نتائج تلاش

  1. wahab49

    کون ہے جو محفل میں آیا

    :o میں نے پہچانا نہیں۔ ویسے تو سب دوست ھیں ۔ مجھے لگا کہ آپ کوئی پرانے ھیں جو مجھے یاد دلا رھے ھیں۔
  2. wahab49

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں ھی میں ھوں یہان میں ھی میں ھوں یہاں۔۔۔۔ :roll: کوئی ھے اور بھی یہاں پر؟؟ جواب دے جناب
  3. wahab49

    جواب چاہیے۔۔۔

    ایک چیز نوٹ کر رھا تھا کہ دھاگا شروع کسی اور بات سے ھوتا ھے اور بعد مین بن کچھ اور جاتا ھے۔ کمنٹس دینا چاھتا تھا دھاگے کے موضوع پر ۔ لیکن آخری لائینوں تک پہنچا تو اتنا لکھنے میں ھی عافیت سمجھی۔
  4. wahab49

    ونڈوز وسٹا

    میں نے وسٹا تب انسٹال کیا تھا جب مائیکرو سافٹ نے اسے رلیز کیا تھا۔ افسوس سے کہنا پڑتا ھے کہ ونڈوز ایکس پی سے سلو سٹارٹ اور سٹاپ ھوتا ھے۔ ڈیسک ٹاپ ان لوگوں کیلیے زیادہ اچھا ھے جو بڑے نمبروں والی عینک لگاتے ھیں۔ فائل فولڈر کا آیکن بدل دیا ھے۔ اور فائل فارمیشن میں بھی ذرا سی تبدیلی لا کر یوزر کو...
  5. wahab49

    کیا عورت اور مرد برابر ہیں؟

    مرد اور عورتیں ایک برابر ھیں یا نہیں۔ میں اسکے دونوں جوابات سے اختلاف کرتا ھوں ۔ وجہہ تقصیر درج ھے۔ دونوں کی اپنی اپنی ایک الگ پوزیشن ھے۔ مثلاً گھر میں بچہ بلبلاتا ھے تو اسے صرف ماں چپ کرا سکتی ھے باپ فیل ھے۔ اسی طرح کچھ ایسے مواقعے ھیں جہاں پر عورت پیچھے رہ جاتی ھے۔ لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ...
  6. wahab49

    منیر نیازی

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور لواھقین کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین ثم آمین اردو ادب کا ایک اور باب ختم ھوا۔ انکی شاعری ھمیشہ زندہ رھے گی۔ جانتا ھوں ایک ایسے شخص کو میں بھی منیر غم سے پتھر ھو گیا لیکن کبھی رویا نہیں
  7. wahab49

    اس عید کی تیاریاں کیسی ہیں؟

    یہاں پر تو کوئی ایسا سلسلہ ھی نہیں ھے۔ بس قریبی مسجد میں جاؤ اور پیسے دے آؤ۔ وہ خود ھی بکرا پسند کرتے ھیں ذبح کرتے ھیں اور گوشت بانٹ دیا جاتا ھے۔ اگر خود لینا ھو تو ٹھیک ورنہ وہ گوشت کے تینوں حصے غریب غرباء میں بانٹ دیتے ھیں۔ باقی معلوم نہیں ۔ سب لکھیں تو پتہ چلے بکرا کیسے پسند کیا جاتا ھے]
  8. wahab49

    محفل فورم کا نیا لے آؤٹ

    السلام علیکم: کیا ھی اچھا ھو کہ نفیس ویب پاکستانی فونٹ ڈیفالٹ فونٹ بن جائے اور مزید بہتر نظر آئے سب کچھ۔ گزارش ھے۔ ویسے جنگ اردو سے نمونہ دیکھا جاسکتا ھے۔ وسلام دعاگو وھاب49
  9. wahab49

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    میں بھی زندگی سے کچھ کم نہیں رھا۔ :lol: بہر حال فونٹ بنانےمیں اللہ آپ سب کو کامیاب کرے اور جلد از جلد ایک علیشان نستعلیق فونٹ سامنے آجائے۔ اسکے علاوہ ایک اور گزارش کہ یونیکوڈ فونٹ کی بہتری میں اگر کچھ ھو سکے تو قابل ستائش ھے۔ دعاگو۔۔ وھاب49
  10. wahab49

    طلباء امتحانات میں کیوں فیل ہوتے ہیں ؟

    بہت اچھے نوید ملک۔ ایک لمحے کو تو ایسا لگا کہ ھماری زندگی ھی بس کام کام اور کام ھے۔ اب کیا کیا جا سکتا ھے۔ بہر حال بہت شکریہ ان شگوفوں کا۔ :lol:
  11. wahab49

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السلام علیکم: میں آگیا ھوں اب۔ اچھا دھاگہ ھے یہ ویسے۔
Top