تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
3 دن سے یہاں بھی سردی کافی بڑھ گئی ہے اب تو محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ سردی کی لہر اس دفعہ مارچ تک رہے گی
مہ جبین
Post #564
جنوری 23، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
ماشاءاللہ اللہ ہمیشہ اچھا ہی رکھے آمین
مہ جبین
Post #562
جنوری 23، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟
مہ جبین
Post #560
جنوری 23، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
اللہ تم کو شاد آباد رکھے ہمیشہ آمین :) :) :)
مہ جبین
Post #508
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
شب بخیر :) :):):):) بس خوش :)
مہ جبین
Post #507
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
اچھا اب اجازت زندگی بخیر اللہ حافظ
مہ جبین
Post #501
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
ہاں سارہ یہ بات تو ہے واقعی یہاں آکر سب سے کافی اپنائیت محسوس ہوئی :flower:
مہ جبین
Post #500
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
میں الحمدللہ ٹھیک ہوں اردو محفل جوائن کر کے اچھا لگا ہے اس سے پہلے میں نے فیس بک جوائن کی ہوئی تھی اس کے بارے میں پتہ نہیں تھا لیکن امین کے کہنے پر میں یہاں بھی آگئی یہ فورم فیس بک سے کافی الگ ہے اور اچھا بھی
مہ جبین
Post #494
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
وعلیکم السلام کیا حال ہے سارہ؟
مہ جبین
Post #490
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
تو بس پھر میرا نام ہی لے لیا کرو نہ بہن اور نہ سس، اوکے؟
مہ جبین
Post #487
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
امین کو اچھا کیوں نہیں لگے گا بھلا؟ اس میں کیا برائی ہے؟
مہ جبین
Post #485
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
مجھے میری بہنیں آپا کہتی ہیں تمہارا دل چاہے تو تم بھی کہ سکتی ہو یا جو تمہارا دل چاہے :)
مہ جبین
Post #483
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
الحمدللہ بے شمار دفعہ :):):) ویسے کبھی گنا نہیں :LOL:
مہ جبین
Post #481
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
عندلیب، سس کا متبادل کوئی لفظ ہو سکتا ہے کیا؟
مہ جبین
Post #480
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
ہوں ۔۔۔۔۔۔ صحیح کہا :cool:
مہ جبین
Post #478
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
ماشاءاللہ اللہ ہمیشہ بخیر و عافیت ہی رکھے آمین
مہ جبین
Post #477
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
وعلیکم السلام بیٹا میں الحمدللہ مزے میں ہوں
مہ جبین
Post #472
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
سعود کیا حال ہے بیٹا؟ سب خیریت ہے؟
مہ جبین
Post #471
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
اوکے ،گڈ ایک وقت میں دو کام ہو رہے ہیں ماشاءاللہ
مہ جبین
Post #469
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79
اچھا تو آپ یہاں چھپ کے بیٹھی ہیں اور میں سمجھ رہی ہوں کہ آپ چلی گئیں کیا حال ہے آپ کا؟ اور کیا ہو رہا ہے
مہ جبین
Post #466
جنوری 22، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
9
اگلا
First
پچھلا
2 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top