السلام علیکم !
لیں جناب آج ہم ( میں ) نے بھی اردو محفل میں پوسٹنا اور ایڈنا شروع کردیا ہے۔اردو محفل کچھ ماہ پہلے جوائن کی تھی لیکن محفل پر کوئی سرگرمی انجام نہیں دی۔اب شوق ہوا اور شروع ہوگئے۔ویسے میرا نام یہی ہے جو آپ پڑھ رہے ہیں یعنی کہ محمد بلال خان۔شوق و مشاغل میں پڑھنا لکھنا ، سیکھنا سکھانا...