اگر ونڈو سیون ہے تو یہ دھاگہ چیک کریں
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%88%D9%86%DA%88%D9%88%D8%B27-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D9%B9%DB%8C%D8%B4%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D8%B2-%DA%A9%D8%B1%D9%86%D8%A7%DB%94.32864/
720p 1080p 4 80p والی ویڈیوز میں کیا فرق ہوتا ہے۔اور ایل سی ڈی ،مانیٹر پر ان کو دیکھنے میں کیا فرق ہے۔/
3dموویز کیا ہیں؟
H.264, BRRip,Dvd,Blue ray ,Hd etc ان فارمیٹ کی تفصیل اور فرق اردو میں جاننا ہے ؟
السلام علیکم
میں وی بلیٹن فورم کا ڈیٹا بیس لوکل ہوسٹ پر امپورٹ کرنا چاہتا ہوں۔ کیا اس کیلئے لوکل ہوسٹ پر پہلے فورم انسٹال
کرنا ہوگا۔ یا صرف ڈیٹا بیس بنا کر اس میں امپورٹ کرنا ہو گا ؟
vbulletin Forumسے کسی فری Forum software میں منتقل ہونا
vbulletin Forumسے کسی فری Forum software میں منتقل ہونے کیلئے کونسا فورم سافٹ وئیر بہتر رہے گا۔اور vbulletin کا سارا ڈیٹا اس میں منتقل بھی ہو جائے؟
ایکسچینج آپریٹر سے دعا سلام ہے تو ممکن ہے۔ میرا دوست ایک ایم بی والا کنکشن گھر اور شاپ دونوں جگہ استعمال کرتا ہے ۔
البتہ پی ٹی سی ایل کا کنکشن گھر اور شاپ پر ایک ہی ہے جو آپریٹر نے ایکسچینج سے ایک کیا ہوا ہے۔