نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    میں آئی تو عندلیب غائب ہوگئیں شگفتہ بھی نہیں ہیں ویری بیڈ:sad3:
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    مقدس ، تمہارا گلا خراب ہے تو کچھ دن آیسکریم سے پرہیز کرلو جب گلا ٹھیک ہو جائے تو کھالینا جی بھر کے :X3:
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    اچھا جب آنا چاہو تو ضرور آنا ویسے تم کہاں رہتے ہو؟
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    شمشاد بھائی اب قرضوں کی وصولی کا کام شروع کردوں کیا؟ :roll:
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    امین مارکیٹ گئے ہیں بہنوں کو لیکر ان کو کچھ چیزیں لینا تھیں
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    وعلیکم السلام الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں تم کیسے ہو بیٹا؟
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    وعلیکم السلام الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں تم سب کیسے ہو؟
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    ابھی تک تو ان دونوں پیاری سی بہنوں سے میری بات نہیں ہو سکی ہے، انشاءاللہ جب کبھی ساتھ آن لائن ہوئیں تو پھر ٹھیک سے بات ہوگی میں ان دونوں کا انتظار کروں گی :)
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    بہت شکریہ عائشہ :a6: میں آگئی ہوں اب کرو باتیں ڈھیر ساری :)
  10. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    اچھا بھئی زندگی بخیر اللہ حافظ
  11. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    اللہ کا شکر ہے کہ میں اس معاملے میں خوش نصیب ہوں میرے شوہر نے ہر مشکل وقت پر میری بہت مدد کی ہے الحمدللہ
  12. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    بیٹا یہ بھی بتا دو کہ کتنے عرصے پہلے بنائی تھی :) چلو مان لیا کہ تم نے بھی کچھ کچن میں ہاتھ بٹایا ہے بس خوش :)
  13. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    بیوی کی مدد کرنے میں کوئی برائی نہیں ہے لیکن خواہ مخواہ شوہر پر دباؤ ڈالنا بھی ٹھیک نہیں ہے اس طرح وہ بیوی سے چڑنے لگتے ہیں اور پھر گھر کا ماحول خراب ہوتا ہے لیکن اگر وہ اس کام میں خوش دلی سے حصہ لیں تو بہت اچھی بات ہے بس انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہئے چھوٹی چھوٹی باتوں کو اختلاف رائے میں...
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    نہیں تکے تو سرف بقر عید پر ہی بنتے ہیں تو وہ تو امین کے ابو اور باقی لڑکے مل کر بنا لیتے ہیں لیکن ویسے عام دنوں میں امین کچن کا کوئی کام نہیں کرتے :)
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    وہ تو ٹھیک ہے عندلیب، لیکن یہ گھر کا کام تو ہماری ذمہ داری ہے نا اب دیکھو اگر تو بیوی بھی کماتی ہو تو شوہر کو بھی اس کی مدد کرنی چاہئے لیکن جو ہاؤس وائف ہیں ان کو تو شوہر کی ہیلپ نہیں لینی چاہئے ہاں اگر شوہر خود سے کچھ کرے تو بہت اچھی بات ہے
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    ویری گڈ ایسا ہی ہو نا چاہئے بیٹا اپنا کچھ رنگ امین پر بھی ڈال دو :battingeyelashes:
  17. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    یہ ساری عورتیں مجھ سمیت ایسا کیوں سوچتی ہیں؟؟؟؟ ہی ہی ہی ہی :):):)
  18. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    آثار تو یہی کہتے ہیں بھائی
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    ارے بھائی جی میں تو کل کی جاتی آج ہی جانے کو تیار ہوں صاحب زادے تو شادی دفتر کے نام سے بدکتے ہیں :):)
Top