:)
برادر عارف کریم...!
میں اِن فانٹس کو اِن پیج ایکس پی میں چلانے کا خواہش مند ہوں.... کیامیں اِن کو اُس میں چلا سکتا ہوں ؟
اگر نہیں تو وضاحت کا طالب ہوں :battingeyelashes:
مزید براں.... مجھے بتائیں کہ..... کس طرح میں اِن دلکش فانٹس کو اِن پیج 3.0 کے علاوہ کسی...