نتائج تلاش

  1. ع

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ہ س ہم وہ کج ادا چراغ ہیں کہ جب بھی ہوا چلی طاقوں کو چھوڑ کر سرِ دیوار آ گئے
  2. ع

    از کجا می آید ایں آوازِ دوست

    میرا مطلب تھا کہ “دو چار سال“ لگ جائیں گے۔
  3. ع

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    ویسے بھی شاعروں کو اپنے سے بڑی باتیں کرنے کا شوق ہوتا ہے جیسے کسی نے کہا۔ آ اے گردشِ دوراں تجھ کو اماں بخشیں ہم نے غمِ جاناں کو گلے سے لگایا ہے
  4. ع

    لینکس کے ماہرین مدد کریں

    ریڈ ہیٹ 9 میں فلیش ڈرائیو (یو ایس بی) ماؤنٹ کرتے ہوئے سخت مشکل کا سامنا ہے۔ درج ذیل حرکات کی ہیں لیکن افاقہ نہیں ہوا۔ 1۔ fstab کو ایڈٹ کیا۔ 2۔ ماؤنٹ پوائنٹ بنایا۔ لیکن پیغام ملا sda1 is not a valid block device میں کتھے جاواں؟؟
  5. ع

    از کجا می آید ایں آوازِ دوست

    السلام علیکم نبیل صاحب ! مجھے معلوم نہیں تھا کہ فورم والے اتنے تیز ہیں ( میں اپنی طرح سمجھ رہا تھا) آپ نے فوراً کیچ کر لیا۔ میں تو “ ڑ “ کا شعر سوچنے لگ گیا تھا۔ مختار مسعود کی تحریریں واقعی بہت اچھی ہوتی ہیں لیکن لکھتے بہت کم ہیں ۔ اور اگر میں نے آوازِ دوست ٹائپ کرنا شروع کر دی تو دوچار ضرور...
  6. ع

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ڑ سے۔۔ ڑنگ بڑسات نے بھڑے کچھ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعی پھنس گئے جناب !
  7. ع

    از کجا می آید ایں آوازِ دوست

    پلوٹارک نے کوئی پچاس بڑے آدمیوں کا حال لکھا ہے اور کئی آدمیوں کا ایک دوسرے سے موازنہ بھی کیا ہے ہر شخص تصویر بن کر نظروں میں گھوم جاتا ہے مگر جو خوش رنگ تصویر سکندر کی جوانی کی ہے ویسی تصویر کوئی اور نہیں۔ سکندر کے کردار سے کچھ اس قسم کا اصول وضع ہوتاہے کہ اگر خداداد صلاحیت موجود ہو اور اس کی...
  8. ع

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ی سے ۔۔۔ یا سانس کا لینا بھی گزر جانا ہے جی سے یا معرکہِّ عشق بھی اک کھیل تھا دل کو
  9. ع

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    گردشِ دوراں کو ٹال کر دراصل میں بہت کوشش کر رہا ہوں کہ انٹرنیٹ سے دوبارہ رابطہ استوار کروں “ گردشِ دوراں کو ٹال کر“ لیکن گردشِ دوراں ہے کہ ٹل کہ نہیں دے رہی !
  10. ع

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    جمہوریت یا شریعت؟ السلام علیکم اصل موضوع “ جمہوریت یا خلافت “ ہونا چاہیئے۔ خلافت کا ماخذ اللہ کا قانون ہوتا ہے جب کہ جمہوریت میں قانون کا حق چند انسانوں پاس ہوتا ہے جو چاہیں “خرد کو جنوں کر دیں یا جنوں کو خرد“
  11. ع

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    ی سے یہ اڑی اڑی رنگت ، یہ بکھرے ہوئے گیسو تیری صبح کہہ رہی ہے تری شام کا افسانہ
  12. ع

    تعارف شکریہ اور اعتذار

    السلام علیکم اور وعلیکم خوش آمدید۔ میرا مطلب ہے بہت بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کا۔ پچھلے کئی دنوں سے یہ مسئلہ آرہا تھا اسلیے جواب نہ دینے پر معذرت۔ اس کے متعلق تفصیل میں نے اپنے بلاگ پر <a href=http://urduweblog.blogspot.com/2005/11/blog-post_15.html> آج کی پوسٹ </a> تفصیل سے لکھ دی ہے۔ افتخار...
  13. ع

    تعارف اہل محفل کو آداب

    السلام علیکم حیرت ہے میری بے خبری پر ! اردو محفل پر میں نے رجسٹر تو کروا لیا تھا لیکن آج پہلی مرتبہ تفصیل سے محفل کادورہ کیا تو دل باغ باغ ہو گیا۔میں تو اردو کے لیے انٹرنیٹ پر کام کرنے والوں سے پہلے ہی بہت متاثر ہوں۔ اتنا سب کچھ اردو میں دیکھ کر یقین کیجیے بہت خوشی ہوئی۔ نبیل صاحب آپ کی محبت...
Top