہ منہ نہ پھلا کر بیٹھ جائیں کہ "ہماری پوسٹ پر ہماری اجازت کے بغیر انتظار گاہ بنائی جا رہی ہے۔۔۔" وسلام
  5. طالوت

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    مگر یہ 270 ارب روپے ہیں ‌ڈالر نہیں ۔۔۔ اور پھر اتنے روپے آئیں گے کہاں سے ؟ شاید گزرے جلادوں کی طرح یہ بھی 270 ارب روپے کے نئے نوٹ چھاپیں گے اور معیشت کو "سہارا" دیں گے۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    حضرت حجازی آپ کی تحریر کوئی کمال لے اڑے:) وسلام
  7. طالوت

    کلاشی، کلاچی اور کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوراقِ گم کردہ سے

    تو کیا سوہن حلوے کا انتظار کیا جائے ؟ وسلام
  8. طالوت

    ابن انشا جب عمر کی نقدی ختم ہوئی - ابن انشا

    ادب کی دنیا میں نہ اس سے پہلے کوئی اس جیسا تھا نہ شاید بعد میں کبھی ہو شکریہ احباب !! وسلام
  9. طالوت

    احمد ندیم قاسمی غزل ۔ روز، اک نیا سورج ہے تری عطاؤں میں ۔۔۔ احمد ندیم قاسمی

    اب ندیم منزل کو ریزہ ریزہ چنتا ہے گھر گیا تھا بےچارہ کتنے رہنماؤں میں خوب !! وسلام
  10. طالوت

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    ستاروں کا تعلق صرف اتنے سے علم سے ہے کہ ان کی مدد سے راستوں کا تعین کیا جاتا ہے یا عربوں کے یہاں موسمی تبدیلیوں کو سمجھنے کے لیئے بھی استمعال کیا جاتا ہے ۔۔ جبکہ اعداد کا علم ، اس کے ماہرین کی گفتگو سن کر سوائے مسکرانے کے اور کچھ نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔ وسلام
  11. طالوت

    یہ بات بھی قابل غور ہے

    اس سیلاب کو روکیئے (خدا نہ کرے کہ یہ رکے) http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100505474&Issue=NP_LHE&Date=20081022 وسلام
  12. طالوت

    شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی

    اچھا تجزیہ ہے اگرچہ ، ٹخنوں سے اوپر شلوار یا شلوار قمیض ، داڑھی ، یا پیشانی کی محراب کا کوئی تعلق اسلام سے تو نہیں ۔۔ مگر اصل چیز تھی تحریر کا مقصد جو بخوبی پورا ہوا ۔۔۔ تاہم جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے 700 ارب ڈالر کی ہنگامی امداد کی بش کی تجویز پارلیمنٹ/کانگریس مین ہاوس نے مسترد کر دی تھی ۔۔۔...
  13. طالوت

    تعارف پھر اس کے بعد،،،،،،،،،،،،،،؟؟؟

    خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حضرت پیشے کا اردو سے کیا واسطہ ؟ وسلام
  14. طالوت

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    یہ رشتوں میں دراڑ ڈالنے والی بات ہے :beating: ۔۔لیکن موضوع دوسرا ہے اس پر پھر کبھی بحث کروں گا ۔۔۔۔ کیونکہ کھوپڑی میری بھی سیدھی نہیں وسلام
  15. طالوت

    فورم میں نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز!

    شکریہ ۔۔۔ آپ کی اس تحریر سے کل کی میری اک نظم پر الف عین کا تبصرہ سمجھ میں آ گیا ہے ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    بریسلیٹ ،

    لگتا ہے "لڑکوں کی واپسی" کی طرح اس پر بھی کوئی نئی پوسٹ کھول کر مقابلہ کرنا پڑے گا ۔۔۔ کیونکہ یہ فیشن صرف لڑکے ہی نہیں "وہاں" کی لڑکیاں بھی اپنائے ہوئے ہیں ۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    شاپنگ ،

    نہیں تعبیر یہ ایران کی کہانی ہے ۔۔۔ جبکہ "سیف الملوک" عرب کی داستان ہزار (الف لیلٰی) کی ہے جسے ہم نے اپنی جھیل سے منسوب کر رکھا ہے۔۔ وسلام
  18. طالوت

    لگڑ بھگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی قیصرانی فہیم کا بات بالکل درست ہے ۔۔۔ اور پھر شیر سے شکار چھین لینا ، شکار ہی سمجھیئے اسے بھی ۔۔۔ بوچھی خالہ ! میں اپنی آنکھیں کسی ایسی "ہستی" کو دینا چاہتا ہوں جسے مجھے دکھائی دینے والی خوبصورت چیزیں خوبصورت دکھائی نہیں دیتیں ۔۔۔ :boxing: وسلام
  19. طالوت

    پنجابی ترجمہ

    گل بات کیدے نال کراں ؟؟؟ (صحیح جملہ) پنجابی بولن والی مخلوق دنیا دے ہر کونے چے مل جاندی اے ، اور فیر فورم وی ہیگا ۔۔ ایتھے کرو اوتھے کرو ، جتھے جتھے موقع ملے کردے جاو وسلام
  20. طالوت

    ایمان ملکی کا آرٹ

    ایسی شاندار تصویریں کیسے سے ڈھونڈ لیتی ہیں ( یہ گُر بتانا ہے ) ، (ورنہ) Cd رائیٹر سے ایک Cd رائیٹ کر کے دے دیں ۔۔۔ وسلام
Top