نتائج تلاش

  1. سیفی

    اوبنٹو کا نیا ورژن

    جہاں پر سی ڈیز کی تعداد کا آپشن ہے نیچے Special Request کا لنک بنا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں سے آپ زیادہ مقدار میں بھی سی ڈیز کی درخواست کر سکتے ہیں۔۔۔۔
  2. سیفی

    مولانا عبدالعزیز کا تازہ بیان

    اکثر لوگ کہتے ہیں‌کہ مسلمانوں کے تنزل کا راز علم سے دوری ہے۔۔۔ اور مزید یہ کہ جب تک مسلمانوں کی علم کے میدانوں پر برتری تھی تو انھوں‌ نے پوری دنیا پر حکومت قائم کر دی۔۔۔۔اور بڑی بڑی طاقتوں کو زیر کر دیا۔۔۔۔ مجھے یہ بتائیں‌کہ اس علم میں‌کیا کیا شامل ہے: ہتھیاروں‌کا علم طبیعیات یعنی فزکس...
  3. سیفی

    پانی کے ذریعہ علاج

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ نہار منہ پانی پینے کے کچھ نقصانات ہیں۔۔۔۔میں حوالہ بعد از تلاش مہیا کروں‌گا۔۔۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ہے کہ رات سونے کے بعد معدے میں رطوبت جمع ہوتی ہے ۔۔۔اس لئے صبح نہار منہ خشک روٹی کے ایک دو نوالے یا کچھ خشک چنے کھانے چاہئیں جو اس رطوبت کو جذب کرلیں۔۔ میرے ایک دوست...
  4. سیفی

    تاسف دعائے صحت یابی

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ تمام مریضوں‌ کو اور خصوصا ڈاکٹر صاحب کو شفا عطا کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
  5. سیفی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    شکر ہے یہ دھاگہ تو کچھ راستی پر آیا۔۔۔
  6. سیفی

    ریحان:ملائشیا کا نشید گروپ

    السلام علیکم۔۔۔۔ واجد حسین۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔میں کافی عرصے سے سوچ رہا تھا کہ ایسا کوئی اطلاقیہ ہو جس سے آڈیو فائلوں سے موسیقی کو نکال دیا جائے۔ بہت سی اچھی نعتیں ایسی ہیں‌ جن میں موسیقی استعمال کی گئی اور موسیقی اسلام میں صریح حرام ہے۔۔۔ اگر آپ کے پاس وقت ہو تو ایڈوبی آڈیشن استعمال...
  7. سیفی

    مولانا عبدالعزیز کا تازہ بیان

    کیا ہوگا سے کیا مطلب۔:roll:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسلام میں نہ تو دوسری شادی منع ہے اور نہ ہی پہلی بیوی کو طلاق دے دی جاتی ہے۔ قیصرانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے امید نہیں تھی کہ آپ جیسا پڑھا لکھا بندہ ۔۔۔۔۔۔اسطرح۔۔۔۔۔۔کسی کی تذلیل کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔اس شخص کے نظریات سے آپ کو اختلاف ہو سکتا ہے مگر یوں کسی کی تذلیل کا...
  8. سیفی

    تاسف دعا برائے مغفرت

    انا للہِ و انا الیہ راجعون اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں‌ بلند مقام نصیب کرے۔۔ تمام مومنین کی مغفرت کرے اور آپکو اور جملہ متعلقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
  9. سیفی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    یہاں تو خطوط کی جگہ لڑائی :( شروع ہے۔۔۔۔براہِ کرم لڑائی بھی خطوط کی شکل میں کریں۔۔۔۔۔تاکہ دھاگہ کا بھرم رہ سکے۔۔۔۔ورنہ تو اردو محفل کے بارے ناقدین کہتے ہیں‌کہ آپ دھاگہ کھولیں‌گے کسی اور نام کا ۔۔۔۔۔۔۔اور مواد ہوگا کچھ اور۔۔۔۔۔۔ میرے ایک کولیگ جنھیں‌ بہت جھانسے دے کر یہاں‌ لایا تھا انھیں...
  10. سیفی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اردو فورمز پر بہت سے لوگ “صحیح“ کو “سہی“ لکھتے ہیں ۔۔۔حالانکہ یہ “سہی“ :D نہیں ہے۔۔۔ اعجاز: آپ کی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔۔۔۔لگے ہاتھوں آپ بھی دل کی بھڑاس نکال لیں اور کسی کے نام خط لکھ ڈالیں ۔۔۔۔ ٹکٹ محفل کے فنڈ سے لگا دیئے جائیں گے۔۔۔۔۔:D
  11. سیفی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    امن ۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے اس دفعہ بہت ہی اچھا خط لکھا ہے۔۔۔۔۔آپ کی چینی زبان کی مہارت:D کاتو کیا کہنا۔۔۔ مترجم سے ایک بات یاد آئی: ایک ایسا ہی چینی ایک دفعہ پاکستان کے کسی پنڈ میں عوام کے مجمعے سے خطاب کر رہا تھا اور ایسا ہی ایک مترجم اس کا ترجمہ کر کے عوام کو سنا رہا تھا۔۔۔۔ چینی نے ایک لمبا...
  12. سیفی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    خط بنام صدر عوامی جمہوریہ چین مضمون : شکایت بابت عدم اندراج مقدمہ وصولی ہرجانہ قابلِ تکریم و تعظیم ، مکرمی و محترمی صدر محترم حضور کا اقبال تا حیات آسمانِ رفعت پر محو پرواز رہے۔۔۔پٹرول ڈلوانے بھی نیچے نہ اترے۔۔۔۔ کہ نیچے والے تیشہ بدست انتظارِ رقیب میں سوکھ کر کلسے کا منڈھا بنے جاویں...
  13. سیفی

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    آپ شگفتہ سسٹر اور تمام بیماروں کو شفا عطا فرمائے۔
  14. سیفی

    گوگل پیپر

    :o
  15. سیفی

    گوگل پیپر

    اپریل فول سے متعلقہ مواد کو تو “کھیل ہی کھیل“ کے زمرے میں ہونا چاہئے۔
  16. سیفی

    روشن خیالی کا مکروہ چہرہ

    جنگ اخبار تو فاسق و فاجر ہے مگر درج ذیل خبر جس پر آپ نے یقین کر کے لمبی چوڑی پوسٹ لکھ ڈالی وہ کہاں کے صادق و امین ہیں۔ یہ دو رنگی چہ معنی دارد۔۔۔۔۔۔۔۔ ‌‌‌ آپ افسردہ نہ ہوں۔۔۔۔۔لال مسجد والوں نے یہ کاروائی شیعہ مسلک کے لوگوں کے خلاف نہیں کی۔۔۔۔۔۔ورنہ ادھر ان کے پڑوس میں اور بھی بہت...
  17. سیفی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اعجاز صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چہ نسبت خاک را عالمِ بے باک :lol: کہاں احمد ندیم قاسمی اور کہاں ہم۔۔۔۔۔۔۔ محب! بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت عرصہ مشینوں سے مغز آزمائی کے بعد مہلت ملی تو کچھ دل مچل رہا تھا۔۔۔۔ خطوط لکھنے والوں سے درخواست ہے کہ اپنے خط میں وصول کنندہ کا اور خط لکھنے والے کا فرضی یا اصلی نام...
  18. سیفی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    پیارے نبیل خوش رہو ۔۔آباد رہو ۔۔۔جہاں بھی رہو عرصہ ہی بیت گیا تم کو خط لکھے مگر تمہارا جوابی سندیسہ نہ ملا۔۔۔ روزانہ معمول ٹھہرا کہ سہہ پہر کو گاؤں کے باہر برگد کے نیچے بیٹھ کر ڈاکیہ کا انتظار کروں مگر تمہیں خط کیا لکھا کہ ڈاکیہ نے ادھر منہ دکھانا ہی چھوڑ دیا۔ وہ بھی کیا وقت ہوتا تھا جب...
  19. سیفی

    قدرت اللہ شہاب احسانِ عظیم۔۔۔۔۔۔شہاب نامہ سے ایک اقتباس

    روزنامہ جنگ 3/27/2007 احسان عظیم سنگلاخ پہاڑیوں اور خاردار جنگل میں گھرا ہوا ایک چھوٹا سا گاؤں تھا، جس میں مسلمانوں کے بیس پچیس گھر آباد تھے۔ ان کی معاشرت، ہندوانہ اثرات میں اس درجہ ڈوبی ہوئی تھی کہ رومیش علی، صدفر پانڈے، محمود مہنتی، کلثوم دیوی اور پر بھادئی جیسے نام رکھنے کا رواج عام...
  20. سیفی

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    شکریہ اور معذرت ایک ساتھ میں نے آپ کا خط بہت دنوں بعد دیکھا۔ اسلئے جواب نہ دے سکا۔
Top