نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    بالکل ٹھیک کہتی تھیں آپ کی دادی مرحومہ (اللہ انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین) یقینآ اسی میں سمجھداری ہے اسی میں زندگی کا سکون ہے یہ بات وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جنہوں نے زندگی جوائنٹ فیملی سسٹم میں گزاری ہو
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    شکر ہے یہ مرحلہ بخیر و خوبی گزر گیا
  3. مہ جبین

    فنی آب بیتی

    یہ واقعہ آج سے تقریبآ 28 سال پہلے کا ہے، جب ہماری شادی کو کچھ دن ہوئے تھے تو اس وقت مجھے سوئیٹ ڈشز پکانا نہیں آتی تھیں تو پہلی دفعہ سوجی کا حلوہ بنانے کی کوشش کی ( امی سے ترکیب پوچھی تھی تو انہوں نے بتایا تھا کہ اس کو اتنا مت بھوننا کہ اس میں کڑواہٹ آجائے ) اس کو بھوننا شروع کیا اور اس ڈر سے کہ...
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    ایسا ہونا چاہئے بندے کو کسی کی کسی بات کا کوئی اثر ہی نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واہ۔۔۔۔!
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    اب دیکھیں اس کا کیا انجام ہوتا ہے :) کہیں پھر سے۔۔۔۔۔۔۔:)
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    جی جی ہم نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ آپ ڈانٹ سے بچ گئیں :):)
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    اوہو اللہ رحم کرے ، کیا کر دیا بھئی آپ نے :)
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    اللہ کا کرم ہے میں ٹھیک ہوں اور ہاتھ بھی کافی بہتر ہے، یہ چھوٹی موٹی تکلیفیں تو زندگی کا حصہ ہیں ان سے کیا گھبرانا۔۔۔۔؟
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    سب کو السلام علیکم کیا حال ہیں سب کے؟
  10. مہ جبین

    فنی آب بیتی

    اس فورم پر کب سے کوئی مزیدار واقعہ کسی نے بھی نہیں لکھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ خواتین اور لڑکیاں یہاں کا رخ کیوں نہیں کرتیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. مہ جبین

    اپنے اپنے مسائل ۔۔

    میں عندلیب سے مکمل اتفاق کرتی ہوں، بالکل ایسا ہی ہونا چاہئے لیکن یہ تجویز تو کافی پرانی ہے، کیا اس پر ابھی تک عمل نہیں ہوا؟
  12. مہ جبین

    غائب خواتین اور لڑکیاں

    السلام علیکم بہنوں اور بیٹیوں۔۔۔۔! آج میں یہاں آگئی ہوں اور کوئی بھی ادھر نظر نہیں آرہی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کہاں ہیں سب کی سب بھئی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  13. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    عندلیب آپ کیسی ہیں؟ باہر کے کھانوں کا لطف اٹھا رہی ہیں دو دن سے ، واہ بھئی واہ :)
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    بس معمولی سا کٹ لگ گیا تھا کام کے دوران اب کافی بہتر ہے شکر ہے
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    فہیم سنا ہے کہ تمہاری آواز اندر باہر ہچکولے کھا رہی ہے :) غراروں شراروں سے کام لینا پڑے گا :)
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    وعلیکم السلام الحمدللہ ٹھیک ٹھاک
  17. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور تم سب کی محبتوں کا بہت شکریہ :) میں بھی سب کو یاد کر رہی تھی
  18. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں اور زخم بھی کافی بہتر ہے
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 83

    تمام حاضر اراکین محفل کو السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب؟ میری بہت معمولی سی تکلیف پر جن جن لوگوں نے میری فکر کی، امین سے میری خیریت دریافت کی اور ساتھ میرے لئے دعا کی ، ان سب احباب کی میں تہ دل سے مشکور ہوں اور سب کے لئے دعائے خیر کرتی ہوں آپ سب کی محبتوں کا بہت شکریہ خوش رہیں ہمیشہ:)
  20. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    اچھا اب اجازت زندگی رہی تو پھر بات ہوگی انشاءاللہ اللہ حافظ
Top