نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    السلام علیکم بہنوں، بھائیوں، بیٹوں اور بیٹیوں کیسے ہیں سب؟
  2. مہ جبین

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    بہت شکریہ شمشاد بھائی آپ کی رائے کا لیکن میں اپنے آپ کو اس منصب کا اہل نہیں سمجھتی
  3. مہ جبین

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    1۔ ہر ایک پر بہت جلد اعتبار کر لیتی ہوں، جس کی وجہ سے اچھے برے لوگوں میں تمیز کرنے میں مشکل پیش آتی ہے 2۔ سب سے بڑی خامی میری یہ ہے کہ مجھے راستے یاد نہیں رہتے اور کہیں بھی جانا ہو تو کسی کی مدد کے بغیر نہیں جا سکتی 3۔ اچھی شاپنگ کرنا اب تک نہ آیا اسی لئے گھر کی ساری شاپنگ میرے میا ں جی ہی کرتے...
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    اس لئے کہ مائیں اپنے بچوں سے سچا پیار کرتی ہیں نا وہ ان کو کسی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتیں اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    تعلیم کی کمی کو میں اچھی کتابوں کے مطالعے سے پورا کرنے کی کوشش کرتی ہوں
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ اپنا خیال رکھو ورنہ تو کمزوری ہو جائے گی گھر آکر گھر کے کاموں میں بھی تو لگنا ہوتا ہے کھانے پینے پر خاص توجہ دیا کرو پلیز
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    بریک فاسٹ کیوں نہیں کیا مقدس؟
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    میں بہت زیادہ نہیں پڑھ سکی ہوں صرف میٹرک کیا ہے
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    میرا اندازہ یہ کہتا ہے کہ آپ کی عمر گذشتہ 30 سال سے 25 پر ٹھہر گئی ہے آگے جانے سے اس نے انکار کر دیا ہے آپ کا کیا خیال ہے بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :roll:
  10. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں گھر میں بھی سب ٹحیک ہیں الحمدللہ
  11. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    :):):):):):)
  12. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ تبسم کیا حال ہے؟
  13. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    اچھاااااااا ؟ :) جب آپ 25 سال سے کم تھے تو جب بھی یہی کہتے ہونگے نا اس لئے کہ مرد کی تو ایک زبان ہوتی ہے ناااااااا :) دوسری بات یہ کہ گذشتہ کئی سالوں کی وضاحت فرمائیں کہ کتنے گذشتہ سال؟؟؟؟؟؟؟؟؟:LOL::LOL::p
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    آمین بحق سید المرسلین صلی للہ علیہ وسلم
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    چلیں سب سے پہلے میں اپنی عمر بتادوں میری عمر ہے 45 سال اور 7 ماہ الحمد للہ :)
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    بالکل ٹھیک شمشاد بھائی اب اس کے ساتھ تو آپ کو اپنی عمر بھی بتانی ہو گی نا :)
  17. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    لگتا ہے کہ میں نے اتنا مشکل سوال کر دیا ہے کہ کسی سے بھی کوئی جواب نہیں بن پڑ رہا :):)
  18. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    میرا سوال سب اراکین سے ہے سب اپنی آراء کا اظہار ضرور کریں پلیز
Top