نتائج تلاش

  1. wahab49

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ھو دوست محترم۔
  2. wahab49

    دولہا اور دلہنیں

    اچھا دھاگہ ھے۔ لیکن جو ایسا نہ چاھیں وہ کیا لکھیں گے؟؟ :?:
  3. wahab49

    اردو کمپیوٹنگ دنیا میں ہندوستانی پیش رفت

    میں نے بھی سی ڈی بھجوانے کیلیے کہہ دیا۔ اب مل جائے جلدی سے بس۔ شکریہ اعجاز بھائی
  4. wahab49

    سرائیکی کی بورڈ

    بہت خوب۔ قابل ستائش ھے۔ سب دوستوں کی کاوشوں پر انہین مبارکباد۔
  5. wahab49

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    جی قیصرانی بھائی۔ آج بہت دنوں بعد آنا ھوا۔ کچھ کام کی مصروفیات تھیں۔ اور ادھر بھی نہ آیا ابھی۔ سیدھا دوسرے دھاگوں میں کمنٹنس دینا شروع کر دیے۔ میں کچھ دیر پہلے یعنی 7 بجکر 47 منٹ پر آیا تھا۔ کہاں کا وقت ھے ابھی معلوم نہیں یہ :lol:
  6. wahab49

    پاک نستعلیق بالمقابل گوہر نستعلیق

    محسن بھائی زبردست۔ اللہ آپ کی تمام کوششیں بارآور کرے۔ آمین بہر حال آپ کو پہلا جواب لاجواب ھے ۔ پڑھ کر مزہ آ گیا۔ بہت نرالا انداز پایا ھے محترم نے۔ ایسے شیدائی ھی کچھ کر پاتے ھیں۔ ورنہ جو گرجتے ھیں وہ برستے کب ھیں۔ اللہ آپ کو اس کار خیر کا اجر دے۔ آمین۔
  7. wahab49

    نئی وکی پیڈیا سائٹس کی جانب پیشرفت

    ارے واہ۔ زبردست۔ بہت خوش کاوش ھے۔ کوششیں جاری رکھیں انشاء اللہ پھل بھی مل جائے گا۔
  8. wahab49

    اب کس کو جانا ہے

    میں چلا میں چلا۔۔۔۔ آج ایک جگہ لنچ کی دعوت ھے۔ (آپس کی بات ھے اس وقت دن کے ساڑھے تین ھونے والے ھیں اور میں لنچ دعوت پر جا رھا ھوں) والسلام۔ باالتوفیق والھدایت
  9. wahab49

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے زمانے اب تو خوش ھو زھر یہ بھی پی لیا میں نے انہیں اپنا نہیں سکتا مگر اتنا بھی کیا کم ھے کہ کچھ مدت حسیں خابوں میں کھو کر جی لیا میں نے ساحر لدھیانوی
  10. wahab49

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت میں وفاداری سے بچیے جہاں تک ھو اداکاری سے بچیے بنا پَیروں کے سر چلتے نہیں ھیں بزرگوں کی سمجھداری سے بچیے ندا فاضل
  11. wahab49

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت کا جنوں باقی نہیں ھے مسلمانوں میں خوں باقی نہیں ھے علامہ محمد اقبال
  12. wahab49

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    یہ نا آباد وقتوں میں دلِ ناشاد میں ھوگی محبت اب نہیں ھوگی یہ کچھ دن بعد میں ھوگی امجد اسلام امجد
  13. wahab49

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    تو محبت سے کوئی چال تو چل ھار جانے کا حوصلہ ھے مجھے
  14. wahab49

    ‘زلف‘

    میری یادوں میں اب تک پیار کی وہ شام باقی ھے اسکے مے خانے کی باتیں وہ مے اور جام باقی ھے ھوئی ھے رات پھیلا ھے اندھیرا ھر طرف ھر سو نور مطلوب ھے اور زلفوں کا اک دام باقی ھے میری اپنی غزل سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. wahab49

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    صدام اپنے انجام کو پہنچا۔ لیکن اسے پھانسی دیکر ھیرو بنا دیا گیا یہ بھی سچ ھے۔ اسے اگر مجرم بنا کر ساری عمر زندہ رکھا جاتا تو شاید زیادہ درست تھا۔ وہ ایک عبرت ناک سبق ھوتا سب کیلیے۔ عید کے دن پھانسی بالکل غلط ھے۔ صدام ایک مسلم تھا اور ایک اسلامی ملک میں اسے سزا سنائی گئی۔ اب عید کے دن پھانسی...
  16. wahab49

    "میری پسند"

    صورت جنکی بھولی بھالی دل تاریک سمندر ایسے یار کے پیار سے محسن صحراؤں کے ناگ بھلے
  17. wahab49

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    زبردست جناب۔ العنکبوت کا سنا ھی تھا آج دیکھ بھی لیا ھے۔ اب یقین آیا کہ یہ لوگ کیسے کام کرتے ھیں۔ :lol: مہر حال بہت بہت مبارک ھو اس کامیابی پر۔ لیکن گزارش وھی پرانی۔ اگر فونٹ بدلا جا سکے تو کیا ھی اچھا ھو۔ والسلام۔ باالتوفیق والھدایت
  18. wahab49

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اجی رکیے۔ مجھے بھی کچھ دیر ھو چکی ھے آئے ھوئے۔ سب اھل محفل کو سلام۔ گزشتہ عید کی مبارک۔ اور سن عیسوی کا نیا سال مبارک۔ اللہ سے دعا ھے یہ سن عیسوی کا نیا سال سب کیلیے بہت سی خوشیاں لائے ۔
  19. wahab49

    وائپر گیسٹ بُک کا اُردو ترجمہ ۔مدد درکار

    ترجمہ کی کوشش ھے ۔ مندرجہ ذیل۔ <?php //* editable <-- DON'T CHANGE THIS LINE !!! // Translate the words and sentences on the right side of each line //* Guestbook define ( "LANG0" , "اندراج تاثرات" ); //* Guestbook (META TITLE) define ( "LANG1" , "اندراج تاثرات" ); //* Show...
  20. wahab49

    نئے ناظمینِ خاص

    سب کو مبارکاں ۔ اور نگرانان محترم کو بہت بہت مبارک۔ ویسے تفسیر نے بھی کچھ خاص گلط نہین کہا تھا۔ کچھ جگہ میں ایسا ممکن ھے۔ 8)
Top