جی ریحان بھائی میں نے کیپچر شدہ ویڈیو کو وی سی ڈی پر چلانا ہے تو وی سی ڈی والے سٹینڈرڈ پر ہی ویڈیو کو انکوڈ کرنا ہوگا
لیکن میں ایک محفل نعت پروگرام میں کیمرہ مین کو دیکھا ہے جب دعا ہو رہی تھی اختتام پر تو اس نے اسی وقت سی ڈیز بیچنا شروع کر دیں ۔ نہ اس نے انکوڈنگ کی نہ کچھ۔ معلوم نہیں پہلے وہ کس...