میں تو ایران اور عرب کی کشمکش کی بات نہیں کر رہا
عراق کیا عرب نہیں تھا
شام کیا عرب نہیں ہے بات سعودی حکومت کی ہے جو روز روشن کی طرح امریکی تقویت کا باعث بنی ہوئی ہے اس وقت خطے میں سب سے بڑی ضرورت مسلمانوں کا اتحاد ہے امریکہ کیخلاف آپ ایران کی بات نہ کرے لیکین یہ بات ضرور کریں کہ امریکہ دشمن اصلی...