بھائی یہ ویب سائٹ ہے
www.encore-usa.com
یہاں سے software driver and utility software ڈائون لوڈ کیا ہے لیکن کام نہیں کر رہے۔جیسا کارڈ وہاں ہے ویسا میرے پاس ہے لیکن نام مختلف ہے۔وہاں انکور کے نام سے ہے میرے پاس لائف ویو کے نام سے ہے۔؟؟؟؟؟
NXP saa7134hl Chip ہے
Treasure Island Animated cartoon اردو میں کہاں سے ملیں گے۔9 یا 10 سال پہلے پی ٹی وی پر دیکھے تھے؟؟
Cartoon Characters:
Long John Silver, Jim Hawkins, Captain Flint, Squire Trelawney, Mother Hawkins, Parrot.
hp usb disk storage format tool استعمال کیا ہے پھر بھی نہیں ہوا سکریں شاٹ دیکھ سکتے ہیں ۔ دو تین پی سی پر کوشش کی مگر نہیں ہوا ۔ ونڈوز سے تو ہو ہی نہیں رہا تھرڈ پارٹی ڈسک فارمیٹنگ ٹول استعمال کیا ہے اس کا رزلٹ اوپر آپ کے سامنے ہےLg Kg ۱۹۵ کا کارڈ ہے ۔ وہاں سے صرف کارڈ ریمو کرنے سے یہ مسئلہ ہوا ہے
مجھے تو معلوم ہی نہیں کہ پی ٹی سی ایل وائرلیس نیٹ یوایس بی ہے۔آپ اس کی قیمت ،پیکج کی تفصیلات بتا سکتے ہیں ۔ اور کیا یہ ہر جگہ استعمال کی جا سکتی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟