میری معلومات کے مطابق بھی ابنِ صفی ہی نے سب سے پہلے طبع زاد اردو جاسوسی کہانیاں لکھیں۔ ان سے پہلے صرف تراجم شائع ہوتے تھے اور تیرتھ رام فیروز پوری مترجم ہی تھے۔
بہر حال آپ دوستوں کا شکریہ کہ ایک زبردست شخصیت پر گفتگو شروع کر کے بھولی بسری کہانیاں یاد دلا دیں ۔ میںنے ابنِصفی کا پہلا ناول...