نتائج تلاش

  1. سیفی

    FastNote اردو میں ڈاونلوڈ کریں

    برادر مکی۔۔۔ میرے پاس ونڈوز ایکس پی(جینوئن ایڈیشن) بمعہ سروس پیک 2 ہے۔ اور اردو سپورٹ بھی ہے۔ تقریبا تمام ہی اردو فانٹس بھی انسٹال ہیں۔۔۔ مگر پھر بھی مسئلہ آرہا ہے ۔ :cry:
  2. سیفی

    سوال گندم جواب چنے

    ٍضروری تو نہیں بس عادت کی مجبوری ہے۔ س) پھول اگر کانٹے کی روش رکھتا ہو تو کیا کیا جائے۔
  3. سیفی

    قرآن پاک ۔ تفسیر ابن کثیر انپیج فارمیٹ میں

    تفسیر ابن کثیر تصویری اردو میں یہاں موجود ہے۔ والسلام علی من التبع الھدٰی
  4. سیفی

    صومالیہ میں غیر ملکی مداخلت

    صومالیہ میں ایتھوپیا نے اس وجہ سے حملہ کردیا کہ المحاکم الاسلامیہ کے ملک پر کنٹرول سے اس کے ملک کو خطرہ ہے۔ ویسے یہ نئی منطق ہے کہ اپنے ملک کی سلامتی کا پروپیگنڈہ کرکے کسی بھی ملک پر حملہ کر دیا جائے۔۔۔ اس قانون کے تحت تو القاعدہ کو بھی حق حاصل ہے کو چونکہ اسے امریکہ سے خطرہ ہے اس لئے...
  5. سیفی

    سوال گندم جواب چنے

    ج)۔ دونوں بھائی ہیں ۔۔ آج کل پانی کے نلکوں میں خالی ہائیڈروجن اور آکسیجن باری باری بھیجتے رہتے ہیں۔ س) کسی کو بھلا دیں تو پھر کیوں یاد آجاتا ہے ؟ ؟
  6. سیفی

    FastNote اردو میں ڈاونلوڈ کریں

    یہ میرے پاس کیا آ رہا ہے
  7. سیفی

    یومِ ریاضی

    کہاں تو بیچارے طلباء کے لئے پینتالیس منٹ کا ریاضی کا پیریڈ گزارنا مشکل تھا ۔۔۔۔۔۔ اب پورا دن دماغ کھپائی ہوتی رہے گی :D
  8. سیفی

    ویب محفوظ کرنے کا طریقہ

    ایک دیوانہ تو دیواروں سے ہی سر پھوڑ لے گا۔ ویسے آپ کو ابھی تک ۔ ۔ ۔فہمی ہے کہ آپ دیوانے نہیں ہیں؟ (ایسے شعر سنا کر بھی)
  9. سیفی

    ویب محفوظ کرنے کا طریقہ

    ظفر بھائی۔ ماشاء اللہ آپ اچھا ذوق رکھتے ہیں۔ اچھی گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔
  10. سیفی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ سیکورٹی

    نبیل بھائی۔ آپ کو پتا تو ہے کہ میں پروگرامر وغیرہ تو ہوں نہیں۔ بس تک بندی سے کام چلاتا ہوں۔ اگر آپ تھوڑا ٹائم نکال کر کوڈ لکھ دیں تو بندہ احسان مند ہوگا۔ میرے خیال میں مسئلہ تو آپ سمجھ چکے ہیں۔ فولڈر میں ایچ ٹی ایم ایل فائلیں پڑی ہیں۔ جن کو میں پروگرام میں کال کرکے چند لائنیں ڈالنا چاہتا...
  11. سیفی

    ویب محفوظ کرنے کا طریقہ

    اس کام کے لئے httrack نامی ایک سوفٹوئیر استعمال ہوتا ہے جو پوری کی پوری سائٹ کو ڈاؤنلوڈ کر دیتا ہے۔ (مگر کچھ سرورز اسطرح کے بوٹس کو چلنے نہیں دیتے) کسی کو بتانا نہیں :)
  12. سیفی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ سیکورٹی

    نبیل بھائی۔ مسئلہ ہی تو یہ ہے کہ یہ html فائلیں peridically اس فولڈر میں کلائنٹ ایڈ کرتا ہے۔ اب میرے لئے یہ ممکن نہیں‌ہے کہ ہر ایڈ ہونے والی فائل میں پلیس ہولڈر لگاؤں۔ میں تو ایسا سکرپٹ ڈھونڈ رہا ہوں جو (میرے اپنے ویب سرور کے) فولڈر میں پڑی فائلوں میں خودکار طریقے سے چند لائنوں کا کوڈ ڈال...
  13. سیفی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ سیکورٹی

    لو جی اگر کسی کو پی ایچ پی سے دلچسپی ہو تو آدھا مسئلہ تو حل ہوا کہ ایک فولڈر میں پڑی تمام فائلوں کی extension تبدیل ہو جاتی ہیں۔۔ http://www.reducedcomplexity.com/php/index.php?rc=2&c=overview&lang=en اب ایک مسئلہ رہ گیا ہے کہ ایک فولڈر میں پڑی تمام فائلوں کے ٹاپ پر کس طرح کچھ لائنیں...
  14. سیفی

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    اس فانٹ پر ماہرانہ رائے تو محسن حجازی صاحب نے دی ہے لیکن میں یہ کہوں گا کہ نستعلیق فانٹ پر طبع آزمائی کرنے والے ہر شخص کی حوصلہ افزائی کرنی ضروری ہے۔ اگرچہ اس فانٹ میں‌خامیا‌ں بھی ہیں جو بعد میں دور کی جاسکتی ہیں تاہم یہ بات حوصلہ افزاء ہے کہ اردو کمپیوٹنگ کی راہ میں جو نستعلیق فانٹ کی عدم...
  15. سیفی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ سیکورٹی

    شاکر بھائی۔ میں نے اپنے لکھے ہوئے پیج پر سیشن چیک رکھا ہے۔ لیکن خودکار بنے ح ٹ م ل پیجز پر میں سیکورٹی چیک نہیں لگا سکتا امن سسٹر ۔ ۔ ۔ نہیں فورم نہیں چلا رہا۔ میرے پاس سادہ پی ایچ پی پیج ہے یوزر کو لاگ ان کرنے کے لئے۔ لاگ ان ہونے کے بعد ایک پیج کے اوپر کچھ لنک ہیں جو wwwroot کے ایک فولڈر...
  16. سیفی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ سیکورٹی

    اصل میں میرے پاس ایک پی ایچ پی پیج ہے۔ جو MySQL کے ایک ٹیبل سے یوزر کی authentication کرتا ہے۔ اس پی ایچ پی پیج پر کچھ لنکس ہیں جو ایک فولڈر سے کچھ html پیجز کو اوپن کرتے ہیں۔ یہ html پیجز سافٹوئیر سے بنتے ہیں اور میں ان میں تبدیلی نہیں کرسکتا۔ مسئلہ یہ ہے کہ html پیجز کا ایڈریس اگر...
  17. سیفی

    سوال گندم جواب چنے

    ہر چیز میں رشتہ داری ضروری نہیں۔۔ خون سفید کیسے ہو جاتا ہے
  18. سیفی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ سیکورٹی

    مجھے ایک کوڈ تو ہاتھ لگا ہے جو سی پلس پلس میں ہے۔۔۔۔ اب میں ہوں ذرا نالائق سا ڈویلپر۔۔۔ نبیل بھائی یا کوئی اور دوست اگر اس کو جاوا سکرپٹ میں کنورٹ کر دیں تو بڑی مہربانی ہوگی #include <UrlHist> // Delete all items in History folder HRESULT ClearHistory() { IUrlHistoryStg2*...
  19. سیفی

    سوال گندم جواب چنے

    دروازے بند کرکے ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔ ۔ ۔ سیاروں سے آگے کیوں نہیں ؟؟
  20. سیفی

    سوال گندم جواب چنے

    غریبی مار گئی۔۔۔ جب پیٹ خالی ہو تو عقل کہاں جاتی ہے۔۔۔
Top