یہ ڈائون نہیں ہو رہا ،کوئی کہیں اور اپلوڈکر کے شیئر کر سکتا ہے ۔ درج ذیل مسئلہ آرہا ہے۔
The VBulletin administrator has disabled the Links and Downloads Manager. Unable to continue.
میںنے یہاں بتائے ہوئے طریقے سے ایکس بی میں اردو انسٹال کرلی ہے ، لیکن مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ جب میں نے ئ کے ساتھ کوئی لفظ لھکنا ہوتا ہے تو ئ اور ے اکٹھے نہیںآتے۔
بھائی لوگ میںورڈ پریس کے ورژن میںہی اردو شامل کرنا چاہتا ہوں، ایسے ہی جیسے کہ فوری جواب والا یہ بوکس۔یا میں اہنا بلاگ کو اردو میں کیسے بدل سکتا ہوں میرا ویب بلاگ کا ایڈریس یہ ہے۔
آئی ٹی رنگ۔ئو این آئی۔سی سی