نتائج تلاش

  1. نظام الدین

    آنسو کی قیمت

    آنسو کا ہر قطرہ دنیا کی ہر چیز سے مہنگا ہے لیکن کوئی اس کی قیمت اس وقت تک نہیں جان سکتا جب تک وہ آنسو اس کی اپنی آنکھ سے نہ نکلے!
  2. نظام الدین

    اشفاق احمد اشفاق احمد کا سچ

    اماں کو میری بات ٹھیک سے سمجھ آگئی۔ اس نے اپنا چہرہ میری طرف کئے بغیر نئی روٹی بیلتے ہوئے پوچھا۔ ’’تو اپنی کتابوں میں کیا پیش کرے گا؟‘‘ میں نے تڑپ کر کہا۔ ’’میں سچ لکھوں گا اماں، اور سچ کا پرچار کروں گا۔ لوگ سچ کہنے سے ڈرتے ہیں اور سچ سننے سے گھبراتے ہیں۔ میں انہیں سچ سناؤں گا اور سچ کی تلقین...
  3. نظام الدین

    "بابا...! مجهے جینے دیں"

    بہت پراثر تحریر ۔۔۔ جزاک اللہ
  4. نظام الدین

    مبارکباد عید کی رونقیں سلامت رہیں

    آپ کو بھی عید کی مبارک باد
  5. نظام الدین

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    خوش آمدید
  6. نظام الدین

    شگوفے انتہائی ادب کے ساتھ

    ٹیبل اسٹوری ہے جناب ۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارک فریضہ کو مزاح میں نہ ڈھالا جائے۔۔۔
  7. نظام الدین

    جگر یادش بخیر، جب وہ تصور میں آ گیا

    جب عشق اپنے مرکزِ اصلی پہ آ گیا خود بن گیا حسین، دو عالم پہ چھا گیا بہت عمدہ
  8. نظام الدین

    کچھ عاشق کے بارے میں

    کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم بھی عاشق ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
  9. نظام الدین

    کچھ عاشق کے بارے میں

    دنیا میں تین قسم کے عاشق ہیں۔ ایک وہ جو خود کو عاشق کہتے ہیں۔ دوسرے وہ جنہیں لوگ عاشق کہتے ہیں اور تیسرے وہ جو عاشق ہوتے ہیں۔ میرا دوست ’’ف‘‘ کہتا ہے عاشق دراصل آشک ہے کہ وہ اتنا محبوب سے پیار نہیں کرتا جتنا شک کرتا ہے۔ ہمارے ہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں وہ کتابوں میں ہیں یا قبرستانوں میں۔...
  10. نظام الدین

    فیض سکوں ایسا کہ مرجانے کو جی چاہتا ہے

    ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا اور سکوں ایسا کہ مرجانے کو جی چاہتا ہے (فیض احمد فیض)
  11. نظام الدین

    جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے (محسن بھوپالی)

    بہت خوبصورت انتخاب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیئرنگ کا شکریہ
  12. نظام الدین

    اسے صرف باتھ روم جانا تھا

    واہ بھئی ۔۔۔۔۔ قربان جائیں اس سادگی پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نظام الدین

    ھنسنے ھنسانے والے!

    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔ زبردست
  14. نظام الدین

    ٹھوکر

    دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں مگر صرف انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے۔
  15. نظام الدین

    چار بیویاں

    ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا۔ ’’میں دیکھ رہا ہوں کہ تم آج کل گھر سے باہر زیادہ وقت گزارتے ہو، آخر کیا وجہ ہے؟‘‘ ’’کچھ نہیں یار! گھر میں چار بیویوں کی وجہ سے ناک میں دم ہے، اس لئے میں ان ہنگاموں سے بچنے کے لئے گھر میں کم وقت گزارتا ہوں۔‘‘ دوست نے کہا۔ ’’مگر تمہاری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی...
  16. نظام الدین

    زینے

    کسی بھی مشکل سے مت گھبراؤ۔ یہ کٹھن اور دشوار گزار موڑ جو سفر حیات میں آتے ہیں دراصل ہمیں ہماری منزلوں تک پہنچانے والے زینے ہوتے ہیں۔ (نمرہ احمد کے ناول ’’میرے خواب میرے جگنو‘‘ سے اقتباس)
  17. نظام الدین

    تعارف میرا تعارف

    نظام الدین کی جانب سے نظام الدین کو خوش آمدید
  18. نظام الدین

    فیض نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی

    خوبصورت انتخاب۔۔۔۔
Top