جوایران میں چائے پی جاتی ھے ھمارے ہاں اُسکو عرف عام میں قہوہ ھع کہتے ہیں یور اکثر عرب ممالک میں ایسی ھی چائے پی جاتی ھے
بغیر دودھ کے
لیکین ایران والوں کا بنانے کا طریقہ عرب ممالک سے جدا ھے وہ چائے بنانے پر بہت زحمت لگاتے ھیں
ایک خاص قسم کا ظرف ھے جسے وہ سماور کہتے ہیں اُس میں سادہ پانی گرم کرتے...