نتائج تلاش

  1. wahab49

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جی ماورا بہن ۔ اب تو کہہ چکا ھوں۔ ماہ وش بہن کے بقول ۔ منہ سے نکلی بات، کمان سے نکلا تیر اور بوتل سے نکلی پرفیوم بھی بھلا کبھی واپس ھوئی ھے۔
  2. wahab49

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    بہت خوب کہا ماہ وش بہن ۔ بھلے مثال لمبی ھو گئی۔
  3. wahab49

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    پیشِ خدمت ھے ناچیز۔ اب شاید میری باری تھی۔ ادھر جھانکا اور ادھر کا ادھر ھی رہ گیا۔ کیا عجیب کشش ھے کہ ایک بار آ جاؤ تو جانے کو دل کس ظالم کا کرتا ھے۔ بہر حال میری جانب سے موجودہ تمام ساتھیوں کو خوش آمدید۔
  4. wahab49

    عابدہ پروین عابدہ پروین

    بہت خوب جناب۔ کیا یاد دلا دیا ھے۔ کیا آواز پائی ھے محترمہ نے۔ اور پھر ایسے اساتذہ کی تربیت پا کر کیونکر آواز میں جادو نہ آئے۔ شکریہ تفسیر جی۔ مجھے صرف ایک بات بار بار ذہن میں گونج رھی ھے۔ کہ عابدہ پروین جی کی “ھر تان ھے دیپک“ شعلہ سا لپک جاے ھے آواز تو دیکھو۔ جب بھی کہا “ اک اللہ کولوں میں...
  5. wahab49

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    اجی نیکی اور پوچھ پوچھ؟؟ اتنا شاندار کارنامہ سرانجام دیا ھے۔ میری طرف سے لائیبریری کے پیچھے کوشاں مجاھدوں کو دلی مبارکباد۔
  6. wahab49

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    میں بھی شگفتہ بہن سے اتفاق کرتا ھوں۔ اب جلد از جلد منظر عام پر آ جائیں
  7. wahab49

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    میں بھی کوشش کرتا۔ کسی نے بتا ھی نہیں مجھے۔
  8. wahab49

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    یہ کھانے کس نے چن دیے ہیں محفل میں۔ اب جب چن ھی دیے ھین تو براہ کرم مجھے سب کی ایک ایک پلیٹ ارسال کر دیں۔ بہت شدید بھوک لگ گئی ھے اب۔
  9. wahab49

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    شاکر بھائی آج کے دن دوبارہ سے ھیپی برتھ ڈے ٹو یو۔۔
  10. wahab49

    امن ایمان

    شگفتہ جی کا شروع کیا ھوا دھاگہ اب پانچویں صفحے تک آ پہنچا ھے۔ بہت خوب۔ ویسے ماورا جی یہ آپ کے دستخط کی کچھ سمجھ نہیں آئی۔ ذرا وضاحت فرما دیں۔
  11. wahab49

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    شمشاد بھائی دیکھیے قیصرانی بھائی آتے آتے کہاں رہ گئے۔ انکے لیے انگلش سے اردو ترجمے کی ایک اسائن منٹ موجود ھے۔ جلدی سے بلا لیں
  12. wahab49

    توجہ فرمائیے۔

    141 کو سب سے زیادہ بدھ اگست 30, 2006 8:12 pm یوزر آن لائن تھے یہ میسیج آتا ھے آن لائن افراد کی کھڑکی میں۔ منتظمین سے گزارش تھی کہ ذرا دیکھیے۔ ریکارڈ افراد جس دن آئے اس دن کا پیغام ایسے کیوں آ رھا ھے۔ ایک اور گزارش۔ اس دھاگے تو متعلقہ دھاگوں کی لسٹ میں شامل کر دیجیے گا، ابھی نیا ھوں ۔ جلد...
  13. wahab49

    تعارف بابر کی آمد

    اجی ویلکم ویلکم۔ خوش آمدید جو آیا نوں پخیر راغلے سلامت داتنگ سواڈی ھاں چاؤ سان مزید زبانیں نہیں آتی ھیں محترم۔
  14. wahab49

    آپ مجھے اس کا اردو ترجمہ کر دیں گے

    چوھدری عمران باجوہ جی۔ آپ نے تو گھر تاک لیا ھے شاید۔ قیصرانی بھائی نے شاید قیمتی وقت میں سے وقت نکالا ھوگا۔ رھی بات امریکن کی تو بہت پیارا نام رکھا ھے آپ نے۔ مبارک ھو محترم :lol:
  15. wahab49

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    لیں جناب۔ آج کی تاریخ میں دوسری بار حاضری ھو گئی ھے۔ اب دیکھیں کون آتا ھے اس دھاگے میں ۔میرے بعد :mad:
  16. wahab49

    دولہا اور دلہنیں

    بہتر فرمایا شمشاد بھائی۔ اب کوشش کروں گا کسی اور کے متعلق لکھنے کی :wink:
  17. wahab49

    دولہا اور دلہنیں

    رضا جی۔ آپ نے خوب کہا۔ لیکن شادی سے پہلے بانجھ کیسے معلوم ھو؟؟ پاکستان میں بے شمار لڑکیاں ابھی ان پڑھ ھیں۔ انکا کیا بنے گا؟؟ عمر میں کم؟؟ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ سے شادی کی جو ان سے عمر میں کافی بڑی تھیں۔ محترم۔ ایک گزارش ھے۔ ھر سنی سنائی بات کو سنت کہنا میرے خیال میں...
  18. wahab49

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    قیصرانی بھائی۔ میرے پاس اس وقت ساڑھے چار ھو رھے ھیں شام کے۔ میں جی ایم ٹی سے 8 گھنٹے آگے ھوں۔ بھائی کیا کریں۔۔ وہ کیا کہتے ھیں سیر آٹا بھی کمانا ھوتا ھے۔ اسی کوشش میں رہ گئے بس۔
  19. wahab49

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    ارے واہ۔ کسوٹی کھیلی جا رھی ھے۔ اور 35 صفحات تک بھی پہنچ گئی ھے۔ میں بھی کھیلتا لیکن وقت کی کمی اجازت نہین دیتی۔ میں نے سوال کرنا ھے اور پھر دس دن بعد آنا ھے جب کوٰ اور سوال آ چکا ھوگا۔ بہر حال آپ سب جاری رکھیں۔
  20. wahab49

    تجدید عہد۔۔۔

    محسن جی۔ دعا ھے زورِ قلم اور زیادہ۔ اور قادری جی۔ وجہ پوچھ سکتا ھوں مناظرات کی؟؟ اگر میرے آس پاس کوئی ھوا تو ضرور بلوایئے گا ۔ دیکھنا چاھتا ھوں ھوتا کیا ھے۔ آج تک دیکھا جو نہیں ھے۔ :?
Top