نتائج تلاش

  1. سیفی

    "میری پسند"

    محبت کیا ہے دل کا درد سے معمور ہو جانا اپنی ہستی کسی کو سونپ کر مجبور ہو جانا بسا لینا کسی کو دل میں، دل کا کلیجہ ہے پہاڑوں کو تو بس آتا ہے جل کر طور ہو جانا
  2. سیفی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    محترمی اعجاز صاحب۔ آپ کی محبتوں اور چاہتوں کا دل کی تہہ گہرائیوں‌سے شکریہ۔۔۔۔۔وہ کیا کہتے ہیں نا تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے۔ بس اسی غمِ روزگار نے جہاں اور بہت ساری رنگارنگیوں سے دور رکھا وہیں محفل پر حاضری کا موقع بھی نہ مل سکا۔ آپ کے مختصر جوابات پڑھ کر مجھے اندازہ نہیں تھا کہ...
  3. سیفی

    chm فائلوں کا پرنٹ کیسے لیا جائے

    السلام علیکم دوستانِ محفل مجھے یہ پتہ کرنا تھا کہ اکثر ای بکس .chm فارمیٹ میں‌ ہوتی ہیں۔ ایسی کتابوں کا مکمل پرنٹ کیسے لیا جائے گا۔ کیونکہ ان میں ایک ایک صفحہ کے پرنٹ لینے کی آپشن ہے۔ اسطرح تو پوری کتاب کا پرنٹ لینا تو فرہاد کے نہر کھودنے سے بھی زیادہ مشکل ہو گا۔ :(
  4. سیفی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    آجمورخہ 26 مارچ 2007 بروز پیر بمقام: چندی والا چوک، نزد چھاچھی چائے والا کے ساتھ گلی میں مکان نمبر 4 کی دوسری منزل مکرمی و محترمی عزیزم نبیل برادرم ! مجھے امید کامل ہے کہ یہ خط آپ کو جان و مال کی سلامتی کی حالت میں ملے گا۔ عرصہ گزرا آپ سے ملاقات ہوئے اور دل نے چاہا کہ آپ کے موجودہ احوال...
  5. سیفی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    السلام علیکم دوستانِ محفل آج طبیعت ذرا مچلی تو دل نے چاہا کہ اردو کے پرانے بابوں‌ کے انداز میں ایک خط لکھا جائے۔ آپ نے اکثر اردو کی کتابوں میں پڑھے ہوں گے “غالب کے خطوط“ “اقبال کے خطوط“ وغیرہ وغیرہ یہ بھی اسی طرح کا ایک خط ہے۔ میں نے نبیل بھائی کی اجازت کے بغیر یہ خط ان کو لکھا ہے (کیونکہ...
  6. سیفی

    امریکہ مسلمانوں کا دشمن کیوں ہے ؟

    درج ذیل کالم ڈاکٹر اسرار احمد کا ہے جو روزنامہ جنگ میں آج 22 مارچ 2007 کو شائع ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔ امریکا مسلمانوں کا دشمن کیوں؟,,,,,ڈاکٹر اسرار احمد… بانی تنظیم اسلامی پاکستان 3/22/2007 عالمی سطح پر موجودہ حالات میں دنیا کی سب سے بڑی قوت امریکا اور اس کے حواری اس بات پر تل گئے ہیں کہ دنیا...
  7. سیفی

    ''جیو ''پر حملہ آزادیِ صحافت پر حملہ ہے

    اس بات کی طرف اجمل نیازی نے بھی نوائے وقت (بروز منگل 20 مارچ 2007) میں بھی اشارہ کیا ہے۔۔۔۔ ربط: بے نیازیاں
  8. سیفی

    بچوں میں حفاظتی ٹیکے اورویکسین

    مجھے تو ان ٹیکوں کے مخالف ایک صاحب نے صرف ایک دلیل دی تھی ۔۔۔۔۔ اسرائیل کے یہودی تعداد میں بہت کم ہیں باقی دنیا کی قوموں اور مشہور مذاہب کے مقابلے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کو سب سے زیادہ اپنی آبادی محفوظ رکھنے کی خواہش ہے۔۔۔۔۔۔ کیا وجہ ہے کہ اسرائیل میں حفاظتی ٹیکوں اور خصوصا ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے...
  9. سیفی

    نو مسلم پاکستانی پادری کیا کہتا ہے؟

    اقلیتوں پر پاکستانیوں کے مظالم کا رونا رونے والے اب کیا کہیں‌گے۔۔۔۔۔۔۔ اس بارے :roll:
  10. سیفی

    چیف جسٹس آف پاکستان معطل

    جیسبادی treason کیا ہوتا ہے کچھ وضاحت کریں‌گے۔ یہاں تو خبریں گردش کر رہی ہیں کہ موجودہ اسمبلی سے صدر کو دوبارہ منتخب کروانے بارے ریفرنس سپریم کورٹ دائر ہونا تھا۔ چیف جسٹس سے ہتھ ہولا رکھنے کی درخواست کی گئی تو انھوں‌نے کہا کہ میرٹ پر فیصلہ ہوگا۔ قیصرانی ۔۔۔۔۔۔۔۔ نعیم بخاری کے خط اور چیف...
  11. سیفی

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    نبیل بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔بلاگر اسوقت پاکستان میں کھل رہا ہے ۔ میں نے اپنے سسٹم پر چیک کیا ہے اب پتا نہیں بغیر اطلاع کے پابندی اٹھا دی گئی ہے یا پھر بلاگر والوں کے اپڈیٹ سے تبدیلی آئی ہے۔۔۔۔۔
  12. سیفی

    گندم کے جواب میں چنے

    آجکل جھوٹ کے پاؤں نہیں پہیے ہوتے ہیں اسی لیئے بہت تیز بھاگتے ہیں۔۔۔۔ ماضی کے روشن لمحوں کو یاد کرنے میں کیا لطف ہے؟؟
  13. سیفی

    شعر لکھیں اور اس کی مزاحیہ تشریح لکھیں

    سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں شاعر کا گزر ایکدفعہ ایسی جگہ سے ہوا جہاں نیاز بٹ رہی تھی۔۔۔۔۔۔ایک صاحب پھول مٹھائی کھا رہے تھے۔۔۔۔۔شاعر نے ان سے ان کا شجرہ نسب پوچھا تو جواب کے دوران بھرے پرے منہ سے پھول مٹھائی کی جھڑی لگ گئی۔۔۔۔۔بھوک سے نڈھال...
  14. سیفی

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    بی بی سی اکثر اسطرح کی غلطیاں کرتی‌رہتی‌ہے۔‌اگر‌خبر کے متاثرین میں‌زور ہو اور وہ کوئی ردعمل دکھانے یا قدغن لگانے کی اہلیت رکھتے ہوں تو پھر تو بی بی سی معذرت کر‌لیتی‌ہے‌۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ‌خبر کی اشاعت سے جو مذموم مقاصد اس نے حاصل کرنے ہوتے ہیں وہ کر لیتی ہے۔۔۔۔۔اور ہمارے ملازم حکمران تاویلیں کرتے رہ...
  15. سیفی

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    آپ کے سوالات کے تشفی بخش جوابات دیئے جاسکتے ہیں مگر اس فورم پر نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ ایڈمنز کے مزاج کے خلاف اگر بات ہو تو وہ اپنا کنٹرول کھو دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کبھی کوئی ایسا فورم بنا جس میں شائستہ انداز میں، دلائل کے ساتھ بحث چلی تو میں ضرور آپ کی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنے کی کوشش کروں گا۔۔۔۔...
  16. سیفی

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    نبیل بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی شخصیت کو یہ زیبا نہیں ہے کہ آپ اسطرح کا لہجہ استعمال کریں۔۔۔۔۔آپ کے جذبات اور احساسات کچھ بھی ہوں مگر بحیثیت ایڈمن آپکا ممبران سے اسطرح کا رویہ رکھنا درست نہیں ہے۔۔۔۔۔(یاد رکھیں کہ آپ اپنے بلاگ پر نہیں لکھ رہے بلکہ ایک فورم کے ایڈمن ہیں) میں نے تو اسی وجہ سے مذہبی مباحث...
  17. سیفی

    رجسٹری ایڈیٹر اوپن کرنے کےلیےمدد درکار

    ڈئیر حکیم صاحب۔۔۔۔۔۔۔ یہ ایرر Rontokbro نامی وائرس کی وجہ سے آتا ہے۔۔۔۔یہ کم بخت بڑا خبیث وائرس ہے۔۔۔۔۔ اس ایرر کے بارے میں مزید معلومات آپ یہاں سے لے سکتے ہیں۔۔۔۔
  18. سیفی

    یہ کوئی بگ ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کل اپنی ای میل میں پیغام ملا کہ محفل پر میرے لئے ایک ذاتی پیغام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر محفل پر آن لائن ہو کر دیکھا تو کچھ بھی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کوئی بگ ہے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ دوسرا محفل کا سیشن ڈسٹرائے ہونے کا نظام کیا بدل گیا ہے۔۔۔۔کل میں جلدی میں سسٹم کو پاورشٹ ڈاؤن کر...
  19. سیفی

    آزادئ اظہار کےدوغلے اصول

    مغربی مفکرین اور میڈیا بڑے زور شور سے آزادئ اظہار کا پرچار کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔خواہ اس سے دنیا کے ایک بہت بڑے طبقے(مسلمانوں) کی دل آزاری ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔مگر جب معاملہ برعکس ہو تو چند مسافروں کی دل آزاری کو بہانہ بنا کر آزادئ اظہار کے اپنے ہی قانون کو رگید دیتے ہیں۔۔۔۔۔ بی بی سی کی درج ذیل خبر...
  20. سیفی

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    میری قیصرانی بھائی سے درخواست ہے کہ وہ جلد محفل میں پہلے کی طرح جلوہ گر ہوں کہ ان کے بنا یہ محفل بہت سونی سونی سی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روٹھا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی وہ ایک شخص ساری محفل کو ویراں کر گیا
Top